واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


غزل:میری خبر تو لو کھ مرا حال ھے خراب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-07, 04:48 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 4
کمائي: 220
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default غزل:میری خبر تو لو کھ مرا حال ھے خراب

غزل:میری خبر تو لو کھ مرا حال ھے خراب

میری خبر تو لو کھ مرا حال ھے خراب
مجھ پر نطر کرو کھ مرا حال ھے خراب

ھو جائے تم کو نھ کھیں جو کچھ کھ ھے مجھے
مجھ سےپرےرھوکھ مرا حال ھے خراب

بیٹھا ھوں تشنھ کام بھت دیر سے یھاں
مجھ کو شراب دو کھ مرا حال ھے خراب

آنکھوں میں میری حسرتِ دیدار بس گئی
آکر مجھے ملو کھ مرا حال ھے خراب

یا تو طبیب سے کھو جلدی زرا کرے
یا پھر دوا ھی دو کھ مرا حال ھے خراب

مل جائے تم کو گر کھیں وھ شخص راھ میں
اس سے یھی کھو کھ مرا حال ھے کراب

جو کچھ بھی کام کاج ھیں وھ خود سے ھی کرو
مجھ کو نھ کچھ کھو کھ مرا حال ھے خراب
خالدراوت آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 09:03 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل:میری خبر تو لو کھ مرا حال ھے خراب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خالدراوت
میری خبر تو لو کھ مرا حال ھے خراب
مجھ پر نطر کرو کھ مرا حال ھے خراب

ھو جائے تم کو نھ کھیں جو کچھ کھ ھے مجھے
مجھ سےپرےرھوکھ مرا حال ھے خراب

بیٹھا ھوں تشنھ کام بھت دیر سے یھاں
مجھ کو شراب دو کھ مرا حال ھے خراب

آنکھوں میں میری حسرتِ دیدار بس گئی
آکر مجھے ملو کھ مرا حال ھے خراب

یا تو طبیب سے کھو جلدی زرا کرے
یا پھر دوا ھی دو کھ مرا حال ھے خراب

مل جائے تم کو گر کھیں وھ شخص راھ میں
اس سے یھی کھو کھ مرا حال ھے کراب

جو کچھ بھی کام کاج ھیں وھ خود سے ھی کرو
مجھ کو نھ کچھ کھو کھ مرا حال ھے خراب



Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 01:10 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل:میری خبر تو لو کھ مرا حال ھے خراب

خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 05:11 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل:میری خبر تو لو کھ مرا حال ھے خراب

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
adab, جواب, حال, خبر, شخص, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عارف رومی کی ایک مشہور غزل مع ترجمه عارف اقبال شعر و شاعری 1 02-02-10 02:15 PM
جان جوکھوں میں پڑی ھو تو غزل ھوتی ھے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:21 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
ایک غزل (انتخاب امجد اسلام امجد) وجدان شعر و شاعری 1 22-07-08 03:41 PM
کاخِ جذبات کا در کھول تو سکتی ہے غزل خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger