واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


عقیدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-09, 12:12 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عقیدہ

عقیدہ

اسلام علیکم دوستو
میٹرک کے امتحانات سے فارغ ھو کر کچھ لکھنے کی کوشش کی تھی مگر ناکام رہا ایک آدھ جو تھوڑا بہت مناسب لگا وہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ براہ مہربانی اپنی حواس قائم رکھئیے گا۔ جو شاعری کی ٹانگ توڑنے کی کوشش میں نے کی ہے اس پر میری ٹانگ تھوڑنے کی کوشش نہ کرئیے گا شکریہ دعا کرتا ہوں آپ ہمت اور حوصلہ کے ساتھ پوری پڑھ لیں۔
عقیدہ
اے عقیدہ ھونا چاہی دا تیرا
تینوں جانا تے ایتھوں پے جانا
دولت ول نا تکیں کدی تو
اے مال ایتھے ای رہ جانا
ایویں نہیں جنت وچ تو جانا
تینوں اعمال تیرے نے لے جانا
اخلاق دی رسی نوں تو پھڑ لے
فر سلوک ای تے تو لے جانا
جھوٹ نا بولیں بندیا کدی
ایس نیں دوزخ اچ تینوں لے جانا
کجھ سامان تے آخرت دا کرلے
تینوں جانا تے ایتھوں پے جانا
موت کولوں کیوں ڈردا ایں تو
تینوں سونا تے اک دن پے جانا
جے تو سچا مسلمان ہوویں تے
اسلام دے دشمن نال توں کہہ جانا
دین دی خاطر فر تو یارا
ہر دکھ ہس کے سہہ جانا
اے دنیا مسافر خانہ ای
تو ایتھے ای نہیں بے جانا
سو سال پاویں جی لیں تو
تینو جانا تے ایتھوں پے جانا
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-06-09), ایس اے نقوی (05-06-09), ام غزل (06-06-09), حیدر Rehan (12-01-11), خرم شہزاد خرم (06-06-09), عروج (26-12-10)
پرانا 05-06-09, 11:59 AM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رازی بڑی گہری بات لکھ گئے ہو بہت ہی زبردست شاباش رازی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (06-06-09), رضی (05-06-09), عروج (26-12-10)
پرانا 06-06-09, 02:16 AM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوب لکھ ہے راضی خاص طور پر شروع کے دو تین شعر تو کمال ہیں ،

لکھتے رہے بھائی اچھا لکھتے ہو ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-06-09), رضی (06-06-09), عروج (12-01-11)
پرانا 06-06-09, 01:16 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لکھتے رہے بھائی اچھا لکھتے ہو ۔
آپ بھی مذاق اچھا کر لیتی ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (06-06-09), عروج (12-01-11)
پرانا 06-06-09, 01:55 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی بھائی یہاں ہر بات کو سنجیدگی سے لیں آپ میں ایک اچھا شاعر موجود ہے بس اس کو باہر لانا ہے آپ کی سوچ بہت اچھی ہے اور آپ اچھے شاعر بن سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو محنت کرنی ہو گی آپ سے میں‌درخواست کروں گا آپ ضرور کسی اچھے سے استاد صاحب سے رابطہ کریں یا پھر یہاں فورم پر بھی بہت کچھ سے شاعری سیکھینے کے لیے آپ یہاں سے بھی سیکھ سکتے ہیں اگر کو حقیقت میں شوق ہے تو میرے بھائی کچھ محنت کرنی ہو گی آپ کو اور مجھ سے جتنا ہو سکا میں آپ کی مدد کروں گا اور اپنے اساتذہ اکرام سے بھی آپ کی مدد کروا سکتا ہوں لیکن اس کے لیے آپ کو سنجیدہ ہونا پڑے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-06-09), رضی (06-06-09), عروج (12-01-11)
پرانا 06-06-09, 10:20 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
راضی بھائی یہاں ہر بات کو سنجیدگی سے لیں آپ میں ایک اچھا شاعر موجود ہے بس اس کو باہر لانا ہے آپ کی سوچ بہت اچھی ہے اور آپ اچھے شاعر بن سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو محنت کرنی ہو گی آپ سے میں‌درخواست کروں گا آپ ضرور کسی اچھے سے استاد صاحب سے رابطہ کریں یا پھر یہاں فورم پر بھی بہت کچھ سے شاعری سیکھینے کے لیے آپ یہاں سے بھی سیکھ سکتے ہیں اگر کو حقیقت میں شوق ہے تو میرے بھائی کچھ محنت کرنی ہو گی آپ کو اور مجھ سے جتنا ہو سکا میں آپ کی مدد کروں گا اور اپنے اساتذہ اکرام سے بھی آپ کی مدد کروا سکتا ہوں لیکن اس کے لیے آپ کو سنجیدہ ہونا پڑے گا شکریہ
خرم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ رہی شوق کی بات تو بہت ھوا کرتا تھا مگر وقت کے ساتھ ساتھ ٹھنڈا پڑ گیا ہے اور اب تو اپنا راستہ ہی مختلف ہے بس کبھی کبھی موقع مل جائے تو پڑ کے خوش ہو لیتے ہیں اور خرم بھائی یہ جو ایک دو میں نیں یہاں پوسٹ کی ہیں نا یہ میں نے جتنا لکھا ان میں سے بہترین ہے میرے خیال میں تو یہاں سے آپ پھر باقی تحریروں کا اندازہ کر سکتے ہیں قصہ مختصر یہ آپ لوگوں کا کام ہے اپنے بس کی بات نہیں۔

آپ کا بہت بہت شکریہ شاہ جی اور غزل بہن آپکا بھی بہت بہت شکریہ
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 15-12-10, 05:12 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئے دوستوں کے لیئے منظر عام پر لا رہا ہوں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 15-12-10, 05:25 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی بھائی ترجمہ بھی لکھ دیں !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
رضی (15-12-10), عروج (12-01-11)
پرانا 15-12-10, 06:20 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم دوستو

عقیدہ
اے عقیدہ ھونا چاہی دا تیرا
تمہارا یہ عقیدہ ھونا چاہیے کہ
تینوں جانا تے ایتھوں پے جانا
تمہیں اس ’دنیا فانی سے‘ جانا تو ہے
دولت ول نا تکیں کدی تو
دولت کی طرف دھیان نہ دینا
اے مال ایتھے ای رہ جانا
یہ سارا مال یہیں پر رہ جانا ہے
ایویں نہیں جنت وچ تو جانا
تم نے جنت میں اسی طرح ہی داخل نہیں ھوجانا بلکہ
تینوں اعمال تیرے نے لے جانا
تمہیں تمہارے اعمال لے کر جائیں گے۔
اخلاق دی رسی نوں تو پھڑ لے
اخلاق کو اپناؤ
فر سلوک ای تے تو لے جانا
یہیں سلوک ہی ہے جو تم دوسروں کے ساتھ کرتے ہو۔ یہی تمہارے ساتھ جائے گا
جھوٹ نا بولیں بندیا کدی
جھوٹ کبھی مت بولنا
ایس نیں دوزخ اچ تینوں لے جانا
یہ دوزخ میں لے جائے گا
کجھ سامان تے آخرت دا کرلے
کچھ سامان آخرت کرلو
تینوں جانا تے ایتھوں پے جانا
تمہیں یہاں سے ایک دن کوچ تو کرنا ہی ہے
موت کولوں کیوں ڈردا ایں تو
موت سے کس لیئے ڈرتے ہو
تینوں سونا تے اک دن پے جانا
تمہیں ایک دن موت کی نیند سونا تو پڑے گا
جے تو سچا مسلمان ہوویں تے
اگر تم سچے مسلمان ھوگے تو
اسلام دے دشمن نال توں کہہ جانا
دشمنان اسلام سے تمہیں ٹکر لینا ھوگی
دین دی خاطر فر تو یارا
اس دین کی خاطر پھر تم
ہر دکھ ہس کے سہہ جانا
ہر دکھ ہنس کر سہہ جاؤ گے
اے دنیا مسافر خانہ ای
یہ دنیا ایک سرائے ہے
تو ایتھے ای نہیں بے جانا
تمہیں یہیں نہیں بیٹھے رہنا
سو سال پاویں جی لیں تو
بے شک سو سال بھی جی لو
تینو جانا تے ایتھوں پے جانا
تمہیں یہاں سے ایک دن جانا تو ہے
ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-01-11), عروج (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 11:13 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا ذوق مقصدیت سے بھرپور ھے۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-01-11), رضی (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 12:45 PM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سوچ اور الفاظ دونوں اچھے ہیں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-01-11), رضی (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 10:31 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
رضی بھائی ترجمہ بھی لکھ دیں !
فیصل بھائی میرا تو خیال ہے آپ پنجابی جانتے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-01-11), حیدر Rehan (13-01-11)
پرانا 12-01-11, 11:29 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی تھوڑی تھوڑی
لیکن کچھ لوگ تو بالکل بھی نہیں جانتے
ترجمہ ان کے لئے تو کام کا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (13-01-11), رضی (13-01-11)
جواب

Tags
color, فورم, کمال, پوسٹ, قصہ, لیئے, لا, نیند, موقع, منظر, اسلام, استاد, بہترین, بھائی, ترجمہ, خوش, دیں, دوستوں, دعا, راستہ, رضی, سال, شاعری, شعر, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger