| شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,472
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,468 مراسلہ میں 5,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں نے سوچا جہاں بہت سارے مقابلے ہو رہے ہیں تو کیوں نا نئے شاعروں کے لیے بھی مقابلہ رکھا جائے یہ مقابلہ کچھ اس طرح ہو گا آپ کو ایک زمیں دی جائے گی یہاں ایک مصرہ دیا جائے گا جو کے اقبال صاحب کی غزل سے ہو گا ان کی زمیں میں ہو گا آپ سب دوستوں نے اس میں غزل لکھنی ہیں جس کی سب سے اچھی غزل ہو گی اس کو اقبال صاحب کی ایک کتاب انعام دی جائے گی تو شروع کرتے ہیں طرحی مقابلہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اس کی ردیف ہے اور بھی ہیں اور قافیے جہاں، امتحاں،کارواں، آشیاں ،آسماں،مکاں، رازداں اس کے علاوہ آپ اور قافیے بھی استعامل کر سکتے ہیں جی اس مقابلے کی آخری تاریخ 20 نومبر ہیں اور اس مقابلے کا فیصلہ 25 سے 30 نومبر تک ہو گا اس مقابلے کے جج ہیں رضی الدین رضی صاحب فوٹو ٹیک81 اور عدنان صاحب شکریہ چلے دیکھتے ہیں کوں جیت کی منزل کو پتاہے
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان (01-11-07) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, ٹیک, مقابلہ, انعام, جیت, شاعری, عدنان, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| علامہ اقبال ڈے (شاعری مقابلہ)(صرف انتخاب) کون جیتا | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 12 | 22-11-07 04:39 PM |
| علامہ اقبال ڈے (شاعری مقابلہ)(صرف انتخاب) 9 نومبر تک | خرم شہزاد خرم | شاعر مشرق علامہ اقبال | 58 | 10-11-07 12:52 PM |
| علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ) (نثری) 9 نومبر تک | خرم شہزاد خرم | شاعر مشرق علامہ اقبال | 8 | 05-11-07 11:46 AM |
| 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 15 | 20-08-07 10:11 AM |