واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


صدیاں گزر گئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-10, 05:04 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صدیاں گزر گئیں

صدیاں گزر گئیں

پرانی ڈائریاں دیکھتے ہوئے ایک غزل ہاتھ لگی ہے جو اتفاق سے مابدولت ہی کی ہے.....................آپ کے ذوق کی نظر ہے::


زنجیر کو پڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں
دھلیز پہ کھڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں

جس شخص سے امید تھی زیست کی ہمیں
اس شخص کو مرے ہوئے صدیاں گزر گئیں

جسم و جاں میں، روح میں، بدن میں
صلیب کو گڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں

دو دلوں کا فاصلٌہ ہے دو قدم
دو قدم سے پرے ہوئے، صدیاں گزر گئیں

تیار تو کیا خاک تھے،امید تک نہ تھی
امتحاں وہ کڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں

ہم کو بھی آرزو رہی قرنوں وصال کی
ان کو بھی ضد پہ اڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں

عبد اللہ آدم
19 جنوری 2009

Last edited by عبداللہ آدم; 25-12-10 at 05:05 PM. وجہ: spelling
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (26-12-10), فیصل ناصر (25-12-10), فرخ ظفر (26-12-10), گلاب خان (25-12-10), پاکستانی (25-12-10), ھارون اعظم (25-12-10), یاسر عمران مرزا (26-12-10), ڈاکٹرنور (11-01-11), نیلم خان (26-12-10), منتظمین (25-12-10), محمدعدنان (25-12-10), آبی ٹوکول (25-12-10), بزم خیال (26-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (26-12-10), حیدر (25-12-10), راجہ اکرام (26-12-10), رضی (26-12-10), سحر (25-12-10), شمشاد احمد (25-12-10), عبداللہ حیدر (25-12-10), غلام خان (27-12-10)
پرانا 25-12-10, 07:25 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے واہ، کمال ہے بھائی۔ آپ شاعری بھی کرتے ہیں۔ بہت خوب۔ اس طرف تھوڑی توجہ دیں، آپ اچھا لکھ سکتے ہیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-12-10), بزم خیال (26-12-10), حیدر (25-12-10), راجہ اکرام (26-12-10), رضی (26-12-10), شمشاد احمد (25-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 08:14 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت اچھی شاعری ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-12-10), بزم خیال (26-12-10), حیدر (25-12-10), رضی (26-12-10), شمشاد احمد (25-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 09:45 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ظالم کیا خوب شاعری کی ہے۔
ماشا اللہ۔

دو دلوں کا فاصلٌہ ہے دو قدم
دو قدم سے پرے ہوئے، صدیاں گزر گئیں

تیار تو کیا خاک تھے،امید تک نہ تھی
امتحاں وہ کڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں

چھا گئے ہو اُستاد۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (26-12-10), رضی (26-12-10), شمشاد احمد (25-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 09:49 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس شخص سے امید تھی زیست کی ہمیں
اس شخص کو مرے ہوئے صدیاں گزر گئیں

ذبردست عبداللہ بھائی
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-10), نیلم خان (26-12-10), رضی (26-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 10:39 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حوصلہ افزائی کے لیے سب کا بہت بہت شکریہ......................

بدر بھائی آپ کب ہمت کر رہے ہیں؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-12-10), رضی (26-12-10), شمشاد احمد (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 10:52 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ، باکمال شاعری ہے، زبردست اس کو جاری رکھیں بھائی، مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا،


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-12-10), رضی (26-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 10:54 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‏آپ ا‌چھا اور اصلاحی ذہن رکھتے ہیں۔۔۔ اور خیر سے شاعری بھی ‏آپ کی بہت عمدہ ہے۔ اس پر توجہ دیں انشاء اللہ خلق خدا کو نفع ہو گا۔۔۔۔‏آپ کی اس صلاحیت کے انکشاف پر میں خود شاعر بن گیا۔ حالانکہ مجھے شاعر سے شغف نہیں۔


ہیں عبداللہ ‏آدم شاعر ہمارے۔
ہمیں معلوم پڑا جب صدیاں گزر گئیں۔



ایسا نہ کیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس صلاحیت کو استعمال کیجئے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-12-10), نیلم خان (26-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 11:09 PM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
پرانی ڈائریاں دیکھتے ہوئے ایک غزل ہاتھ لگی ہے جو اتفاق سے مابدولت ہی کی ہے.....................آپ کے ذوق کی نظر ہے::


زنجیر کو پڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں
دھلیز پہ کھڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں

جس شخص سے امید تھی زیست کی ہمیں
اس شخص کو مرے ہوئے صدیاں گزر گئیں

جسم و جاں میں، روح میں، بدن میں
صلیب کو گڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں

دو دلوں کا فاصلٌہ ہے دو قدم
دو قدم سے پرے ہوئے، صدیاں گزر گئیں

تیار تو کیا خاک تھے،امید تک نہ تھی
امتحاں وہ کڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں

ہم کو بھی آرزو رہی قرنوں وصال کی
ان کو بھی ضد پہ اڑے ہوئے صدیاں گزر گئیں

عبد اللہ آدم
19 جنوری 2009


ماشاء اللہ بہت اچھی شاعری ہے، عبداللہ بھائی یہ خواہش میری بھی ہے کہ آپ اپنی یہ کاوش جاری رکھیئے۔ اللہ پاک آپ کی مدد فرمائے۔ آمین۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10)
پرانا 26-12-10, 12:02 AM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب آپ تو چھپے رستم ہیں۔ واہ کیا منجھے ہوے شاعر کی مانند شاعری کی ہے۔
بہت عمدہ اور بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-12-10), رضی (26-12-10), عبداللہ آدم (26-12-10), عروج (11-01-11)
پرانا 26-12-10, 03:45 AM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ کیا خوب شاعری کی ہے۔
ماشا اللہ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (26-12-10), عروج (11-01-11)
پرانا 26-12-10, 12:07 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب صاحب اچھی شاعری کرتے ہیں آپ ۔ شیر کرنے کا شکریہ
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (26-12-10), عروج (11-01-11)
پرانا 26-12-10, 12:22 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جناب چھا گئے ہو ٹھاہ کر کے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-12-10), عبداللہ آدم (26-12-10), عروج (11-01-11)
پرانا 26-12-10, 12:51 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عبداللہ بھائی خیال بہت اچھا ہے ماشاءاللہ آپ میں لکھنے کا ہنر ہے الفاظ کواستعمال کرنے کا طریقہ بھی خوب آتا ہے تھوڑی سی توجہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جا سکتی ہے کچھ بحر اور وزن کے بارے میں معلومات حاصل کر لیں تو انشاءاللہ بہت اچھا لکھنا شروع کر دیں گے آپ نوائے ادب پر محمد وارث صاحب کے لکھنے ہوئے مضمون پر ضرور نظر ڈالیے گا شکریہ کوشش جاری رکھیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-12-10), ھارون اعظم (26-12-10), عبداللہ آدم (26-12-10), عروج (11-01-11)
پرانا 26-12-10, 03:18 PM   #15
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا لکھا ہے زور قلم اور زیادہ
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-12-10), عروج (11-01-11)
جواب

Tags
ہاتھ, گئیں, گزر, پہ, پڑے, پرانی, وصال, لگی, نظر, میں،, آرزو, اللہ, امید, اتفاق, بدن, جنوری, خاک, دیکھتے, دلوں, روح, زیست, شخص, ضد, غزل, صلیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger