واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




سنو!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-07-09, 11:46 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سنو!!!!!

سنو!!!!!

سنو!
ہم ٹوٹ جائیں گے
کہ
دوری سہہ نا مائیں گے
جدائی مار ڈالے گی،
سنو!
یہ آنکھیں بوجھل ہیں
انھیں کس طرح بہلائیں،
سنو!
ہم سو نا پائیں گے
کبھی خوش ہو نا پائیں گے
جدائی مار ڈالے گی،
سنو!
یہ دل تمھارا ہے
نا تم بن اب گزارا ہے،
سنو!
کچھ وقت دو ہم کو
بنا لیں دوست اس غم کو
ہمیں معلوم ہے آخر،
جدائی مار ڈالے گی۔۔۔۔۔
جدائی مار ڈالے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, معلوم, خوش, دوست, دل, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger