واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


لوٹ آؤ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-11, 05:52 AM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لوٹ آؤ

لوٹ آؤ

لوٹ آؤ
لوٹ آؤ کہ راستوں کی وہ آشنا آشنا سی مٹی
ساتھ بیتے ہوئے پلوں کو
ساتھ گزری ان ُرتوں تو
چاہتوں کی حّدتوں کو
محبتوں کو الفتوں کو ترس گئی ہیں

لوٹ آؤ
کہ اب تو آنکھیں بھی
مسکرانا ترس گئی ہیں
کہ اب تو ہاتھوں کی کوری پوروں کو
لمس کا ذائقہ چکھے بھی
مدتیں ہی گزر گئی ہیں


لوٹ آؤ
کہ دل کی وادی کا اک مسافر
کہ جس کو تم نے
رفاقتوں کی چند گھڑیاں
عنایتوں کا حقیر صدقہ
چلتے چلتے تھما دیا تھا
وہ ان کو سینے لگا کے بیٹھا
وہ ان سے دنیا بسا کے بیٹھا
وہ دامن دل پھیلا کے بیٹھا
تمہیں ہی پانے کا منتظر ہے
کہ راستہ تکتے تکتے تب سے
وہ لوٹ آنے کا منتظر ہے
لوٹ آؤ.........!!!

عبداللہ آدم
10.09.11
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (14-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), حیدر (13-09-11), حسن قادری (13-09-11), رضی (20-09-11), سیفی خان (19-09-11)
پرانا 13-09-11, 08:41 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس میں سُستی کر گیا۔۔۔۔
ورنہ آپکی یہی شاعری کُچھ یوں پیش ہونی تھی فورم پر

عنوان: عبداللہ آدم کی نئی شاعری
شاعری:
Some text missing
some text missing
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (14-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), رضی (20-09-11), عبداللہ آدم (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 09:04 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس میں سُستی کر گیا۔۔۔۔
ورنہ آپکی یہی شاعری کُچھ یوں پیش ہونی تھی فورم پر

عنوان: عبداللہ آدم کی نئی شاعری
شاعری:
Some text missing
some text missing
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-09-11, 10:30 AM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لوٹ آؤ
بھئی لوٹ آو،،،۔۔،،۔،،،اچھی شاعری ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-09-11, 01:24 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشا اللہ عبداللہ آدم بھإئی امید ہے کے اب یہ سلسلہ روکے گا نہیں‌
اگر آپ کے نام کا ذیلی فورم ہو جائے تو اور اچھا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-09-11, 01:33 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی! میں بھی یہ تجویز دیتے دیتے رکا ہوا ہوں کافی دنوں سے، اصل میں دو چار چیزوں پر فورم بنا ڈالنا............... مزا نہیں آتا، کچھ اور بھی اکتھا ہو جائے تو تب ان شاء اللہ.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-09-11, 07:18 AM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شاعری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-11, 08:58 AM   #8
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,119
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی عبداللہ آدم میں لوٹ آیا
مجھے کیا پتہ تھا آپ میرا غم میں اس قسم کے شاعر بن جائے گئے
کل ہی جا کر علامہ اقبال کے مزار پر معافی مانگنا
آپ تو جہاگیر بدر سے بھی بڑے شاعر نکلے
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-11, 01:04 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جہانگیر بدر شاعر ہے؟؟ عجیب بات ہے.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-09-11, 04:22 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


یہ تم خود ہو؟؟؟؟؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-09-11, 04:22 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


یہ تم خود ہو؟؟؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-11, 07:09 PM   #12
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,119
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جہانگیر بدر شاعر ہے؟؟ عجیب بات ہے.
وہ بھی آپ کی طرح کا شاعر ہے.کبھی تو آدھا شعر ہی بھول جاتاہے
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-09-11, 12:20 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ننھے یہ میری اپنی شاعری ہے ................. یہ چکر کیوں ارہے ہیں تمہیں؟؟ ہیں جی؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہاتھوں, گئی, گزری, پھیلا, پوروں, پانے, وادی, لگا, لوٹ, چند, منتظر, آنکھیں, آؤ, آشنا, بیتے, بسا, تب, ترس, حقیر, دل, دنیا, دامن, راستہ, راستوں, سینے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈٹ جاؤ sahj مطالعہ حدیث 0 13-03-10 10:29 PM
قانونی لوٹ مار ....! فیصل ناصر سیاست 0 28-02-10 03:47 AM
اخروٹ حنا دلچسپ اور عجیب 3 01-11-08 09:01 PM
روبوٹ کا سلام سب کو پہنچے ! روبوٹ تعارف 3 08-04-08 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger