واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


یہ لڑکی کون لڑکی ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-09, 03:05 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ لڑکی کون لڑکی ھے

یہ لڑکی کون لڑکی ھے

جو میرے پاس ہی رھتی ھے
اور مجھ سے ہر دم کہتی ھے
چل اے ساجن بھاگ چلیں
ہاتھ میں ڈالیں ہاتھ چلیں
چاند کی نگری بسیرا ہو
جہاں کوئی نہ تیرا میرا ہو
ھم بھی کھل کر بات کریں
صبح سے بیٹھں رات کریں
جب اتنی باتیں کرتی ھے
پھر خود ہی ڈرنے لگتی ھے

یہ لڑکی کون لڑکی ھے،،،،،،،،

جو کل شب کو بھی آئی تھی
اور آ کر پریت جگائی تھی
پر اب کے میں نے بٹھلایا
اور بٹھلا کے پھر سمجھایا
کہ تیرا میرا پیار سہی
اور تجھ بن میں بیکار سہی
پر اتنا بھی تو سوچ ذرا
کہ تیرا میرا ملنا کیا
تو پرائی ہو چکی ھے
تیری سگائی ھو چکی ھے
تیرے سنگ اب کیسے جاوں
دنیا کو کیا منہ دکھلاوں
جب اتنی باتیں سنتی ھے
پھر رو رو آ ہیں بھرتی ھے

یہ لڑکی کون لڑکی ھے،،،،،
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لڑکی, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger