|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اجل کا ہاتھ قوت افلاک اور قلم
یہ رنگ و روپ دنیاۓ دوروزہ اور ہم پوجے ہے کوئ خیر کوئ جھک کے غیر کو کہتا ہے برہمن بڑا خدا ہے یہ صنم جاتا ہے کبریائ کا پردہ سرک سرک آتا ہے میرے وصل کا لمحہ بھی دم بدم لڑائ کو پر تولتے دل دشمنوں کے ہیں لیکن مجھے ڈرائیں تیرے گیسوؤں کے خم باغیچے میں شب 'خواجہ' پرندوں کا شور تھا اسکی حسیں دید کا رکھا ہے کچھ بھرم۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
امید ہے میرا لکھا آپکو پسند آٰئے گا، کوئی کمی ھو تو آگاہ کر دیجئے کھلے دل سے۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد الیاس (30-05-08) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محمد الیاس صاحب بہت خوب
آپ نے بہت اچھا لکھا ہے عام لکھنے والوں سے زرا ہٹ کے لکھا ہے مجھے پسند آیا بہت شکریہ امید ہے آپ اسی طرح آپنی شاعری ارسال کرتے رہے گے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد الیاس (30-05-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
پذیرائی کا شکریہ خرم صاحب۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,097
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الیاس بھائی بہت اچھا لکھا ھے جناب
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد الیاس (30-05-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,097
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب مزہ آگیا پڑ کر ۔۔ |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد الیاس (01-06-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
The Great کو یقینا" مزہ آنا چاہئے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
تین باتیں ہیں؛
1 - بڑے دل والے ہی یہ کہہ سکتے ہیں کہ کوئی چیز اچھی ہے ورنہ اکثر اچھّی بھی ہو تعریف نہیں کی جاتی۔ اگر کی جائے تو بھی رسمی ہوتی ہے۔ 2 - کسی چیز کا مزہ سمجھنے والا ہی لیتا ہے۔ اندھا کیا جانے بسنت کی بہار۔ 3 - نام 'عظیم' رکھا ہے تو معلوم ہوتا ہے بڑے آدمی ہیں۔ Last edited by محمد الیاس; 01-06-08 at 11:32 PM. |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خوش رھو۔۔ |
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد الیاس (03-06-08) |
![]() |
| Tags |
| great, پسند, معلوم, آدمی, بھائی, جواب, خوش, خدا, خرم, دل, شور, شاعری, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چاند رات (غزل) | محمدعدنان | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 3 | 20-09-09 10:33 AM |
| ایک غزل | The Great | شعر و شاعری | 0 | 16-09-09 04:21 PM |
| ضیاء الحق قاسمی کی ایک مزاحیہ غزل | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 12:12 PM |
| سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ | رضی | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 07:06 PM |
| غزہ کا محاصرہ جرم اور وحشیانہ عمل ہے،جمی کارٹر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:39 AM |