واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


کچھ اشعار ۔ ۔ ۔ میری پسند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-07, 09:01 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Earth
مراسلات: 76
کمائي: 709
شکریہ: 6
26 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کچھ اشعار ۔ ۔ ۔ میری پسند

کچھ اشعار ۔ ۔ ۔ میری پسند

چند روز قبل ابھی میں‌ آفس میں ہی بیٹھا تھا کہ میرے باس کا موڈ موسم کہ طرح سہانا ہو گیا ۔ ۔ ۔ بے ساختہ انہوں نے کچھ اشعار کہنا شروع کر دئے ، میں‌نے موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا اور فوراََ آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہو گیا ۔ ۔ ۔ امید ہے پسند آئیں‌گے ۔ ۔




میری قبر کے قطبے پے بے نشاں‌ لکھنا
کوئی نشان بھی شایان جسم زار نہیں
بدن پہ کیئ زخموں کے پھول کھلنے لگے
اور صبا مضر ہے کہ موسم بہار نہیں
(ڈاکٹر آصف محمود)

جی چاہتا ہے قطب شمالی میں‌ جا بسیں
تنگ آگئے ہیں روز کے شام و سحر سے


سرد کمرہ ہو گیا بچے ٹھٹھرنے لگ گئے
ماں‌نے اپنے لال کی تختی جلا دی رات کو
شاعری کے مرغزاروں میں پھرا سبط علی
روتے روتے سو گئی بیمار بیوی رات کو


ضبط کا عہد بھی ہے عشق کا پیماں بھی ہے
عہدو پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
درد ایسا کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
محسن بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-07, 02:49 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم محسن بٹ صاحب ! اشعار بہت اچھے ہیں لیکن بھائی یہ سیکشن صرف شاعروں کے اپنی کلام کی ہی آپ انہیں "شعر و شاعری" کی سیکشن میں منتقل کر دیں۔ شکریہ!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-07, 12:03 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Earth
مراسلات: 76
کمائي: 709
شکریہ: 6
26 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان ذیلی ناظم ہونے کے باوجود میرے پاس تو حقوق نہیں‌ ہیں‌ منتقل کرنے کے مہربانی فرما کر آپ اسے منتقل کر دیں‌۔ ۔ ۔ نوازش ہو گی
محسن بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پھول, پسند, موقع, منتقل, اشعار, بھائی, رات, شام, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عہد, عشق, صبا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger