|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اب تو ممکن ہی نہیں اس سے ملاقات وصی
اب تو عروج پر پہنچی ہے اسکی ذات وصی وہی وعدے ہیں اور رسموں کی زنجیریں باقی کب بدلتی ہیں زمانے کی روایات وصی اک وہ دن تھے کہ اک دوسرے کو سوچتے تھے ہم اب ملتے نہیں دونوں کے خیالات وصی میری ہر صبح کا آغاز تیرے نام سے ہو تیری یادوں میں کٹی میری میری ہر اک رات وصی تم کہاں اور میرے پیار کا معیار کہاں وہ کتنی سادگی سے کر گیا یہ بات وصی |
|
|
|
| شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | سید راحیل علی (15-07-09) |
![]() |
| Tags |
| color, ممکن, رات, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| قوم کو بیچا بھی تو کتنے سستے داموں "اوبامہ کی جنگ"کتاب میں انکشافات | جاویداسد | خبریں | 2 | 14-10-10 04:44 AM |
| بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی "پاکستان کے ”اسلامی بھائی “ کہاں ہیں " | فرحان دانش | خبریں | 20 | 21-08-10 07:41 PM |
| کتاب "لذتِ آشنائی" آپکی خدمت میں، رابطہ کیلئے دعا پبلیکیشن (ناشر وصی شاہ( | گوہر | خبریں | 26 | 25-03-10 05:57 PM |