واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


ہر ایک مقتول حسین ہی کا دیوانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-11, 02:36 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہر ایک مقتول حسین ہی کا دیوانہ

ہر ایک مقتول حسین ہی کا دیوانہ

تمام عمر محبت کو سوچنے کی نذر
ہر ایک لمحہ فریب وفا کا نذرانہ

تمام سفر اداسی کے راستوں پہ محیط
ہر ایک منزل مسافتوں کا پیمانہ

ہزار دشمنِ باوقار و صاحبِ طرح
ہر ایک دوست منافقت میں یکتانہ

ہر ایک صبح فساد زندگی میں علیل
ہر ایک شام اداسیوں کا نذرانہ

ہر ایک آہ غم دہر پہ حرف دلیل
ہر ایک ذات الم نصیب افسانہ

ہر ایک راہ بسوئے کربلائے وقت
ہر ایک وار حیاتِ نو کا پروانہ

ہر ایک قاتل یزیدیت کا جدید پیکر
ہر ایک مقتول حسین ہی کا دیوانہ

عبداللہ آدم
30-01-2011

Last edited by عبداللہ آدم; 30-01-11 at 11:03 PM. وجہ: correction
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
saraah (02-02-11), shafresha (30-01-11), کنعان (30-01-11), یاسر عمران مرزا (31-01-11), نیلم خان (30-01-11), محمدخلیل (30-01-11), محمدعدنان (31-01-11), مرزا عامر (31-01-11), wajee (30-01-11), Zullu230 (31-01-11), آبی ٹوکول (01-02-11), احمد بلال (31-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (30-01-11), حیدر (30-01-11), راجہ اکرام (30-01-11), سحر (31-01-11), شمشاد احمد (31-01-11), شاہ جی 90 (06-02-11), عارف اقبال (02-02-11), عبدالقدوس (31-01-11), عدنان دانی (31-01-11), عروج (31-01-11), غلام مجتبی جان (10-05-11)
کمائي نے عبداللہ آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-01-11 عدنان دانی ہر ایک شام اداسیوں کا نذرانہ 100
30-01-11 محمدخلیل ہر ایک راہ بسوئے کربلائے وقت 100
پرانا 30-01-11, 10:55 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (06-02-11), عبداللہ آدم (31-01-11)
پرانا 30-01-11, 10:57 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب:
میری تفصیلی رائے چند احباب کی رائے کے بعد
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (06-02-11), عبداللہ آدم (31-01-11)
پرانا 30-01-11, 11:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل کو لگی یہ غزل زمانے کی عکاسی بہت خوب کر رہی ہے یہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (06-02-11), عبداللہ آدم (31-01-11)
پرانا 31-01-11, 05:08 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب

نیٹ پر مکرر مکرر نہیں‌کہہ سکتا۔۔۔ لیکن ہے بہت ہی کراری
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-11, 05:59 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ہزار دشمنِ باوقار و صاحبِ طرح
ہر ایک دوست منافقت میں یکتانہ
واہ
بہت خوبصورت شاعری ہے
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-11, 07:00 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-11, 07:08 AM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لا جواب
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-11, 08:06 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اچھی شئیرنگ ہے ۔
شیئرنگ نہیں جناب ۔۔۔۔ ان کی اپنی تخلیق ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-11, 08:08 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہزار دشمنِ باوقار و صاحبِ طرح
ہر ایک دوست منافقت میں یکتانہ
السللام علیکم
بہت خوبصورت کاوش ہے مرید جی
بطور خاص یہ والا شعر نہ صرف انفرادی زندگی کے حوالوں سے بلکہ بین الممالک تناظر میں اگر دیکھیں تو بہترین اظہار حقیقت کرتا ہے۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

ڈیرے پر چکر لگاتے رہا کرو، مزید بہتری کے امکانات بڑھ جائیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (31-01-11), عبداللہ آدم (31-01-11), عدنان دانی (31-01-11), عروج (03-02-11)
پرانا 31-01-11, 09:45 AM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ بھائی
بہت خوب
آپ تو روز بروز نکھرتے جارہے ہیں‌۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-11, 10:18 AM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔۔۔۔ کیا آپ اس سے پہلے بھی شاعری کر چکے ہیں؟
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 10:29 AM   #13
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السللام علیکم
بہت خوبصورت کاوش ہے مرید جی
بطور خاص یہ والا شعر نہ صرف انفرادی زندگی کے حوالوں سے بلکہ بین الممالک تناظر میں اگر دیکھیں تو بہترین اظہار حقیقت کرتا ہے۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

ڈیرے پر چکر لگاتے رہا کرو، مزید بہتری کے امکانات بڑھ جائیں گے
شاید یہ درویشوں کے ڈیرے کی برکت ہے، اب تو آنا ہی پڑے گا، پیر صاحب
ٹکٹ کتنے کا ہے ابوظہبی سے ڈیرے تک
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 05:57 PM   #14
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے ایک مشکل زمین پربہت خوبصورت غزل لکھی ہےجس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ احسا سات کو لفظی شکل میں ڈھالنے کا فن جانتے ہیں۔ اللہ کرے آپ اپنے فن میں مزید بہتری لائیں۔ شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 31-01-11 at 06:00 PM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-11, 06:11 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب بھائوں اور بہنوں کی حوصلہ "افزائیوں" کا بے حد شکریہ.......

اداسی اور تنہائی کی کیفیات ہی کچھ لکھوا دیتی ہیں...............ورنہ میں ""باقاعدہ"" شاعر نہیں ہوں!!!

زولو بھائی یہ بتائیں کہ میں نے کون سئ مشکل زمین میں لکھ ماری ہے یہ غزل......مجھے((واقعی(( نہیں پتہ ان زمینوں اور عروض وغیرہ کا.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (02-02-11)
جواب

Tags
فریب, پہ, وفا, وار, قاتل, لمحہ, نو, نصیب, منزل, محبت, آہ, الم, تمام, جدید, حرف, حسین, دیوانہ, دوست, ذات, راہ, زندگی, سفر, شام, غم, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کشمیری خاتون لیڈر آسیہ اندرابی گرفتار جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:40 PM
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
فرانس میں برقعہ پہننے والی خاتون کو 750 یورو جرمانہ ہوگا عامرشہزاد خبریں 44 12-01-10 01:43 AM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM
آصف زرداری کو سخت سیکیورٹی فراہم کیجائے،رحمن ملک کا سیکریٹر ی داخلہ کو خط عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger