واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


میں کیا تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-09, 12:21 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں کیا تھا

میں کیا تھا

اسلام علیکم دوستو
میٹرک کے امتحانات سے فارغ ھو کر کچھ لکھنے کی کوشش کی تھی مگر ناکام رہا ایک آدھ جو تھوڑا بہت مناسب لگا وہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ براہ مہربانی اپنی حواس قائم رکھئیے گا۔ جو شاعری کی ٹانگ توڑنے کی کوشش میں نے کی ہے اس پر میری ٹانگ تھوڑنے کی کوشش نہ کرئیے گا شکریہ دعا کرتا ہوں آپ ہمت اور حوصلہ کے ساتھ پوری پڑھ لیں۔
میں کیا تھا
میں تو کچھ بھی نا تھا جانتا
مجھے پڑھنا لکھنا سیکھایا آپ نے
میں تو جانور سے بھی تھا بدتر
مجھے جانور سے انسان بنایا آپ نے
بے درد جہاں کا تھا اک جزو میں
مجھے درد مند کا ہمدرد بنایا آپ نے
پہاڑوں کو چیر کر بھی جو رواں رہے
مجھے ایسا آبشار ہے بنایا آپ نے
میں جہالت کی کھائی میں گرا پڑا تھا
مجھے اجالوں کا سفر ہے سکھایا آپ نے
میں تو کچھ بھی نا تھا کہ
مجھے ہنر مند ہے بنایا آپ نے
اس جہاں میں فتح و نصرت کے لیئے
میرے ہاتھ میں قلم تھمایا آپ نے
میں غفلت کی نیند میں تھا ڈوبا ہوا
مجھے اس سے بھی ہے جگایا آپ نے
میں اگرچہ زمیں کا تھا کیڑا ذرا سا
مجھے زمین سے فلک تک پہنچایا آپ نے
میں تو نفرتوں کا قائل تھا صرف
مجھے امن و سلامتی کا گہوارہ بنایا آپ نے
علم سے دوستی اور استاد کا احترام
مجھے اس اصول کا پابند ہے بنایا آپ نے
اے میری روح کی اصلاح کرنے والے
میرے ذہن کی وسعتوں کو ہے بڑھایا آپ نے
اب میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ
میں کیا تھا مجھے کیا بنایا آپ نے




اپنے اساتذہ کرام کے نام
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (06-06-09), منتظمین (05-06-09), wajee (06-06-09), ایس اے نقوی (05-06-09), ام غزل (06-06-09), ابو عمار (03-07-09), سحر (05-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 05-06-09, 02:22 AM   #2
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدايا! آرزو ميري يہي ہے مرا نور بصيرت عام کر دے آمین اور کیا خوب لکھا ہے ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-06-09), ام غزل (06-06-09), ابو عمار (03-07-09), رضی (05-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 05-06-09, 12:01 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ رازی امتحانات سے فارغ ہو کر بڑی گہری باتیں لکھ رہے ہو شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-06-09), رضی (05-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 05-06-09, 08:56 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
خدايا! آرزو ميري يہي ہے مرا نور بصيرت عام کر دے آمین اور کیا خوب لکھا ہے ۔
یہ میں نے نہیں اقبال صاحب نے لکھا ہے
اور شاہ جی یہ میں نے میٹرک کے امتحانات سےئ فارغ ہونے کے بعد لکھا تھا نیا نیا لکھنے کا شوق پیدا ہوا تھا اور پھر ٹھس ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-06-09), ام غزل (06-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 02:14 AM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی بھائی اگر میٹرک کے دنوں میں آپ ایسا لکھتے تھے تو اب تو بہت سدھار آیا ہوگا آپ کی شاعری میں ،
گو کہ کافی جگہ اصطلاح کی ضرورت ہے مگر میٹرک میں اتنا لکھ دینا بھی بہت بڑی بات ہے ۔
ذبردست ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-06-09), ابو عمار (03-07-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (06-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 01:15 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
راضی بھائی اگر میٹرک کے دنوں میں آپ ایسا لکھتے تھے تو اب تو بہت سدھار آیا ہوگا آپ کی شاعری میں ،
گو کہ کافی جگہ اصطلاح کی ضرورت ہے مگر میٹرک میں اتنا لکھ دینا بھی بہت بڑی بات ہے ۔
ذبردست ۔
شکریہ باجی ۔ سدھار تو نہیں آیا میں نے تو ویسی ہی لکھنا چھوڑ دیا ہے کیوں کہ یہ بات مجھ پر عیاں ھو گئی تھی کہ لکھنا میرے بس کی بات نہیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (07-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 01:50 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی بھائی اچھی کوشش ہے اس طرح کی کوشش کرنا اچھی بات ہے لیکن ایک بات جو مجھے میرے استاد کہتے ہیں وہ میں آپ کو کہوں گا کہ کوشش کے ساتھ ساتھ مطالعہ بھی بہت ضروی ہے لکھنے کی کوشش کم اور پڑھنے کی کوشش زیادہ آپ جتنے اچھے شاعروں کا کلام پڑھے گے اتنا ہی آپ اچھا لکھے گے بھی
بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (07-06-09), رضی (06-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 02:54 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شکریہ باجی ۔ سدھار تو نہیں آیا میں نے تو ویسی ہی لکھنا چھوڑ دیا ہے کیوں کہ یہ بات مجھ پر عیاں ھو گئی تھی کہ لکھنا میرے بس کی بات نہیں
رازی ۔ آپ بہت اچھا لکھ سکتے ہو یہ آپ سے کس نے کہ دیا کہ آپ لکھ نہیں سکتے ۔ اسے جاری رکھو پلیز۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (07-06-09), رضی (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 03:31 PM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی مجھے پتا ہے یہ علامہ صاحب بے ہی لکھا ہے لیکن اپنی تحریر میں تو آپ نے کوٹ کیا نا ۔ ویسے کون سے امتحانات سے فارغ ہوئے ہو ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), رضی (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 10:50 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
راضی مجھے پتا ہے یہ علامہ صاحب بے ہی لکھا ہے لیکن اپنی تحریر میں تو آپ نے کوٹ کیا نا ۔ ویسے کون سے امتحانات سے فارغ ہوئے ہو ۔
ابھی تو میں بی ایس کے چھٹے سمسٹر کے امتحانات سے فارغ ہوا ہوں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-06-09, 11:05 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو ہمارے رضی بھی چھپے رستم نکلے ارے لکھتے رہو جناب
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 06-06-09, 11:25 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا لکھنا ہے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 06-06-09, 11:33 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے جناب شاعری اور کیا ۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 05:25 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی فی الحال صرف لکھتے رہوں اچھا یا بُرا!
تصیحات بعد میں ہوتی رہیں گی، مُناسب ہوگا اگر نثری نظم جیسا لکھنے کی کوشش کرو، انشاء اللہ بعد میں خود ہی اپنی نظموں کی کانٹ چھانٹ کرنے لگو گے۔ ہماری جانب سے تنقید تمھارے مذید کچھ اور لکھنے کے بعد ہوگی۔
شکریہ
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (07-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 05:25 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.................................................

Last edited by shafresha; 08-06-09 at 11:29 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
جواب

Tags
color, نیند, اللہ, انسان, اسلام, استاد, بھائی, تحریر, درخواست, دعا, سفر, شاعری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھانیدار کا بیٹاخاندان کے 6افراد مار کر تھانے پیش ہو گیا جاویداسد خبریں 1 14-08-10 06:16 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:25 AM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger