واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


کبھی کبھی میں سوچتا ھوں،!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-08, 11:24 PM   #1
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کبھی کبھی میں سوچتا ھوں،!!!!!!

کبھی کبھی میں سوچتا ھوں،!!!!!!

خوابوں کی دنیا سے باھر آؤں
حقیقت کی دنیا سے نہ جاؤں



خوابوں میں اپنی دنیا، خوبصورت نظر آتی ھے
اصل دنیا سے بےخبر اپنی مورت نظر آتی ھے

دنیا کے کردار سے نہ شرماؤں
خوابوں کی دتیا سے باھر آؤں


خلوص دل سےحریف کو بھلانا ھی طاقت ھے
اوپر والے کی بندگی کو اپنانا ھی عبادت ھے

صحرائی سراب سے نہ بہلاؤں
خوابوں کی دنیا سے باھر آؤں


اس دنیا میں تو اپنا ھر جگہ ایک امتحان ھے
اصل میں اپنا اوپر ھی خاص ایک مکان ھے

اب خلوص دل سے جگہ بناؤں
خوابوں کی دنیا سے باھر آؤں


ھر کوئی اپنا ھوجائے میرا ایک ارمان ھے
سب سے بڑا اوپر والا میرا ایک ایمان ھے

اخوت بھائی چارے سے اپناؤں
خوابوں کی دنیا سے باھر آؤں
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (12-10-08)
پرانا 12-10-08, 11:27 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی کبھی میں سوچتا ھوں،!!!!!!

بہت خوب ۔ ۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (12-10-08), عبدالرحمن سید (12-10-08)
پرانا 12-10-08, 11:33 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی کبھی میں سوچتا ھوں،!!!!!!

واہ کیا بات ہے آپ کی عبدالرحمن صاحب۔
یہ سلسلہ جاری رکھے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, نظر, ایمان, امتحان, بھائی, بندگی, دل, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں محمدخلیل گپ شپ 57 09-03-11 12:36 PM
ابھی بوڑھی نہیں ہوئی سوچ اب بھی جوان ہے جاویداسد فلمی دنیا 10 04-11-10 10:23 PM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے فرحان دانش شعر و شاعری 3 25-11-09 05:07 PM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:31 PM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger