واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اس موضوع کے 122 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 4194 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-08, 06:47 AM   #61
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,014,983
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,734 مراسلہ میں 8,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بھائی جان میں زرا چھٹیوں پہ تھا اس لئے آپ کا کام نہیں کرپایا انشااللہ بہت جلد آپ کو آپ کی ڈیزائننگ مل جائیں گی
__________________

http://www.itmehfil.com
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 12-07-08, 07:00 PM   #62
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,315
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,829 مراسلہ میں 9,536 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

عدنان بھائی اپکی چھٹیاں ختم ہوئی ہیں یا نہیں۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-08, 06:56 PM   #63
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,589
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,085 مراسلہ میں 4,733 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

کُھلتا نہیں میرے سفر زندگی کا راز
لاوں کہاِں سے بندہ صاحب نظر کو میں
حیراں ہے بو علی کہ آیا میں کہاں سے ہوں
رومی یہ مجھ سے پوچھتا ہے کہ جاوںکدھرکو میں
جاتا ہوں تھوڑی دور ہر ایک راہ رو کہ ساتھ
پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں

بھائی ساتھ میں علامہ اقبال کی پکچر بھی لگا دیں میری سگی کے لیے ہیں
__________________
نوٹ۔۔۔۔
اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 28-08-08, 01:21 AM   #64
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 25
کمائي: 123
ميرا موڈ:
شکریہ: 302
11 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

کیا میں بھی اپنی شاعری ڈیزائن کےلئے یہاں پوسٹ کرسکتا ہوں ؟
سلمان رومی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سلمان رومی کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 08:37 AM   #65
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

عدنان یا خلیل بھائی اگر یہ مجھے ڈیزائن کرکے دے تو مہربانی ہوگی۔ کوئی کتاب وغیرہ کی تصویر ہو تو وہ لگادے۔

اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں ميں مليں

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں ميں وفا کے موتي
يہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں ميں مليں

غم دنيا بھي غم يار ميں شامل کر لو
نشہ برپا ہے شرابيں جو شرابوں ميں مليں

تو خدا ہے نہ ميرا عشق فرشتوں جيسا
دونوں انساں ہيں تو کيوں اتنے حجابوں ميں مليں

آج ہم دار پہ کھينچے گئے جن باتوں پر
کيا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں ميں مليں

اب نہ وہ ميں ہوں نہ تو ہے نہ وہ ماضي ہے فراز
جيسے دو سائے تمنا کے سرابوں ميں ملیں
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 10:12 AM   #66
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,630
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

لگتا ہے مجھے بھی کودنا پڑے گا یہاں‌ بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 10:38 AM   #67
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,630
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
عدنان یا خلیل بھائی اگر یہ مجھے ڈیزائن کرکے دے تو مہربانی ہوگی۔ کوئی کتاب وغیرہ کی تصویر ہو تو وہ لگادے۔

اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں ميں مليں

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں ميں وفا کے موتي
يہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں ميں مليں

غم دنيا بھي غم يار ميں شامل کر لو
نشہ برپا ہے شرابيں جو شرابوں ميں مليں

تو خدا ہے نہ ميرا عشق فرشتوں جيسا
دونوں انساں ہيں تو کيوں اتنے حجابوں ميں مليں

آج ہم دار پہ کھينچے گئے جن باتوں پر
کيا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں ميں مليں

اب نہ وہ ميں ہوں نہ تو ہے نہ وہ ماضي ہے فراز
جيسے دو سائے تمنا کے سرابوں ميں ملیں
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن ۔
Attached Thumbnails
designed-poetry-2-gif  
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
خرم شہزاد خرم (08-10-08), رانا امر (24-02-09), زین خان (08-10-08), عدنان (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 04:47 PM   #68
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت شکریہ شاہد بھائی۔ بہت خوبصورت ڈیزائننگ کی ہے ویسے آپ کو بہترین گرافکس ڈیزائنر کا ایوارڈ ابھی تک کیوں‌نہیں‌ملا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 04:52 PM   #69
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,630
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ شاہد بھائی۔ بہت خوبصورت ڈیزائننگ کی ہے ویسے آپ کو بہترین گرافکس ڈیزائنر کا ایوارڈ ابھی تک کیوں‌نہیں‌ملا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اصل میں‌بات یہ ہے کہ

’’وہ کہتے ہیں ہم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ اب عمر نہیں ایوارڈ‌کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ ناداں ہیں وہ کیا جانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ جب بھی ملے مزہ ہے ایوارڈ‌کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 05:22 PM   #70
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

واہ واہ ، کیا بات ہے

میری نہیں‌آپ کی
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-10-08)
پرانا 08-10-08, 06:38 PM   #71
Member
اجنبی
 
fayzi_love's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Lahore Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 324
ميرا موڈ:
شکریہ: 5
33 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

واہ جی واہ کیا بات ہے جی بہت اچھے جی
fayzi_love آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
fayzi_love کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-10-08)
پرانا 30-12-08, 10:50 AM   #72
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,014,983
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,734 مراسلہ میں 8,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

السلامُ علیکم دوستوں

کچھ مصروفیات کی بنا پہ میں اس تھریڈ کو ٹائم نہیں‌دے پارہا تھا”
لیکن ابھی میں حاضر ہوں اگر کوئی ممبر اپنی شاعری ڈیزائن کروانا چاہے تو یہاں‌پوسٹ‌کردے
انشااللہ میں کوشش کروں گا کہ آپ کے کلام کو بہتر طور پہ ڈیزائن کرسکوں
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-12-08, 11:53 AM   #73
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 22,484,413
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

عدنان بھائی آپ واپس آ گے ہیں چلو میں بھی کچھ کام نکالتا ہوں آپ کے لیے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-01-09, 07:21 AM   #74
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,014,983
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,734 مراسلہ میں 8,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی آپ واپس آ گے ہیں چلو میں بھی کچھ کام نکالتا ہوں آپ کے لیے
جی ضرور خرم بھائی کیوں نہیں
آپ کا حکم سر آنکھوں پہ جناب
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-09, 10:46 PM   #75
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 38
کمائي: 285
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb شکریہ، آپ نے میری مشکل آسان کر دی ۔براہ کرم یہ خوبصورت نظم ڈیزائن کر دیجے۔دانی

وہ ستارہ ساز آنکھیں

وہ ستارہ ساز آنکھیں
مجھے دور سے جو دیکھیں
تو مرے بدن میں جاگے
کسی روشنی کی خواہش
کسی حسن کی تمنا
کسی عشق کا تقاضا

مرے بےقرار دل کو
بڑی خامشی سے چھو لے
کوئ نرم رو اداسی
کوئ موج زندگی کی
کوئ لہر سر خوشی کی
کوئ خوش گوار جھونکا

اسی آسماں کے نیچے
اسی بے کراں خلا میں
کہیں ایک سرزمیں ہے
جو تہی رہی نمی سے
رہی روشنی سے عاری
رہی دور زندگی سے
نہیں کوئ اس کا سورج
نہ کوئ مدار اس کا

اسی گمشدہ خلا سے
کسی منزل خبر کو
کسی نیند کے سفر میں
کسی خواب مختصر میں
کبھی یوں ہی بے ارادہ
کبھی یوں ہی اک نظر میں
جو کیا کوئ اشارہ
وہ ستارہ ساز آنکھیں
مجھے کر گئيں ستارہ
.
ثمینہ راجہ (شاعر)
دای آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, data, final, gallery, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, م۔م۔مغل, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلد, خرم, درخواست, شاعری, عدنان, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کپڑوں کے ڈیزائن عدنان فیشن اور بیوٹی ٹپس 10 02-09-09 01:53 PM
مہندی کے ڈیزائن پاکستانی فیشن اور بیوٹی ٹپس 24 19-07-08 09:49 AM
اپنی اپنی اوقات چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 07-12-07 01:23 PM
ناخنوں کے ڈیزائن Ashfaq Ahmed فیشن اور بیوٹی ٹپس 9 06-11-07 08:04 PM
چھٹے ڈیزائن کمپیٹیشن کا آغاز، 2007 کا مقابلہ پاکستانی لڑکی نے جیتا عبدالقدوس فن و فنکار 0 26-10-07 06:50 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger