| شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم دوستو
راجہ اکرام کی تیسری کاوش “یہ ارض وطن آباد رہے” آپ کی بصارتوں کی نذر پہلے کی جا چکی ہے، یہ میری دوسری کاوش تھی جو اب پیش خدمت ہے۔ پڑھئے اور رہنمائی کیجئے۔۔ مجھے تم سے
یہی اک بات کہنی ہے کہ جس پل جب بھی تم مجھ سے ذرا سا دور ہوتے ہو یا اپنی ہی کسی دھن میں کہیں مشغول ہوتے ہو اداسی اور ویرانی کسی آسیب کی مانند مجھے آ کر دبوچ لیتی ہے میرے وہم و گماں تک سے خوشی کے سارے امکاں نوچ لیتی ہے یقین و انبساط و کیف سے دامن تہی کر کے مجھے بیم و رجا میں ڈگمگاتی سوچ دیتی ہے پھر اس کے بعد اے ہمدم میں کچھ بھی کر نہیں سکتا تیرے بن جینا مشکل ہے میں تجھ بن مر نہیں سکتا اگر ممکن ہو اے جاناں تو میری التجا یہ مان جاؤ تم جو چاہے تم سزا دے لو مگر نہ دور جاؤ تم
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rabab (15-04-10), ھارون اعظم (07-04-10), امید (05-04-10), حیدر Rehan (05-04-10), خرم شہزاد خرم (04-04-10), رضی (09-04-10), سحر (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10), عارف اقبال (10-04-10), عبداللہ آدم (07-04-10), عبداللہ حیدر (06-04-10), عدنان دانی (05-04-10), عروج (22-09-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب راجا بھائی ایسا نہیں لگتا کہ یہ آپ کی دوسری یا تیسری نظم ہے بہت اچھی لکھی ہے سب سے بڑی بات آپ سمجھ کر لکھ رہے ہیں مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کی طرف سے
ایک درخواست یہ آزاد نظم ہے اس لیے اس کو اردو کی طرف سے ہی شروع کیا کریں کیونکہ اس کا مزہ اس کے مصرعوں میں ہیں جب درمین میں لکھیں گے تو دلکشی ختم ہو جاتی ہے یہ میری ذاتی سوچ ہے مجھے تم سے یہی اک بات کہنی ہے کہ جس پل جب بھی تم مجھ سے ذرا سا دور ہوتے ہو یا اپنی ہی کسی دھن میں کہیں مشغول ہوتے ہو اداسی اور ویرانی کسی آسیب کی مانند مجھے آ کر دبوچ لیتی ہے میرے وہم و گماں تک سے خوشی کے سارے امکاں نوچ لیتی ہے یقین و انبساط و کیف سے دامن تہی کر کے مجھے بیم و رجا میں ڈگمگاتی سوچ دیتی ہے پھر اس کے بعد اے ہمدم میں کچھ بھی کر نہیں سکتا تیرے بن جینا مشکل ہے میں تجھ بن مر نہیں سکتا اگر ممکن ہو اے جاناں تو میری التجا یہ مان جاؤ تم جو چاہے تم سزا دے لو مگر نہ دور جاؤ تم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (05-04-10), راجہ اکرام (04-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10), عارف اقبال (10-04-10), عبداللہ آدم (07-04-10), عبداللہ حیدر (04-04-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
خرم بھائی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی پر شکر گزار ہوں اس سے مزید کا حوصلہ ملتا ہے۔ اور آپ کی رائے مجھے بھی درست لگی، اب ان شاء اللہ ایسا ہی کرنے کی کوشش کروں گا۔ آپ کی طرف سے رہنمائی اور دعاؤں کی ضرورت رہے گی۔ کیوں کہ ہم ابھی نو وارد ہیں اس دشت میں، مناسب رہنمائی میسر نہ آئی تو بھٹک بھی سکتے ہیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال ہے راجہ بھائی!! آپ تو کمال کا لکھ رہے ہیں۔جاری رکھئے انشاللہ جلد صاحب دیوان ہو جائیں گے۔ دل سے کہہ رہی ہوں۔
یہ پرانے جراثیم ہیں یا خرم بھائی کی صحبت کا اثر؟؟ جو بھی ہے بہترین ہے۔خوش رہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 50
کمائي: 1,009
شکریہ: 23
41 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ آپ تو پوئٹ بھی ہو ۔ بہت اچھی پوئٹری ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے امید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیسی ہیں آپ پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ صاحب دیوان بننے میں وقت لگے گا کیوں کہ مہینے بھر میں ایک یا کبھی ایک بھی نہیں لکھ سکتا۔ اور یہ جراثیم پرانے نہیں ہیں ۔۔ بس کچھ ہی وقت ہوا ہے ، اس بقرہ عید سے کچھ دن پہلے پہلی بار کچھ لکھا تھا۔ اور خرم بھائی کی صحبت ۔۔۔۔۔ کاش کہ نصیب ہو جائے لیکن وہ تو چونکہ اس راہ کے پرانے راہی ہیں، لہذا ان سے کسب فیض کی پوری کوشش کروں گا، لیکن وہ پکڑائی نہیں دیتے ![]() پیاری بہن آپ دعا کیا کریں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور ہر پریشانی سے محفوظ رکھے ۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب اکرام بھائی ۔۔
آپ تو مکمل شاعر بن گئے ہیں ۔۔۔ ام طلحہ نے ٹھیک کہا ہے جلد سے صاحب دیوان ہونے کی تیاری کریں تاکہ نئے شاعروں کے لیے ایک مثال تو بن جائیں آپ کہ شاعری اسے کہتے ہیں ویسے بقر عید سے پہلے کس بات نے آپ کو مجبور کیا شاعری پر ؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترمہ ارحم بہن حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ آپ کی خصوصی دعاؤں کی شدید ضرورت ہے۔ لیکن نئے شاعروں کے لئے مثال ۔۔۔۔۔۔ بہت بڑی بات کی ہے آپ نے بہن جی یہ مقام تو برسوں کی محنت کے بعد بھی نہیں ملتا میں تو ویسے ہی شغل میں یہ لکھ دیتا ہوں اور شاعری بن جاتی ہے۔ آپ دعا کیا کریں اور بقرہ عید سے پہلے کیا ہوا تھا سر محفل ایسے سوالات ![]() ہر نام سرے عام پکارا نہیں جاتا ![]() اتنا بتا دینا کافی ہو گا کہ اچانک اپنی کسی قریبی شخصیت سے چند دن کی جدائی یا دوری اختیار کرنی پڑے تو جذبات پر اختیار نہیں رہتا۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہوا، بہت ہی ایمر جنسی میں جانا ۔ آغاز سفر میں کسی کا خیال آیا اور سدت سے آیا تو چند اشعار بن گئے ان میں سے ایک شعر آپ کی بصارتوں کی نذر حضور رب جب بھی ہاتھ اٹھے، دعا یہی میرے دل سے نکلی میرے خدایا میری بہن کو ، ہمیشہ رکھنا گلاب جیسا مزید تفصیلات کے لئے اخبارات ![]() دعا کیا کریں بہن میری ہدایت کے لئے Last edited by راجہ اکرام; 05-04-10 at 11:10 AM. |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (05-04-10), ھارون اعظم (07-04-10), ام طلحہ (05-04-10), سحر (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10), عارف اقبال (10-04-10), عبداللہ آدم (07-04-10), عبداللہ حیدر (06-04-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔اچھی نظم ہے ۔ ۔ ۔
لگے رہو۔ ۔ ۔منا بھائی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہیں کاکا آپ نے ابھی لکھنا ہے بس دیوان کا کبھی سوچنا بھی نہیں دیوان کا سوچو گے تو دیوانے ہو جاو گے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھتے ہے آپ راجہ بھائی
بہت خوب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی خرم بھائی دیوان کا نہیں سوچا اور وہ اگلے کئی سال نہیں آنے والا کیوں کہ وہ شاعروں کا ہوتا ہے ہم تو بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ممکن ہو اے جاناں
تو میری التجا یہ مان جاؤ تم جو چاہے تم سزا دے لو مگر نہ دور جاؤ تم راجہ بھائی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں کچھ کہوں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, size, ہوتے, ہے۔, پہلے, پیش, وہم, وطن, چاہے, مگر, ممکن, مر, آباد, اپنی, السلام, از, تیسری, خدمت, دیتی, دور, دوسری, دے, رہنمائی, سوچ, سزا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|