واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-07, 02:56 PM   #1
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

چند اشعار آپ کی بصارتوں کی نذر۔۔

وہ جسے ہم یدِ امداد سمجھ بیٹھے تھے
اب وہی دستہءِ تلوار تک آپہنچے ہیں

تم نے دیکھی ہے کہاں جسمِ مبارک پہ خراش
زخم تو جسموں کے انبار تک آپہنچے ہیں

حکم جاری ہُوا ، ان پر ہی گرادی جائے
لوگ اب قصر کی دیوار تک آپہنچے ہیں

پہلے بھی یہ کبھی آمادہ ءِ اقرار نہ تھے
ہونٹ اب جراءت ِ انکار تک آپہنچے ہیں

فیصلہ بھی نہ ہُوا ، اور عدالت برخاست
آپ تو ظلم کے معیار تک آپہنچے ہیں

( م۔م۔مغل)
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے م۔م۔مغل کا شکریہ ادا کیا
محمد ارشد مُغل (16-02-08), محمدعدنان (14-11-07), Zullu230 (05-12-07), ش زاد (30-10-08), عروج (03-10-10)
پرانا 09-11-07, 12:24 AM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

ماشاء اللہ اچھی شاعری ہے ، میں آپ کو فورمز پر خوش آمدید کہتا ہوں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (12-11-07)
پرانا 12-11-07, 04:51 PM   #3
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

بہت شکریہ پیارے بھائی۔۔۔
ممنونِ کرم
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-07, 03:38 PM   #4
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

بہت حوب م۔م۔ مغل صاحب۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (13-11-07)
پرانا 13-11-07, 03:39 PM   #5
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

بہت خوب م۔م۔ مغل صاحب۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-07, 04:47 PM   #6
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
بہت خوب م۔م۔ مغل صاحب۔ ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ عائشہ صاحبہ۔
آپ کے مختصر سے جملے نے مجھے توانا کردیا ہے۔
جیتی رہیئے۔۔۔
طالبِ دعا
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-07, 09:08 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : م۔م۔مغل مراسلہ دیکھیں
چند اشعار آپ کی بصارتوں کی نذر۔۔
پہلے تو شاعری ارسال کرنے کا شکریہ

جناب آپ کی شاعری بہت اچھی ہے اور بہت اچھے انداز سے لکھا گیا ہے سچی اور حقیقی شاعری لگ رہی ہے اس غزل کی یہ شعر مجھے بہت اچھے لگے بہت ہی اچھے ایک تو یہ
وہ جسے ہم یدِ امداد سمجھ بیٹھے تھے
اب وہی دستہءِ تلوار تک آپہنچے ہیں

اور یہ شعر بھی بہت اچھا ہے
پہلے بھی یہ کبھی آمادہ ءِ اقرار نہ تھے
ہونٹ اب جراءت ِ انکار تک آپہنچے ہیں


اور اس شعر کی تو کیا ہی بات ہے ہمارے ہاں ایسا ہی ہوتا ہے اور آج کل کے دور میں تو ایسا ہی ہو رہا ہے
فیصلہ بھی نہ ہُوا ، اور عدالت برخاست
آپ تو ظلم کے معیار تک آپہنچے ہیں

( م۔م۔مغل)
امید ہے آپ اسی طرح اپنی شاعری سے نوازتے رہے گے شکریہ
خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-07, 10:03 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

ماشااللہ بہت اچھی شاعری ہے محمود مغل صاحب مزید کا انتظاررہے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (14-11-07)
پرانا 14-11-07, 10:48 AM   #9
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ماشااللہ بہت اچھی شاعری ہے محمود مغل صاحب مزید کا انتظاررہے گا
انشاء اللہ پیارے بھائی ضرور پیش کروں گا۔
آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔
نیاز مشرب
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-07, 02:28 PM   #10
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (11-02-08)
پرانا 16-02-08, 09:38 AM   #11
Member
اجنبی
 
محمد ارشد مُغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 412
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

م م مُغل جی
صدقے شوخی کہ یہ ڈرتا ہوں دمِ وعدہ وصل
لب پہ آ جائے نہ تبسم قسم سے پہلے
محمد ارشد مُغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-08, 03:30 PM   #12
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

م۔م مغل بہہت زبردست، کیا بات ہے۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (19-05-08)
پرانا 19-05-08, 01:15 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

بہت اچھا اور بہت خوبصورت لکھا ہیے
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (19-05-08)
پرانا 19-05-08, 02:34 PM   #14
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: م۔م۔مغل کی شاعری آپ کی بصارتوں کی نذر

بہت بہت شکریہ نوائے سحر۔۔۔
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورمز, پیارے, م۔م۔مغل, آج, اللہ, اشعار, بھائی, جواب, خوش, شہزاد, شاعری, شعر, عدنان, عدالت, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں گوہر اپکے کالم 2 29-12-10 09:44 AM
نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری خرم شہزاد خرم فن و فنکار 1 19-10-10 08:15 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 03:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 11:16 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 02:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger