واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


گھر؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-11, 12:20 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گھر؟؟؟؟

گھر؟؟؟؟

یہ میرا تیرا کیا ھؤا
گھر ملک ھی کیوں نہ بنالیا،
پھر دشمن تو ڈر جائے گا
فرقہ خود ھی مَر جائے گا،
مضبوط ادارے ھو جائیں گے
جب سب مل کر اسے اپنائیں گے،
خوشحالی بکھرے گی راھوں میں
وطن کے جسم اور بانہوں میں،
ھرگلی میں خوشی ملے گی جبھی
یکجا ھو جاؤ گے جب تُم سبھی،
اتّفاق کی برکت تُم دیکھو گے
دشمن کے دانت جب کھٹّے کرو گے،
نفرتوں،کدورتوں کوجب تُم مٹا دوگے
ملک کو آسمان کی بلندیوں کو چھوتے دیکھو گے۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔ از عروج۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
fazain (15-06-11), skjatala (15-06-11), فیصل ناصر (15-06-11), حیدر Rehan (15-06-11), راجہ اکرام (16-06-11), رضی (11-09-11), سحر بٹ (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 05:39 PM   #2
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مصیبت سے فرصت نہیں ملنی والی
زندگی میں راحت نہیں ملنی والی
اگر دل میں سفلتہ کا جوش نہیں
تو اُمیدوں سے بھی کامیابی نہیں ملنی والی
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
fazain کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 07:54 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہنا!
اللہ آپ کا اور ہر محب وطن کا یہ خواب پورا کرے
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
fazain (16-06-11), عروج (15-06-11)
پرانا 16-06-11, 12:06 PM   #4
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
fazain کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 01:00 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت خوب عروج صاحبہ
وطن کی حفاظت اور سجاوٹ اگر گھر سمجھ کر کی جائے تو گھر کی خوبصورتی اور مضبوطی میں کئی چند اضافہ ہوتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
fazain (16-06-11), عروج (17-06-11)
جواب

Tags
گی, ھو, ڈر, مٹا, ملک, ملے, آسمان, اپنائیں, ادارے, از, اسے, بکھرے, بانہوں, برکت, تُم, تیرا, جاؤ, جائیں, جائے, جسم, خود, خوشی, دیکھو, دانت, دشمن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حقیقت کیا ہے ؟؟؟؟ محمدعدنان عمومی بحث 5 04-09-11 02:23 AM
عا فیہ صدیقی کو کس نے بیچا؟؟؟؟ dilkash سیاست 1 14-06-11 07:37 PM
یہ بچہ کیا کرے ؟؟؟؟ فیصل ناصر عمومی بحث 15 14-06-11 07:33 PM
راجہ اکرام کہاں ہے ؟؟؟؟ محمدعدنان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 10 18-06-10 10:01 PM
بٹر چکن؟؟؟؟ محمدخلیل باورچی خانہ 6 06-12-09 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger