واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




فوٹو شاپ میں فریم کے مقابلے کے نتائج کا اعلان!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-10, 02:19 AM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فوٹو شاپ میں فریم کے مقابلے کے نتائج کا اعلان!

فوٹو شاپ میں فریم کے مقابلے کے نتائج کا اعلان!

السلام علیکم ! خواتین و حضرات

مارچ کے مہینے میں فوٹو شاپ میں خوبصورت فریمز بنانے کے مقابلے کا اعلان کیا گیا تھا۔ خلاف توقع اس مقابلے میں کوئی خاص جوش و خروش دیکھنے میں نہیں آیا۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ پاک نیٹ کے تین گرافکس ڈیزائنر جج مقرر تھے۔ بڑی مشکل سے صرف تین امیدوار میدان میں آئے اور اس میں بھی دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا۔

آپ سب کا (خصوصی طور پر ارحم) کا بہت بہت شکریہ کہ انتظار کرنا پڑا۔


ججز کی رائے کے مطابق نتاج اس طرح ہیں:-


راجہ اکرام تیسرا انعام کے حقدار قرار پائے ہیں۔











ارحم دوسرے انعام کی حقدار کی قرار پائی ہیں۔











جلال پوری پہلے انعام کے حقدار قرار پائے ہیں۔



آپ سبکو بہت بہت مبارک ہو

پوائنٹس کل بھیج دئے جائیں گے۔

ایکبار پھر آپ سب کا شکریہ


اللہ حافظ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 08-05-10 at 05:03 PM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (08-05-10), shafresha (08-05-10), جلالپوری (09-05-10), راجہ اکرام (09-05-10), عدنان دانی (08-05-10)
پرانا 08-05-10, 02:55 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاباش
جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (08-05-10), shafresha (08-05-10), Zullu230 (08-05-10), جلالپوری (09-05-10), راجہ اکرام (09-05-10)
پرانا 08-05-10, 11:24 AM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے کو بہت بہت مبارکباد
پہلے نمبر پر آنے والے ممبر کو میں نے اپنے طرف سے 2000 پواینٹس
بھیج دیے ہیں۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (08-05-10), جلالپوری (09-05-10), راجہ اکرام (09-05-10)
پرانا 08-05-10, 12:14 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 40
کمائي: 1,088
شکریہ: 299
36 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Salmaan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Salmaan کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (08-05-10), جلالپوری (09-05-10), راجہ اکرام (09-05-10)
پرانا 08-05-10, 07:21 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیتنے والے ساتھیوں کو میری طرف سے مبارکباد۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
جلالپوری (09-05-10), راجہ اکرام (09-05-10)
پرانا 08-05-10, 11:05 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


مقابلے کے تینوں ونرز کو بہت بہت مبارکباد ۔۔۔۔۔
اللہ کریم ان کی صلاحیتوں کو مزید نکھار بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
جلالپوری (09-05-10), راجہ اکرام (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 12:57 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ
میں تیسرے نمبر پر آ گیا حالانکہ میں نے تو یہ پہلا فریم بنایا تھا
واہ اوئے راجہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ چھا گیا این تو‌ں تے

تمام احباب کا شکریہ
اور ذلو بھائی آپ کے ارسال کردہ پوائنٹس موصول ہو گئے ہیں ۔ شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (09-05-10), جلالپوری (09-05-10), عبداللہ حیدر (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 05:43 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے پہلے اللہ کا شکر ہے کہ مجھے یہ کامیابی نصیب ہوئی،،،،،،

اہر اس کے ساتھ تمام دوستوں اور فورم انتظامیہ کا بھی شکریہ،،،جنہوں نے ہمیں اس مقابلے میں حصہ لینے کا موقع فراہم کیا،،،،،

سب مبارک دینے والے ساتھیوں کا بھی بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔

اللہ آپ سب کو ھمیشہ خوش رکھے۔۔۔۔۔
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
جلالپوری کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (10-05-10)
پرانا 09-05-10, 05:44 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ہاں۔۔۔۔۔زولو بھائی اور عدنان بھائی کی طرف سے بھی پوائنٹس مجھے موصول ہو گئے ہیں۔۔۔شکریہ
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
جلالپوری کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (10-05-10)
پرانا 12-05-10, 09:27 AM   #10
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس مقابلے میں نمبر دو پوزیشن پر ارحم تھیں۔ ابھی تک اُنکی طرف کوئی ریمارکس نہیں آئے!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, کوئی, پہلے, پاک, وجہ, نیٹ, مقابلہ, ماہ, مبارک, مطابق, السلام, انعام, جائیں, خواتین, خوبصورت, خلاف, خاص, خصوصی, دیکھنے, شکریہ, شاید, طور, طرح, عرصہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوٹو شاپ میں فریم کی فرمائش Zullu230 ایڈوب فوٹو شاپ 5 10-11-10 02:14 PM
ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں!!! مزاحیہ فوٹو وجدان میرا پاکستان 3 19-08-09 12:36 AM
فوٹو شاپ میں سنہری تاثر شازل ایڈوب فوٹو شاپ 13 21-02-09 03:27 PM
دستخط میں فوٹو طارق راحیل Ask Experts ماہرین کی رائے 5 18-12-08 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger