|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
سفر تنہا نہیں کرتے
سنوایسا نہیں کرتے! چلو تم راز ہو اپنا تمھیں افشاں نہیں کرتے سنو جس کا مقدر ہو! اسے چھوڑا نہیں کرتے جسے شفاف رکھنا ہو اسے میلا نہیں کرتے جو بس جاتا ہے دھڑکن میں اسے بھولا نہں کرتے کسی کو دل دیتے وقت بہت سوچا نہیں کرتے جو پہلے سے ہی تنہا ہو اسے تنہا نہیں کرتے سنو یادیں ستائیں گی! مگر رویا نہیں کرتے سنو تم یاد آتے ہو! اور ہم سویا نہیں کرتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے ۔۔۔
اچھی غزل ہے۔ دو ایک اشعار بحر سے ہٹ کر ہیں ۔ شا ید لکھتے وقت ۔۔۔ الفاظ آگے پیچھے رہ گئے۔۔ بہرحال ۔۔ زبر دست شیرنگ ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے ۔۔۔
اچھی غزل ہے۔ دو ایک اشعار بحر سے ہٹ کر ہیں ۔ شا ید لکھتے وقت ۔۔۔ الفاظ آگے پیچھے رہ گئے۔۔ بہرحال ۔۔ زبر دست شیرنگ ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ایک دوست یہ نظم ایس ایم ایس کی ہے۔
آپ کے ساتھ شیر کر لیتے ہیں چلو اک نظم لکھتے ہیں
چلو اک نظم لکھتے ہیں کسی کے نا م کرتے ہیں مگر یہ سوچنا ہے اب کہ اس میں ذکر کس کا ہو کہ اس میں بات کس کی ہو کہ اس میں ذات کس کی ہو چلو یہ فرض کر تے ہیں کہ جس پہ نظم لکھنی ہے ہمیں اس سے محبت ہے ہمارے سار ے جذبوں کو بس اس کی ہی ضرورت ہے چلو اک کا م کرتے ہیں ہمیں جو نظم لکھنی ہے تمھارے نا م کرتے ہیں تمہی عنوان ہو اسکا تمھارا ذکر ہے اس میں تمھاری بات ہے اس میں تمھاری ذات ہے اس میں چلو اک نظم لکھتے ہیں |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | شیراز احمد (15-07-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, محبت, ایس ایم ایس, اشعار, دوست, دل, سفر, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کہیں ایسا نہ ہو دامن جلا لو | زارا | شعر و شاعری | 1 | 20-02-11 05:30 PM |
| مساجد میں آواز بلند کرنا کیسا ہے؟ | sahj | مطالعہ حدیث | 0 | 29-01-10 10:49 AM |
| کیا ایسا ہو نہیں سکتا۔۔! | Zullu230 | ذوالفقار احمد خان | 4 | 19-05-08 01:24 PM |
| کوئٹہ : پروفیسر کیانی کی نماز جنازہ ،قتل کے شبہ میں دودرجن سے زائد مشتبہ ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 02:02 PM |
| حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:49 AM |