| شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پرانے زمانے کی بات ہے جب شاگرد بھی استاد ہوا کرتے تھے علم و ادب کا دور تھا ایسےہی دور کا یہ واقعہ ہے کہ ایک کالج میں ریاضی کے نئے استاد کا تقرر ہوا ریاضی ہی کا پیریڈ تھا استاد ابھی کلاس میں نہیں آئے تھے کہ بچوں کو نہ جانے کیا شرارت سوجھی ان میں سے ایک بچہ اٹھا اور اس نے کہا کہ آج میں نے ایک ایسا شعر کہا ہے کہ استاد کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ہوگا اور ان کے علم کا بھی پتہ لگ جائے گا پھر کیا کیا جائے سب لڑ کوں نے کہا میرے پاس ایک آئیڈیا ہے مگر ایک شرط ہے کہ کوئی بتائے گا نہیں کہ یہ شرارت کس نےکی ہے باہم مشاورت سے یہ طے پایا کہ کوئی کسی کے بارے میں زبان نہیں کھولے گا چاہے کہ ہی ہوجائے بعد ازاں بچے نے چاک اٹھائی اور بلیک بورڈ پر ایک شعر لکھا جو کچھ یوں تھا
دعویٰ بہت ہے علمِ ریاضی میں آپ کو طولِ شبِ فراق زرہ ناپ دیجئے تھوڑی دیر میں استاد کلاس میں داخل ہوئے سب بچے گھٹی گھٹی ہنسی ہنس رہے تھے لیکن استاد ان تمام باتوں سے لا علم جب بلیک بورڈ کی طرف آئے تو اس شعر کو دیکھ کر چونکے اور تھوڑے سے حیران بھی ہوئے اور تھوڑے سے خوش بھی ہوئے کیوں کہ شعر پائے کا تھا انہوں نے مسکرا کر بچوں کی طرف دیکھا اب بچے بڑے بھرم میں بیٹھے تھے کہ اب استاد ہم سے پوچھیں گے کہ یہ کس نے لکھا ہے اور یہ بد تمیزی کس نے کی ہے لیکن اس وقت ان سب کے ارمانوں پہ اوس پڑ گئی جب استاد نے چاک اٹھائی اور اس کے نیچے ایک مصرع لکھ کر شعر کو مکمل کر دیا اور بچوں کا منہ حیرت سے کھلا کا کھلا رہ گیا ہو مصرع کچھ یوں تھا طولِ شبِ فراق جو ناپا گیا غریب
لیلا کی زلف سے رہا دو چار ہاتھ کم |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
استاد تو استاد ہی ہوتے ہیں ۔ اس لئے ان کا امتحان نہیںلینا چاہئیے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت خوب منصور بھائی بہت خوب!!!!!!!
![]() اُس اُستاد کی دانائی اور لطافت کو ہزار سلام ہائے افسوس ایسے طلباء اور ایسے اساتذہ اب کہاں رہے
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-04-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر سیر کے لئے ایک سوا سیر ہوتا ہے
خوب انصاری بھائی |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الســلام ُ علیــکم
بہت اچھی تحریر ہے انصاری بھائی۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ دوستوں لیکن جب میں اس طرح کی کوئی تحریری پڑھتا ہوں تو اکثر اداس ہو جاتا ہوں کیوں کہ اب وہ ذوق و شوق اور وہ دور کہاں جب ایسے استاد اور ایسے شاگرد ہواکرتے تھے بلکہ اب تو سرے سے کچھ بچا ہی نہیں ہے ہر چیز کمرشل ہے چاہے وہ استاد ہو یا تعلیم ۔۔ہائے میرے اتالیق کو کس کی نظر کھا گئی
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھ پر جب وہ ذہنی کیفیت کا دور آتا ہے کہ جب میں زیادہ پیسا کمانے کے لالچ سے آزاد ہو جاتا ہوں تب مجھے ہر چیز اتنی خوبصورت لگتی ہے اور میں اس قدر "انجوائے" کرتا ہوں کہ بیان سے باہر ہے۔تاہم کمرشلائزیشن پھر سے مجھ پر قابو پا لیتی ہے اور میں پھر سے پیسے کے پیچھے ڈھینچوں ڈھینچوں کرتے بھاگ پڑتا ہوں |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر بھائی آپ نے بالکل بجا کے ارشاد فرمایا ایسا ہی ہوتا ہے
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نےبھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی ارشاد فرمایا تھا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب ہم آپ کی محفل میں ہوتے ہیں تو ہماری کیفیت کچھ اور ہوتی ہے اور جب ہم یہاں سے جاتے ہیں تو ہماری وہ کیفیت نہیں رہتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاجس کا مفہوم ہے کہ اگر تمہاری وہی حالت رہے تو فرشتے تم سے مصافحہ کریں اور فرشتے تمہارے ہم رکاب رہیں تو بھائی اس کے لئے اللہ سے دعا ہی کی جاسکتی ہے |
|
|
|
| M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-04-11) |
![]() |
| Tags |
| color, کلاس, کالج, کرتے, کس, گئی, پہ, یوں, وقت, مکمل, آج, ادب, استاد, بچوں, جواب, جانے, جائے, خوش, دیکھ, دیکھا, شاگرد, شعر, علم, علمِ, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|