واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




بچھڑا ہے جو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-09, 12:46 PM   #1
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بچھڑا ہے جو

بچھڑا ہے جو

بچھڑا ہے جو اک بار تو ملتے نہیں دیکھا
Attached Thumbnails
awr.jpg  
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (27-08-09), shafresha (02-09-09), محمدخلیل (04-09-09), محمدعدنان (05-09-09), ایس اے نقوی (03-09-09), حسنین ایوب (04-09-09), راجہ اکرام (27-08-09)
پرانا 02-09-09, 06:48 PM   #2
Member
اجنبی
 
Dani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,062
شکریہ: 105
42 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی ڈیزائننگ ہے بھائی
Dani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Dani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), مرزا محمد فاروق (03-09-09), ایس اے نقوی (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 09:57 AM   #3
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Dani مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی ڈیزائننگ ہے بھائی
یار شاعری بھی بہت اچھی ہے ڈینی بھائی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-09-09, 10:58 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فاروق جی کمال کر گئے او تسی
آج لگتا ہے کہ میں سارا دن شعر و شاعری میں ہی مصروف رہوں گا

کس طرح میری روح ہری کر گیا آخر
وہ زہر جسے جسم میں گھلتے نہیں دیکھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-09-09, 12:03 PM   #5
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
فاروق جی کمال کر گئے او تسی
آج لگتا ہے کہ میں سارا دن شعر و شاعری میں ہی مصروف رہوں گا

کس طرح میری روح ہری کر گیا آخر
وہ زہر جسے جسم میں گھلتے نہیں دیکھا
شاہ جی بے شک مینوں کوئی اعتراض نہیں ادھر بارش ہو رہی ہے بڑی تیز آج سیالکوٹ میں‌ہو رہی ہے کیا بارش ا۔

ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے
پردہ بھی اٹھے رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے
کر لیتے ہیں دل اپنا تصور ہی سے روشن
موسیٰ‌کی طرح طور پہ جایا نہیں کرتے
رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کھبی ٹوٹ‌کے بکھرا نہیں‌کرتے
کہتی ہے تو کہتی رہے مغرور یہ دنیا
ہم موڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے
ہم لوگ تو مے نوش ہیں اس لئے مدنام ہیں لیکن
پاکیزا جو لوگ ہیں کیا کیا نہیں کرتے


انجم شاہ جی آپ کےلئے ۔
چلیں ہو جائیں اب شروع
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-09-09, 01:48 PM   #6
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کدھر ہو انجم شاہ جی نظر نہیں آرہے اگر لاگ ان ہو تو بولو نا جی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-09-09, 06:27 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی سیالکوٹ میں بھی بارش ہوئی ہے
تو پیش خدمت ہے کہ

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
کچا تیرا مکاں ہے کچھ تو خیال کر
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-09-09, 11:00 AM   #8
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ شعر آپ نے اپنے لئے کہا کہ کسی اور کے لئے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-09-09, 11:13 AM   #9
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم شاہ جی بارش کے موقع پر مجھے بھی کچھ یاد آیا ہے

آج پھر مجھ کو اس کی یاد دلا دی بارش نے
دل میں جو بھول کی آگ دی بجھا دی بارش نے
میں‌تنہا تھا اپنے گھر میں زمانے سے پرے
مگر میرے گھر کی دیوار گرا دی بارش نے
اس کے ذکر سے ہو گئی میری آنکھیں‌نم
مگر دوستوں میں یہ ساری بات چھپا دی بارش نے
سنا ہے وہ بھی رویا ہے آج بہت
لگتا ہے ان کو میری یاد دلا دی بارش نے
وہ بے وفا ہوا تو پھر کیا ہوا
آج میرے ساتھ رو کر وفا نبھا دی بارش نے




کیسا لگا انجمن شاہ جی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
کمائي نے مرزا محمد فاروق کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-09-09 ایس اے نقوی آج میرے ساتھ رو کر وفا نبھا دی بارش نے 50
پرانا 04-09-09, 03:55 PM   #10
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی گل اے انجم شاہ جی سانوں وی پوائنٹ او وی فری وچ
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-09-09, 06:52 PM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی ڈیزائننگ ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-09-09, 08:14 PM   #12
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی کمال کی شاعری ھے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-09, 08:30 PM   #13
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شاعری ہے شکریہ بٹن دبا کے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-09-09, 10:34 AM   #14
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
اچھی شاعری ہے شکریہ بٹن دبا کے
شکریہ جناب کونسا ہم نے لکھی ہے


یہ کونسا بٹن دبا کے جی ؟
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 07:47 PM   #15
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
شکریہ جناب کونسا ہم نے لکھی ہے


یہ کونسا بٹن دبا کے جی ؟
میرے بھولے بھائی شکریہ کا بٹن دبا کے اور کونسا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فری, کمال, وفا, لوگ, نظر, موقع, بھائی, حسن, دل, شاعری, شخص, شعر, شعر و شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger