پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

سرورق فورمز سماجی حلقے آپکے موضوع نئے جوابات آپکا اپنا بلاگ تہنیتی کارڈز تصاویر
واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اس موضوع کے 105 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 1519 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات اسی میں تلاش کریں موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-09, 01:08 AM   #1
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوجرانوالہ
مراسلات: 8,792
کمائي: 50,655
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,908
1,640 مراسلہ میں 2,731 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
گرافکس ڈیزائنر  کپ: مقابلے میں‌جیتا  بہترین موضوع شروع کرنے والا  تمغہ برائے بہترین مزاح نگار 
کل ایوارڈ: 13
Default مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم دوستو
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے بخریت ہونگے انشا اللہ۔
ہم نے ماہ جنوری 2009 کے ڈیزائننگ شاعری مقابلے کے لئے احمد فراز کی اس نظم کا انتخاب کیا ہے

خواب مرتے نہیں
خواب دل ہیں نہ آنکھیں نہ شامیں کہ جو
ریزہ ریزہ ہُوئے تو بکھر جائیں گے
جسم کی موت سے یہ بھی مر جائیں گے
خواب مرتے نہیں
خواب تو روشنی ہیں نواہیں ہَوا ہیں
جو کالے پہاڑوں سے رُکتے نہیں
ظلم کے دوزخوں سے بھی جھکتے نہیں
روشنی اور نوا اور ہَوا کے علَم
مقتلوں میں پہنچ کر بھی جھکتے نہیں
خواب تو حرف ہیں
خواب تو نُور ہیں
خواب تو سُقراط ہیں
خواب منصُور ہیں

قوانین:
اپنی ڈیزائننگ پہ Your name@Pak.netلکھنا لازمی ہے۔
ڈیزائن آپ کا اپنا بنایا ہوا ہو۔ کسی اور فورم یا ویب سائٹ سے چوری شدہ ڈیزائن فوری طور پہ ختم کردیا جائے گا۔
اپنی ڈیزائننگ کو دلکش بنانے کےلئے اینیمیشن کے علاوہ جس چیز کا مرضی استعمال کریں۔
اپنی ڈیزائننگ میں غیر اخلاقی امیجز کا استعمال ہرگز مت کیجئے ورنہ آپ کی پوسٹ بنا کسی وارننگ کے ڈیلیٹ کردی جائے گی۔
ایک ممبر ایک ڈیزائننگ ہی پوسٹ کرسکتا ہے۔
ایڈٹ شدہ پوسٹ مقابلے میں‌شامل نہیں کی جائے گی
بہترین ڈیزائننگ کا انتخاب پولنگ کے زریعے کیا جائے گا اور اگر ممبرز کے ووٹ برابر ہوتے ہیں تو حتمی فیصلے کا اختیار انتظامیہ کے پاس ہوگا۔
ڈیزائننگ جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2009 ہے ۔ اس کے بعد پوسٹ کئے جانے والے امیجز کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

امید ہے کہ آپ لوگ قوانین کو باآسانی سمجھ گئے ہونگے۔ اور امید ہے کہ اچھے اچھے ڈیزائن دیکھنے کو ملیں گے۔
آپ کی سہولت کی خاطر ان پیج کی فائل بھی ساتھ اٹیچ کی جارہی ہے۔

اس مقابلہ کے ونر کو انتظامیہ کی جانب سے 2000 پوائینٹس دئیے جائیں گے۔

شکریہ والسلام
Attached Files
File Type: zip Khawab.zip (2.5 KB, 18 views)

Last edited by عدنان; 07-01-09 at 02:57 PM.
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (25-02-09), jawaid (20-01-09), میاں شاہد (06-01-09), اچھا بچہ (27-01-09), ابرارحسین (06-01-09), زین الدین زیڈ ایف (06-01-09), سیپ (06-01-09), شاہ110 (04-02-09), طارق راحیل (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 03:03 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,504
کمائي: 110,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,163
3,629 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
1000 پوسٹس  500 موضوعات  بہترین موضوع شروع کرنے والا  مقبول ترین ناظم خاص 
کل ایوارڈ: 10
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

قوانین:
اپنی ڈیزائننگ پہ Your name@Pak.netلکھنا
اس کے لئے لازمی ہے کہ مجھے Shahid@Pak.Net کا ای میل اکاؤنٹ‌دیا جائے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (25-02-09), فیصل ناصر (07-01-09), طارق راحیل (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 03:37 PM   #3
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 23
مراسلات: 4,573
کمائي: 89,704
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,600
2,522 مراسلہ میں 4,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس  بہترین کھانے کی ترکیب 
کل ایوارڈ: 4
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

فی الحال یہ بنایا ہے ابھی اور بناتی ہوں
Attached Thumbnails
pak1-jpg  
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (25-02-09), اچھا بچہ (27-01-09), زین الدین زیڈ ایف (12-01-09), شاہ110 (04-02-09), طارق راحیل (06-01-09), عدنان (07-01-09)
پرانا 06-01-09, 03:44 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,504
کمائي: 110,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,163
3,629 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
1000 پوسٹس  500 موضوعات  بہترین موضوع شروع کرنے والا  مقبول ترین ناظم خاص 
کل ایوارڈ: 10
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

ایک امیدوار ایک ہی انٹری جمع کرواسکتا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (25-02-09), عدنان (07-01-09)
پرانا 06-01-09, 03:50 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 382
کمائي: 8,322
ميرا موڈ:
شکریہ: 328
202 مراسلہ میں 434 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
Default جواب: جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
فی الحال یہ بنایا ہے ابھی اور بناتی ہوں
ایک ہی بنائیں لیکن خوبصورت اتنا ہو کہ سب بجائیں
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 03:54 PM   #6
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 23
مراسلات: 4,573
کمائي: 89,704
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,600
2,522 مراسلہ میں 4,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس  بہترین کھانے کی ترکیب 
کل ایوارڈ: 4
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ایک امیدوار ایک ہی انٹری جمع کرواسکتا ہے
کس نے کہا؟
کککککککککککککککک
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 04:10 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,504
کمائي: 110,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,163
3,629 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
1000 پوسٹس  500 موضوعات  بہترین موضوع شروع کرنے والا  مقبول ترین ناظم خاص 
کل ایوارڈ: 10
Default جواب: جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
کس نے کہا؟
کککککککککککککککک
میں نے کہا ۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 04:13 PM   #8
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 23
مراسلات: 4,573
کمائي: 89,704
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,600
2,522 مراسلہ میں 4,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس  بہترین کھانے کی ترکیب 
کل ایوارڈ: 4
Default جواب: جواب: جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
میں نے کہا ۔
پھر خیر ہے
آپ کا اور میرا مذاق چلتا رہتا ہے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 05:14 PM   #9
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Quetta
عمر: 33
مراسلات: 1,560
کمائي: 15,866
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,628
912 مراسلہ میں 1,870 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس 
کل ایوارڈ: 3
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

واہ بھئی واہ ثوبیہ زبردست ہے۔ مجھے یہ کام نہیں آتا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 05:20 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 382
کمائي: 8,322
ميرا موڈ:
شکریہ: 328
202 مراسلہ میں 434 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
واہ بھئی واہ ثوبیہ زبردست ہے۔ مجھے یہ کام نہیں آتا
ایسے ہی ثوبیہ بہن کا دل رکھ رہی ہیں ، مجھے تو پھیکا لگا
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 05:26 PM   #11
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Quetta
عمر: 33
مراسلات: 1,560
کمائي: 15,866
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,628
912 مراسلہ میں 1,870 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس 
کل ایوارڈ: 3
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

تو آپ بھی رکھ لیں نا کیا جائے گا۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (25-02-09), میاں شاہد (07-01-09)
پرانا 06-01-09, 05:30 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 382
کمائي: 8,322
ميرا موڈ:
شکریہ: 328
202 مراسلہ میں 434 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
تو آپ بھی رکھ لیں نا کیا جائے گا۔
میں نے بھی دل رکھا تو خوش فہمی میں پڑھ جائے گی اس لیئے تھوڑی اور محنت کرنے دیں پھر کہوں‌گا
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 09:27 PM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,523
کمائي: 3,210
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
279 مراسلہ میں 419 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اچھا سلسلہ ہے عدنان بھائی ، کافی دیر کے بعد فورم پر آیا ہو ں‌کافی خوشی ہوئی ہے کافی کچھ نیا ہو رہا ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان (07-01-09)
پرانا 06-01-09, 11:23 PM   #14
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 23
مراسلات: 4,573
کمائي: 89,704
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,600
2,522 مراسلہ میں 4,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس  بہترین کھانے کی ترکیب 
کل ایوارڈ: 4
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
khwab-marrty-nahi-jpg  

Last edited by سیپ; 07-01-09 at 12:06 AM.
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (25-02-09), اچھا بچہ (27-01-09), عدنان (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 12:27 AM   #15
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 23
مراسلات: 4,573
کمائي: 89,704
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,600
2,522 مراسلہ میں 4,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس  بہترین کھانے کی ترکیب 
کل ایوارڈ: 4
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
kawab-marty-jpg  
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (25-02-09), یاسرعلی (15-01-09), اچھا بچہ (27-01-09), ابرارحسین (07-01-09), عدنان (07-01-09)
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات اسی میں تلاش کریں
اسی میں تلاش کریں:

آضافی تلاش
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

مراسلے کے قواعد
اپ موضوعات نہیں‌ بھیج سکتے ہیں
اپ مراسلات نہیں‌ بھیج سکتے ہیں
اپ فائلز منسلک نہیں کرسکتے ہیں
اپ اپنے مراسلات میں تبدیلیاں نہیں کر سکتے ہیں

BB code is کھلا
are کھلاجذبات
[IMG] code is کھلا
HTML کوڈ بند
Trackbacks are کھلا
Pingbacks are کھلا
Refbacks are کھلا

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز عدنان خاص آفرز اور اعلانات 90 24-10-08 09:44 AM
(طرحی مقابلہ ) اقبال ڈے کے حوالے سے مقابلہ شاعری 20 نومبر تک خرم شہزاد خرم شاعروں کی بیٹھک 0 01-11-07 12:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2009,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger