![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم دوستو!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ ایک بار پھر سے پاک ڈاٹ نیٹ پہ شاعری ڈیزائننگ کا مقابلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اس ماہ پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ کی مناسبت سے کوئی بھی غزل / نظم / شعر آپ لوگوں کو ڈیزائن کرنا ہوگا۔ اس دفعہ میں اپنی طرف سے کوئی شاعری نہیں دوں گا بس موقعہ کی مناسبت سے آپ خود شاعری کا انتخاب کریں اور اس کو ڈیزائن کریں ۔ اور جس کی شاعری اوڈیزائن سب سے اچھا ہوگا اس کو 5000 پوائنٹس بطور تحفہ اور ایک ایوارڈ دیا جائے گا۔ قوانین 1۔ ڈیزائننگ آپ کی اپنی ہونی چاہئیے۔ کسی دوسری سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ اور ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ بھی قابل قبول نہ ہوگی۔ 2۔ ڈیزائننگ پہ پاک ڈاٹ نیٹ کا واٹر مارک پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز| واضح ہونا چاہئیے۔ 3۔ جو بھی ڈیزائننگ آپ پوسٹ کروگے وہ پاک ڈاٹ نیٹ کی ملکیت ہوگی اور جب تک نتائج کا اعلان نہیں کردیا جاتا وہ ڈیزائننگ کسی اور فورم پہ یا کسی ویب سائٹ پہ شئیر نہیں کیا جائے گا۔ 5۔ ڈیزائننگ پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 اکتوبر ہوگی۔ اور فاتح کا اعلان پولنگ کے زریعہ سے ہوگا۔ 6۔ جیتنے والے خوش نصیب کو انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک عدد ایوارڈ دیا جائے گا۔
__________________
----------
![]() |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (15-10-09), saraah (16-10-09), نیلم خان (29-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), سلمان رومی (28-11-09), سائرہ علی (17-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ عدنان بھائی زبردست ، لیکن اس بار ٹائم آپ نے کم دیا 15 کو اعلان اور 21 کو فیصلہ
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (17-10-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ میری طرف سے
تمہاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے |
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مقابلے کےلئے پیش کیا
میری شاعری ڈیزائننگ |
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (20-10-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (29-10-09), محمد عمران نیازی (30-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, فورمز, کوشش, پوسٹ, پاک, پاکستان, ویب, ڈاٹ, مقابلہ, محبت, انتظامیہ, بھائی, خوش, سالگرہ, شہزاد, شاعری, شعر, عمران, عدنان, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پولنگ برائے مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل] | محمدعدنان | نئے تخلیق کار | 3 | 03-11-09 03:33 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 9 | 31-10-09 10:15 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] | محمدعدنان | شعر و شاعری | 1 | 24-10-09 12:23 AM |
| مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] | محمدعدنان | شعر و شاعری | 8 | 20-10-09 10:41 PM |
| مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل] | محمدعدنان | نئے تخلیق کار | 19 | 20-10-09 12:07 PM |