واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


نعت ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-11, 05:05 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نعت ۔

نعت ۔

سُنا ھے مَیں نے دُکھی دلوں میں آپ صلعم آتے ھو،صلّ ِ اللہُ علیہِ وَاِٰلہِ وسلّم۔
آنسؤوں کو پونچھنے ،مسکراھٹیں لوٹانے آتے ھو۔
مگراک التجا ھے آپ صلعم سے،صلّ ِاللہُ علیہِ واٰلِہ ِوسلّم
روز ِمحشر بچانا رُسوائی سے۔
گندگی میں لُتھڑے ھاتھ میرے،
گناھوں میں جکڑے شب و روز میرے۔
آسانیاں کر ادا نہ سکی،
خوشیاں پھیلا نہ سکی۔
آنسو دوسروں کے پُونچھ نہ سکی،
دَرد کسی کا کرکم نہ سکی۔
دل میں چُبھن بد ستور ھے،
شرمند گی مگر ضرور ھے۔
شکر ادا کیا مَیں نے جبھی،
خوشی مِلی جب بھی کبھی۔
بس رحمت کی کملی میں چھپانا اس دن،
ندامت میں گِھری بیٹھی ھؤونگی جس دن۔
حوض ِ کوثر سے بُجھانا پیاس میری ،
پیاسی بیٹھی ھؤونگی جس دن۔
تیرے وعدے تیرے آسرے پہ زندہ ھُوں،
دامن میں کُچھ نہیں اسی لیے شرمندہ ھُوں۔
اُمّتی تیری ھونے کا فخر ضرور ھے،
دماغ میں سمایا صرف یہی غرور ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از عروج۔

Last edited by عروج; 20-04-11 at 05:10 PM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-04-11, 08:53 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج آپ نے اپنے جذبات کا بہت خوب اظہار کیا ہے اللہ آپ کو خوش رکھے لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ ہمارے دوست اور تمام موضوعات پر دل کھول کر اپنے کمنٹس دیتے ہیں لیکن کوئی اسلامی معاملا ہو تو کوئی کمنٹس نہیں آتے ہاں اگر معاملہ بحث مباحثہ کا ہو تو پھر دل کھول کر لے دے ہوتی ہے لیکن سادہ موضوعات پر کوئی نہیں بولتا میرا خیال ہے کسی کو سراہنا اس کو آگے بڑھنے میں مدد دینے کے برابر ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ پوری قوم کو کمپیوٹر فوبیا ہوگیا ہے اس کے علاوہ کسی موضوع میں کشش دکھائی نہیں دیتی
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (21-04-11)
جواب

Tags
فخر, کوثر, پہ, پھیلا, پیاس, ھونے, ھے, ھاتھ, یہی, وعدے, نعت, مَیں, ادا, از, بد, دوسروں, دلوں, رُسوائی, رحمت, زندہ, سُنا, شب, شرمندہ, غرور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا باجماعت نماز تراویح بدعت ہے؟ عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 15 31-08-10 12:28 AM
::::: اچھی بدعت اور بری بدعت :::::: عادل سہیل ایمان 95 03-08-09 05:51 PM
گڈ بدعت اینڈ بیڈ بدعت sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 40 26-07-09 09:52 AM
جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger