واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




زندگی کے میلے میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-10, 07:57 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile زندگی کے میلے میں

زندگی کے میلے میں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Attached Images
 
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
saraah (28-12-10), پاکستان دوست (02-01-11), مون (02-01-11)
پرانا 02-01-11, 07:05 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب اچھی شیرنگ ہے ۔ شیرنگ کا شکریہ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (02-01-11)
پرانا 02-01-11, 07:42 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ریپلائی کا شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-11, 07:46 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امجد اسلام امجد کی شاعری ہے یہ ۔ اور بہت عمدہ ہے۔ مجھے کافی عرصے سے پسند ہے۔ اگر یونی کوڈ ہوتا تو اور مزا آتا۔
شئرنگ کا شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-11, 08:53 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔


زرا سی بات
زندگی کے میلے میں، خواہشوں کے ریلے میں
تم سے کیا کہین جاناں ، اس قدر جھمیلے میں
وقت کی روانی ہے، بخت کی گرانی ہے
سخت بے زمینی ہے، سخت لامکانی ہے
ہجر کے سمندر میں
تخت اور تختے کی ایک ہی کہانی ہے
تم کو جو سنانی ہے
بات تو زرا سی ہے
بات عمر کی ہے(عمر بھر کی باتیں کب دو گھڑی میں ہوتی ہیں!
درد کے سمندر میں
ان گنت جزیرے میں، بے شمار موتی ہیں)
آنکھ کے دریچے میں تم نے جو سجایا تھا
بات اس دیے کی ہے
بات اس گلے کی ہے
جو لہو کی خلوت میں چور بن کے آتا ہے
لفظ کی فصیلوں پر ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے
زندگی سے لمبی ہے، بات رت جگے کی ہے
راستے میں کیسے ہو!
بات تخلئے کی ہے
تخلئے کی باتوں میں گفتگو اضافی ہے
پیار کرنے والوں کی اک نگاہ کافی ہے
ہو سکو تو سن جائو اک دن اکیلے میں
تم سے کیا کہیں جاناں ، اس قدر جھمیلے میں
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-01-11, 09:17 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جناب، آپ نے تو کمال کی ٹانگ ہی توڑ دی ہے
بہت زبردست
بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کوڈ, کافی, پسند, یونی, یونی کوڈ, ورحمتہ, چور, می, میلے, مزا, اللہ, السلام, اچھی, امجد, اسلام, بھائی, خوب, زندگی, زندگی کے میلے, شکریہ, شیرنگ, شاعری, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger