واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک

شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری

یہ ارض وطن آباد رہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-03-10, 10:57 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ ارض وطن آباد رہے

یہ ارض وطن آباد رہے

السلام علیکم دوستو
راجہ اکرام الحق کی تیسری منظوم کاوش آپ سب کی بصارتوں کی نذر
23 مارچ کو لکھی تھی۔۔۔۔۔ بس پوسٹ کرنے میں ذرا دیر ہو گئی۔
اہل فن سے گزارش ہے کہ تنقیدی نگاہ سے جائزہ لیں اور اگر کہیں ضرورت اصلاح ہے جو کہ یقینا ہے تو نشتر تنقید چلانے میں کسی قسم کی کنجوسی کا مظاہر نہ کریں۔

اک وقت تھا جب یہ پاک وطن امن و سکوں کا گہوارا تھا
دکھ سکھ سارے سانجھے تھے اور ہر انسان پیارا تھا

ایثار مروت تھے عام یہاں ہر سمت وفا کے چرچے تھے
نفرت تھی ناپید یہاں اور بغض پے ہر سو پہرے تھے

بازار یہاں کے پر رونق ہر مسجد تھی آباد یہاں
ہر شئی کی ارزانی تھی اور لالچ تھی نایاب یہاں

پھر نہ جانے میرے وطن پر یہ کیسی نحوست چھانے لگی
جو پیار وفا کے سب جذبوں کو گھن کی صورت کھانے لگی

بازار ہوئے سب بے رونق اور ہر مسجد ویران ہوئی
اخلاص محبت عنقا ئے نفرت و کدورت عام ہوئی

عفت ، عصمت، پیار اور چاہت بکنے لگے بازاروں میں
انسان یہاں پر پیدل ہیں اور کتے بلے کاروں میں

یہ وقت تقاضا کرتا ہے کہ اہل وطن اب ہوش کریں
اسلاف کی راہ کو اپنائیں اور مستقبل کی کچھ سوچ کریں

اے خالق و مالک ارض و سما، اکرام کی ہے بس ایک دعا
یہ ارض وطن آباد رہے اور گونجے ہر سو حق کی صدا

۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (26-03-10), ARHAM (26-03-10), ھارون اعظم (26-03-10), ڈاکٹرنور (26-03-10), ام طلحہ (26-03-10), بزم خیال (26-03-10), رضی (26-03-10), سحر (26-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10), عارف اقبال (26-03-10)
پرانا 26-03-10, 11:27 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور بھائی کے قلم اور ہنر میں مزید برکت دے۔ آمین۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (26-03-10), راجہ اکرام (26-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10)
پرانا 26-03-10, 11:28 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام;273148
[COLOR="Blue"

اے خالق و مالک ارض و سما، اکرام کی ہے بس ایک دعا
یہ ارض وطن آباد رہے اور گونجے ہر سو حق کی صدا
[/COLOR]

۔۔۔
آمین ثم آمین، راجہ بھائی خوش رہیں آباد رہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (26-03-10), راجہ اکرام (26-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10)
پرانا 26-03-10, 11:31 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ پیاری بہن
خصوصی دعاؤں کی درخواست
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (26-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10)
پرانا 26-03-10, 12:51 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی بہت ہی زبردست۔ اچھی کاوش ہے۔ اللٰہ آپ کی دعا قبول فرمائے اور ہمارے وطن کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (26-03-10), راجہ اکرام (26-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10)
پرانا 26-03-10, 02:22 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی
آپ کے جوہراب سامنے آتے جارہے ہیں ۔
بہت زبردست کاوش ہے آپ کی ۔
اللہ آپ کو خوش رکھے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (26-03-10), رضی (28-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10)
پرانا 26-03-10, 03:01 PM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھا گئے او سوہنیو
-----------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (26-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10)
پرانا 26-03-10, 08:12 PM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں

اک وقت تھا جب یہ پاک وطن امن و سکوں کا گہوارا تھا
دکھ سکھ سارے سانجھے تھے اور ہر انسان پیارا تھا

ایثار مروت تھے عام یہاں ہر سمت وفا کے چرچے تھے
نفرت تھی ناپید یہاں اور بغض پے ہر سو پہرے تھے

بازار یہاں کے پر رونق ہر مسجد تھی آباد یہاں
ہر شئی کی ارزانی تھی اور لالچ تھی نایاب یہاں

پھر نہ جانے میرے وطن پر یہ کیسی نحوست چھانے لگی
جو پیار وفا کے سب جذبوں کو گھن کی صورت کھانے لگی

بازار ہوئے سب بے رونق اور ہر مسجد ویران ہوئی
اخلاص محبت عنقا ئے نفرت و کدورت عام ہوئی

عفت ، عصمت، پیار اور چاہت بکنے لگے بازاروں میں
انسان یہاں پر پیدل ہیں اور کتے بلے کاروں میں

یہ وقت تقاضا کرتا ہے کہ اہل وطن اب ہوش کریں
اسلاف کی راہ کو اپنائیں اور مستقبل کی کچھ سوچ کریں

اے خالق و مالک ارض و سما، اکرام کی ہے بس ایک دعا
یہ ارض وطن آباد رہے اور گونجے ہر سو حق کی صدا

۔۔۔
بہت خوب راجہ بھائی اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے خوش کر دیا ۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (26-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10)
پرانا 26-03-10, 09:39 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ جی اس شاعر کو متحرک رکھئیے گا
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے کسی صورت نہیں لگتا کہ یہ ایک نئے شاعر کا کلام ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-03-10), راجہ اکرام (26-03-10)
پرانا 26-03-10, 10:00 PM   #10
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام !
بھائی ۔۔۔۔ !
تیسری کاوش نہیں لگ رہی آپ کی بلکہ کافی منجھے ہوئے پرانے شاعر لگتے ہیں آپ ( ہو سکتا ہے لوگوں سے آپ کو سننا چھوڑ دیا ہو تو آپ نے بھی سنانا بند کر دیا
بہت خوبصورت اور بے جھول نظم ہے آپ اپنی کوشش جاری رکھیں ان شاء اللہ شعراء کی صف اول میں شامل ہو جاءیں گے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (26-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10)
پرانا 26-03-10, 10:27 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی بہت ہی زبردست۔ اچھی کاوش ہے۔ اللٰہ آپ کی دعا قبول فرمائے اور ہمارے وطن کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
بہت شکریہ ہارون بھائی
دعاؤں کی درخواست
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-03-10)
پرانا 26-03-10, 10:30 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی
آپ کے جوہراب سامنے آتے جارہے ہیں ۔
بہت زبردست کاوش ہے آپ کی ۔
اللہ آپ کو خوش رکھے
سحر بہنا
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
آپ کی دعاؤں اور رہنمائی کی ضرورت رہے گی
اللہ آپ کو بھی خوش رکھے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-03-10)
پرانا 26-03-10, 10:36 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
چھا گئے او سوہنیو
-----------------
ڈاکٹر صاحب
بہت بہت نوازش
بس ابھی طفل قبل از مکتب ہوں اس لئے رہنمائی کی ضرورت ہے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-03-10)
پرانا 26-03-10, 10:40 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
بہت خوب راجہ بھائی اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے خوش کر دیا ۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ محمود بھائی
اس میدان میں ابھی نو وارد ہوں اس لئے رہنمائی اور حوصلہ افزائی کھاد کا کام دے گی

اللہ آپ کو بھی خوش رکھے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-03-10)
پرانا 26-03-10, 10:43 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
راجہ جی اس شاعر کو متحرک رکھئیے گا
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے کسی صورت نہیں لگتا کہ یہ ایک نئے شاعر کا کلام ہے
سلام شاہ جی
یہ آپ کا حسن نظر ہے ورنہ یہ سچ ہے کہ ابھی طفل قبل از مکتب ہوں۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی اور دعائیں چاہیئے ہوں گی۔
اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-03-10)
جواب

Tags
color, فن, کھانے, کتے, پوسٹ, پاک, وفا, وقت, نگاہ, چاہت, مالک, محبت, مسجد, الحق, السلام, انسان, بے, بس, تقاضا, جانے, ذرا, سوچ, سمت, ضرورت, صدا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger