واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




انتظار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-12, 10:50 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,276
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile انتظار

انتظار

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
Attached Images
 
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-01-12), نبیل خان (18-01-12), مون (17-01-12), محمد یاسرعلی (17-01-12), حیدر Rehan (18-01-12), حسن قادری (18-01-12)
پرانا 17-01-12, 11:10 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-01-12), مون (17-01-12), سیپ (18-01-12)
پرانا 17-01-12, 11:38 PM   #3
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ۔۔۔ عرض ہے ؂

یاروں متعین وقت ہرچیز کا دنیا میں ہے
دیر جس کو کہتے ہو وہ وقت کا ہے انتظار ۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-01-12), نبیل خان (18-01-12), سیپ (18-01-12)
پرانا 17-01-12, 11:39 PM   #4
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by مون; 17-01-12 at 11:42 PM.
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-01-12), سیپ (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 06:08 AM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 11:55 AM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج شعر و شاعری کا جی چاہ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لو جی ابھی ابھی تازہ کلام لکھا ہے ۔
زارا۔۔۔تمھاری اداسی کو دور کرنے اور شعر کی مطابق سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھارے شعر پر 2 چھوٹے چھوٹے بند باندھ رہا ہوں


نہ جانے دل کِسے کمال کہتا ہے
ہزار منظر کہ جنھیں انکھوں سے روز چُنتا ہوں
ہزار سُر ہیں جنھیں سماعتوں سے روز سنتا ہوں
ہزار خواب ہیں کہ سوتاہوں تو روز بُنتا ہوں
یہ انکھیں کمال ہیں میری، یہ سماعتیں کمال ہیں میری
نہ جانے دل کسے کمال کہتا ہے


کتنی سانسیں ہیں جو رکتی ہیں نہ چل سکتی ہیں
ایسے آٹکی ہیں کہ سینے میں انگار بنی پلتی ہیں
کتنی شامیں ہیں کہ اوروں کو ساتھ لیے ڈھلتی ہیں
کیا ان باتوں سے کبھی میں بھی دِھل سکتا ہوں
یہ خوش نصیبی ہی تو ہے کہ اپنی مرضی سے
آٹھتا ہوں ، بیٹھتا ہوں ، چل سکتا ہوں


زرا سے جوش کو اُبال کہتا ہے
نہ جانے دل کسے کمال کہتا ہے



جلدی جلدی میں بس انتا ہی باقی پھر کبھی ۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-01-12), مون (18-01-12), سیپ (18-01-12)
کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-01-12 سیپ wah, wah 5
پرانا 18-01-12, 07:00 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
آج شعر و شاعری کا جی چاہ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لو جی ابھی ابھی تازہ کلام لکھا ہے ۔
زارا۔
۔۔تمھاری اداسی کو دور کرنے اور شعر کی مطابق سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھارے شعر پر 2 چھوٹے چھوٹے بند باندھ رہا ہوں
۔۔
لیکن شعر تو سیپ نے لکھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-01-12), حیدر Rehan (19-01-12), سیپ (18-01-12)
کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-01-12 سیپ 5
پرانا 18-01-12, 09:04 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سیپ جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 10:53 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,276
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت بہت شکریہ آپ سب کا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-12, 11:02 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ شعر چیئر کیا آپ نے آنٹی جی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 08:56 AM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ زرا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زارا ہوگیا


زرا سے جوش کو اُبال کہتاہے ؟
نہ جانے دل کسے کمال کہتا ہے ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 10:13 AM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
ملیں گئی ہم کو بھی اپنے نصیب کی خوشیاں
بس انتظار ہے کب یہ کمال ہونا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
آج شعر و شاعری کا جی چاہ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لو جی ابھی ابھی تازہ کلام لکھا ہے ۔

نہ جانے دل کِسے کمال کہتا ہے
ہزار منظر کہ جنھیں انکھوں سے روز چُنتا ہوں
ہزار سُر ہیں جنھیں سماعتوں سے روز سنتا ہوں
ہزار خواب ہیں کہ سوتاہوں تو روز بُنتا ہوں
یہ انکھیں کمال ہیں میری، یہ سماعتیں کمال ہیں میری
نہ جانے دل کسے کمال کہتا ہے


کتنی سانسیں ہیں جو رکتی ہیں نہ چل سکتی ہیں
ایسے آٹکی ہیں کہ سینے میں انگار بنی پلتی ہیں
کتنی شامیں ہیں کہ اوروں کو ساتھ لیے ڈھلتی ہیں
کیا ان باتوں سے کبھی میں بھی دِھل سکتا ہوں
یہ خوش نصیبی ہی تو ہے کہ اپنی مرضی سے
آٹھتا ہوں ، بیٹھتا ہوں ، چل سکتا ہوں


زرا سے جوش کو اُبال کہتا ہے
نہ جانے دل کسے کمال کہتا ہے


جلدی جلدی میں بس انتا ہی باقی پھر کبھی ۔۔
گذشتہ سے پیوستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زہن میں کوئی بات گھس جائے تو بہت مشکل سے نکلتی ہے۔صبح اٹھا اور جلدی جلدی آفس کے لیے تیاری کرکے نکلا گاڑی اسٹارٹ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راستے میں دو چار اشعار اور کہہ گیا۔لکھ رہا ہوں کہیں بھول نہ جاوں۔
آیڈٹ کرلینا ۔۔۔۔۔۔۔تبدیلی کی گنجائش تو ہمیشہ ہر جگہ رہتی ہے

گنتی کے ہیں دن ’خوشیوں میں بسر کر
پھتروں پہ چل کر، کبھی کانٹوں سے گزر کر


کیوں نہ الگ ہوں کہ یہ ’لمحوں کی کڑی‘ ہے
نہ فتنہ میں تو الجھا ہے، نہ اُفتاد پڑی ہے
پھر ایک ہی منظر پہ کیوں نگاہ گڑی ہے

ایک ہی چہرہ ہے جو، لاکھوں میں بھلا لگتا ہے ؟
پیار سے ہٹا دو اسے ، یہ ’گھر کا پلا‘ لگتا ہے۔



آخری شعر میں ’گھر کا پَلا‘ ایک نیا محاورہ استعمال کیا ہے

Last edited by حیدر Rehan; 21-01-12 at 04:03 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 10:30 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اپ نے "پَل ا" استعمال کیا ہے یا "پِِل ا"؟؟؟؟؟؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (19-01-12)
پرانا 19-01-12, 11:32 AM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ اپ نے "پَل ا" استعمال کیا ہے یا "پِِل ا"؟؟؟؟؟؟
گھر کا پَلا ہوا
یعنی زہن و قلب میں موجود خیال کو میں نے تشبہ دی ہے کہ یہ ’گھر کا پلا ہوا‘ ہے۔













۔
۔

Last edited by حیدر Rehan; 21-01-12 at 04:08 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger