واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اس موضوع کے 122 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 4188 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-07, 10:47 AM   #1
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,371
کمائي: 60,014,791
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,742
3,719 مراسلہ میں 8,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

السلام و علیکم دوستو!
امید ہیکہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوگے۔ دوستو آج سے ہم ایک سلسلہ شروع کررہے ہیں اور وہ یہ ہیکہ اگر کوئی ممبر اپنی شاعری یا اپنی پسند کی شاعری کو ڈیزائن کروانا چاہے تو وہ یہاں پوسٹ کریں اور انشااللہ ہمارے ڈئزائینر آپ کی شاعری کو اپنی مہارت سے چار چاند لگادیں گے۔ اور اگر شاعری کو اپنی پسند کے امیج پہ ڈیزائن کروانا چاہو تو وہ ڈیزائن بھی ساتھ میں شئیر کریں۔ لیکن اسکے لئے چند شرائط ہیں۔
1۔ جب کوئی ممبر اپنی شاعری یہاں ڈیزائننگ کےلئے پوسٹ کرے گا تو وہ ایک ہفتے کے اندر اندر ڈئزائن کرکے یہاں پوسٹ کردی جائے گی۔
2۔ ایک ممبر ایک وقت میں صرف ایک ہی شعر، نظم یا غزل کےلئے درخواست کرسکتا ہے ایک سے زیادہ نہیں۔اور ساتھ میں شاعر کا نام بھی لازمی لکھیں۔
3۔ ایک ہفتے میں ایک ہی ممبر کی درخواست مکمل کی جائے گی۔ اور اگر اس دوران کسی اور ممبر نے بھی درخواست کردی تو اس کو اگلے ہفتے تک انتظار رکرنا پڑے گا۔
4۔ کوشش کریں کہ اپنی شاعری اردو میں پوسٹ کریں اور اگر ساتھ ان پیج کی فائل بھی اٹیچ کردیں تو بہتر ہے لیکن اگر آپ ان پیج نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں آپ یونی کوڈ، امیج یا رومن میں بھی پوسٹ کرسکتے ہیں۔
5۔ جو بھی امیج ڈیزائن کیا جائے گا اس پر Designed by: Designer's Nameاور www.pak.netکا واٹر مارک ہوگا۔

امید ہیکہ آپ کو میری جلیبی جیسی سیدھی سیدھی باتوں کو سمجھ آگئی ہوگی لیکن دوستو پریشان نہیں ہونے کا اپن ہے ناں۔ اگر سمجھ نہ آئے تو بذریعہ ذاتی پیغام کسی بھی وقت آپ جو چاہو پوچھ سکتے ہو۔

چلیں اب شروع ہوجائیں اور دیکھتے ہیں کہ پہلی درخواست کون کرتا ہے۔


شکریہ والسلام
عدنان شاہد
ناظم اعلی پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
__________________

http://www.itmehfil.com

Last edited by خلیل; 18-03-09 at 02:27 PM.
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 11 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فرحان دانش (11-07-09), منصور (23-09-09), Zullu230 (08-11-07), اکرم (26-06-09), ام غزل (18-03-09), جلالپوری (23-10-08), خرم شہزاد خرم (07-11-07), رانا امر (22-02-09), زین خان (08-10-08), سلمان رومی (28-11-09), عامرشہزاد (13-09-09)
پرانا 06-11-07, 07:41 PM   #2
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,879
کمائي: 72,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,082 مراسلہ میں 4,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بھائی میں بھی آُ پکے ساتھ ھوں۔کچھ میں بھی بنا دیا کروںگا۔۔۔
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (04-06-09), ام غزل (18-03-09), جلالپوری (23-10-08), خرم شہزاد خرم (07-11-07), زین خان (08-10-08)
پرانا 06-11-07, 09:28 PM   #3
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,371
کمائي: 60,014,791
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,742
3,719 مراسلہ میں 8,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی میں بھی آُ پکے ساتھ ھوں۔کچھ میں بھی بنا دیا کروںگا۔۔۔
بہت شکریہ خلیل بھائی اور یہ تو بہت اچھی بات ہے
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 07-11-07, 09:47 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,214
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,543 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت خوب جناب عدنان بھائی اور خلیل بھائی بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے بہت خوب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (18-03-09), زین خان (08-10-08), عدنان (07-11-07)
پرانا 07-11-07, 10:16 AM   #5
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,371
کمائي: 60,014,791
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,742
3,719 مراسلہ میں 8,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت شکریہ خرم بھائی لیکن ابھی تک کسی نے کوئی فرمائش نہیں کی
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 07-11-07, 10:26 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,214
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,543 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

میں کس لے ہوں جی

مجھے زلفقار علی زلفی صاحب کی یہ غزل بہت اچھی لگتی ہے اس کو مصوری میں کر دے شکریہ

زندگی یوں تو حسیں تیرا سفر لگتا ہے
پر ہمیں تیری حقیقت سے بھی ڈر لگتا ہے

اک ٹھکن سر پہ اٹھائے ہوئے ہم گزرے ہیں
یہ جہان تیرا مجھے راہ گزر لگتا ہے

دامنِ دل میں بچا کیا ہے بجز ایک سخن
اور وہ بھی میری اداسی کا ثمر لگتا ہے

ایک تماشائی بنی رہتی ہے تنہائی مری
مجھ کو زلفی مرے حالات سے ڈر لگتا ہے

زلفقار علی زلفی

اگر کسی شعر میں املا کی غلطی ہوئی تو وہ بتا دینا
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
زین خان (08-10-08), عدنان (07-11-07)
پرانا 07-11-07, 10:41 AM   #7
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,371
کمائي: 60,014,791
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,742
3,719 مراسلہ میں 8,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت خوب خرم بھائی اس کا امیج آپ کو ایک ہفتے کے اندر اندر مل جائے گا انشااللہ
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 08-11-07, 09:21 AM   #8
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,559
کمائي: 57,476
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,128
992 مراسلہ میں 2,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

عدنان بھائی! اگر آپ کے پاس فوٹو شاپ کا اُردو میں ویڈیو ٹوٹورئیل ہو تو مجھے زِپ کر دیں پلیز!
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔
2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 08-11-07, 11:46 AM   #9
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,879
کمائي: 72,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,082 مراسلہ میں 4,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بھائی میرے آپ کی فرمائش سر آنکھوں پر موجاں کرو۔
اور ہاں امیج چھوٹا نہیں ہے کلک کریں وڈا ہو جائے گا
Attached Thumbnails
phototech-jpg  
__________________
آئیڈیا کبھی نہیں مرتا آئیڈیا تو بُلٹ پروف ہوتا ہے
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (04-06-09), ام غزل (18-03-09), رانا امر (04-05-09), زین خان (08-10-08), عدنان (09-11-07)
پرانا 08-11-07, 12:34 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,214
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,543 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

والسلام علیکم خلیل بھائی بہت خوب بہت خوب آپ نے میرے استاد محترم کی شاعری کو بہت اچھے انداز میں مصوری سے اور بھی بہت خوبصورت بنا دیا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 08-11-07, 02:51 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,387
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بھائی مجھے میرا نام ہی ڈیزائن کر دو
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 08-11-07, 02:53 PM   #12
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 30
مراسلات: 88
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 119
32 مراسلہ میں 65 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

کم از کم میں تو درخواست نہیں کرونگا۔۔۔۔
کیونکہ میں خود بھی اسی کا رِ صوریات سے متعلق ہوں۔۔
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
م۔م۔مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 09-11-07, 01:34 AM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,473
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
452 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

میرے خیال سے ہیں کامن گفتگو نا کی جائے بس درخواست کرنے والے کو ہی کرنی چاہیں کیا خیال ہے بھائیوں؟
__________________
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 09-11-07, 11:11 PM   #14
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,371
کمائي: 60,014,791
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,742
3,719 مراسلہ میں 8,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت خوب خلیل بھائی ماشااللہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے لیکن ایک چھوٹی سی املا کی غلطی رہ گئی ہے لیکن کام بہت اچھا ہے ۔
ایک کوشش میں‌نے بھی کی ہے خلیل بھائی زرا چیک کریں اور اپنے قیمتی کمنٹس سے نوازیں۔
Attached Images
 
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منصور (23-09-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), زین خان (08-10-08)
پرانا 10-11-07, 11:51 AM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,214
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,543 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

خلیل بھائی کا کام بھی بہت اچھا تھا اور عدنان بھائی آپ کا کام بھی بہت اچھا ہے بہت شکریہ ابھی میں خلیل بھائی سے کہنے لاگا تھا کہ انھوں نے شاعر کا نام نہیں لکھا تھا وہ آپ نے لکھ دیا ہے بہت خوب دونوں بھائیوں کا کام بہت اچھا ہے بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, data, final, gallery, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, م۔م۔مغل, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلد, خرم, درخواست, شاعری, عدنان, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کپڑوں کے ڈیزائن عدنان فیشن اور بیوٹی ٹپس 10 02-09-09 01:53 PM
مہندی کے ڈیزائن پاکستانی فیشن اور بیوٹی ٹپس 24 19-07-08 09:49 AM
اپنی اپنی اوقات چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 07-12-07 01:23 PM
ناخنوں کے ڈیزائن Ashfaq Ahmed فیشن اور بیوٹی ٹپس 9 06-11-07 08:04 PM
چھٹے ڈیزائن کمپیٹیشن کا آغاز، 2007 کا مقابلہ پاکستانی لڑکی نے جیتا عبدالقدوس فن و فنکار 0 26-10-07 06:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger