واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




کیاوطن آزاد ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-11, 02:34 PM   #16
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ادھر پھر کر لیں یار۔ وہ پرانی ہو چکی۔
آج کی بات آج کی بحث
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 03:51 PM   #17
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بحث وہاں ہوتی ہے جہاں اختلاف ہو اور ہمیں‌پیر جی کی بات سے مکمل اتفاق ہے اور اپنی بات سے بھی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 05:44 PM   #18
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ حقیقت ہے کہ وطن ہندوستان سے علیحدہ ہوا تھا آزاد نہیں
حقیقی آزادی کے لیئے جو جدو جہد 1857 سے شروع ہوئی تھی وہ کسی نہ کسی صورت میں اب تک جاری ہے ۔ اور غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کی یہ جدو جہد یا یہ کہہ لیں کہ دجالی قوتوں کے خلاف معرکے کا رخ افغانستان کی طرف منتقل ہو گیا ہے ۔ اور یہ یوں ہی چلتا رہے گا
اور یہی آزادی کی جنگ کچھ دنوں بعد سعودی عرب منتقل ہو جائے گی اور ایک لیڈر یعنی امام مہدی کی قیادت میں مسلمانوں کو حقیقتاً آزادی نصیب ہوگی اور انہیں جس آرمی سے مدد ملے گی وہ افغانستان سے جائے گی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), رضی (10-12-11)
پرانا 09-12-11, 07:25 PM   #19
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرزا عامر بھائی یہ کہاں لکھا ہے کہ امام مہدیّ کے ساتھ جو فوج ہوگئی وہ افعانستان سے جائے گی۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), مرزا عامر (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 08:41 PM   #20
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی احادیث میں جن علاقوں کے اشارے دیئے گئے ہیں ان کے مطابق یہ وہی علاقے ہیں جو افغانستان میں ہیں
ہمارا وطن صرف پاکستان نہیں یہ کرہ ارض ہے جہاں صرف اللہ کی حاکمیت قائم ہو ۔ اور وہ صرف اس صورت میں ہوگا جب ہم اپنے آپ کو سدھارنے کی کوشش کریں گے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (09-12-11), رضی (10-12-11)
پرانا 09-12-11, 10:22 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عامر بھائی
جزاک اللہ خیرا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-12-11)
جواب

Tags
ہے۔, گئی, یاسر, نشیں, میں‌, ملکی, مسند, آمین, آزاد, آزادی, اولاد, انگریز, اچھی, امریکیوں, بھائی, بد, بری, جاری, دکھوں, ذہنی, شکل, شکنجے, شاعری, طرح, غلامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger