واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


محبت کا زخم۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-10, 10:10 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت کا زخم۔

محبت کا زخم۔

محبت زخم دیتی ھے ،
ھاں ،
تم نے سنا ، صحیح سنا ،
تم نے پڑھا ، صحیح پڑھا ،
تم نے جانا ،صحیح جانا ،
مگر کیسے جانا ؟
یہ تو لمحوں نہیں ،
طویل راتوں کا ایک چلہ ھے ،
تاریک دنوں کا دُکھ ھے،
تمہید ھے ،اذیّت سے بھری ،
مشقت سے سجی ،
بلا مزدوری سے سنوری
زندگی کی ۔
یہ زخم تو گہرا کُہر ھے ،
جو کبھی نہیں چھٹتا ،
بڑھتا ھی رھتا ھے، ناسُور کی طرح ،
جس کا کوئی توڑ نہیں،
دواء نہیں ،
دعا بھی نہیں،
محبت کا ڈسا پانی نہیں مانگتا ،
ھاں ،
شادیانوں میں رونا ،
غمی میں ھنسنا ،
اس پرلوگوں کا ھنسنا ،
اس کا مقدّر ٹھہر جاتا ھے ۔

Last edited by عروج; 20-11-10 at 04:52 PM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), فیصل ناصر (22-09-10), ناصحی (22-09-10), منتظمین (22-09-10), محمدخلیل (08-10-10), مرزا عامر (22-09-10), wajee (21-09-10), راجہ اکرام (08-10-10)
پرانا 21-09-10, 10:19 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو ہے ہی ایسا کھیل ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), مرزا عامر (22-09-10), راجہ اکرام (08-10-10), عروج (28-09-10)
پرانا 22-09-10, 04:52 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا شکریہ۔حوصلہ بڑھاتے رھیں تاکہ مایوسی کی نوبت نہ آےء۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), مرزا عامر (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 05:50 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپکی شاعری عمدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), فیصل ناصر (22-09-10), مرزا عامر (22-09-10), راجہ اکرام (08-10-10), عروج (13-10-10)
پرانا 22-09-10, 06:43 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے عروج جی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), مرزا عامر (22-09-10), راجہ اکرام (08-10-10), عروج (27-09-10)
پرانا 07-10-10, 06:06 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اُمّ منیب و مغیث ۔
نہ رو اے ماں ''اب ''
رویا تو فلک بھی تھا ،
تڑپی تو زمین بھی تھی،
وھاں کھڑے باپ جو تھے،
ھوتی وھاں مائیں ،تو بچا لیتیں،
فرزند تو وہ تیرے تھے،
مگر اب ،
سبھی ماؤں کے بھی ھیں ،
نہ رو اے ماں اب ،
عرش کا سایہ ملے گا تجھے،
بیٹھی دکھے گی مشک کے ٹیلوں پر،
پیاسے جب سبھی ھونگے،
آبِ کوثر سے تم سیراب رھو گی،
دیدارِ باری ھو گا '' جب ''
تم راضی بہ رضا رھو گی۔

Last edited by عروج; 14-12-10 at 06:08 PM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 09:52 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام پڑھنے والوں کا شکریہ ۔ یوں تو یہ درد سانجھا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-10-10), راجہ اکرام (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 09:58 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ بہت اچھا لکھتی ہیں‌عروج!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (08-10-10), عروج (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 10:27 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اے اُمّ منیب و مغیث ۔
نہ رو اے ماں ًاب ً
رویا تو فلک بھی تھا ،
تڑپی تو زمین بھی تھی،
وھاں کھڑے باپ جو تھے،
ھوتی وھاں مائیں ،تو بچا لیتیں،
فرزند تو وہ تیرے تھے،
مگر اب ،
سبھی ماؤں کے بھی ھیں ،
نہ رو اے ماں اب ،
عرش کا سایہ ملے گا تجھے،
بیٹھی دکھے گی مشک کے ٹیلوں پر،
پیاسے جب سبھی ھونگے،
آبِ کوثر سے تم سیراب رھو گی،
دیدارِ باری ھو گا، ً جب ً ،
تم راضی بہ رضا رھو گی۔
بہت ہی زبردست محترمہ عروج صاحبہ
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 08-10-10, 10:43 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت زخم دیتی ہے
بہت خوب عروج صاحبہ
بے شک محبت زخم دیتی ہے

لیکن بقول ناصر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 07:29 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب خود پر بیتے تو چھلنی چھلنی ھی کرتی ھے صرف؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-10, 07:37 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-02-11, 02:44 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ باقی ممبران بھی رائے تو دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کُہر, کھیل, کیسے, کوئ, گہرا, ٹھہر, پڑھا, ھے, ھے،, پانی, لمحوں, مقدّر, مانگتا, محبت, مزدوری, بھری, جاتا, دیتی, دنوں, رونا, راتوں, زخم, سنا, طرح, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger