واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




سمجھا کر چلے جانا۔۔۔!

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 65 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 01:50 PM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 674
کمائي: 11,347
ميرا موڈ:
شکریہ: 244
322 مراسلہ میں 829 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سمجھا کر چلے جانا۔۔۔!

سمجھا کر چلے جانا۔۔۔!

بے چین اُمنگوں کو بہلا کر چلے جانا
ہم تم کو نہ روکیں گے بس آکر چلے جانا
ملنے جو نا آئے تم تھی کونسی مجبوری؟
جھوٹا کوئی افسانہ دوہرا کر چلے جانا
جو آگ لگی ہے دل میں وہ سرد نا ہو جائے
بجھتے ہوئے شعلوں کو بڑھکا کر چلے جانا
اُجڑی نظر آتی ہے جذبات کی ہریالی
تم اس پر کوئی بادل برسا کر چلے جانا
فرقت کی ازیت میں کچھ صبر بھی لازم ہے
یہ بات میرے دل کو سمجھا کر چلے جانا
شیراز احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شیراز احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (27-06-09), خرم شہزاد خرم (25-06-09), رضی (25-06-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, چین, نظر, دل, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے میاں شاہد فیض احمد فیض 3 04-01-09 11:57 PM
ملک قیوم مہمان اداکار ہیں،زرداری کی اہم خدمت انجام دے کر چلے جائینگے عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:55 PM
میں ابھی تلک نہ سمجھا عدنان شاعری اور مصوری 2 29-01-08 02:01 PM
حکومتی اہلکار بےنظیر کی موت سے قبل اسپتال سے میڈیکل ریکارڈ لے کر چلے گئے، ڈاکٹروں کا انکشاف شیخ ہمدان خبریں 0 01-01-08 09:02 PM
’طیارے بم برسا کر چلے گئے ابو عمار خبریں 0 10-10-07 10:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger