واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




مقابلہ شاعری ڈیزائننگ ستمبر 2009

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 05-09-09, 11:53 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ شاعری ڈیزائننگ ستمبر 2009

مقابلہ شاعری ڈیزائننگ ستمبر 2009

السلامُ علیکم دوستو!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ اور رمضان کی برکتیں دونوں ہاتھوں سے سمیٹ رہے ہونگے۔ ایک بار پھر سے پاک ڈاٹ نیٹ پہ شاعری ڈیزائننگ کا مقابلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اس ماہ عید کی مناسبت سے یہ شاعری آپ لوگوں کو ڈیزائن کرنا ہوگی۔ آپ کی سہولت کی خاطر ان پیج کی فائل بھی ساتھ منسلک ہے۔




قوانین
1۔ ڈیزائننگ آپ کی اپنی ہونی چاہئیے۔ کسی دوسری سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ اور ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ بھی قابل قبول نہ ہوگی۔
2۔ ڈیزائننگ پہ پاک ڈاٹ نیٹ کا واٹر مارک پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز| واضح ہونا چاہئیے۔
3۔ جو بھی ڈیزائننگ آپ پوسٹ کروگے وہ پاک ڈاٹ نیٹ کی ملکیت ہوگی اور جب تک نتائج کا اعلان نہیں کردیا جاتا وہ ڈیزائننگ کسی اور فورم پہ یا کسی ویب سائٹ پہ شئیر نہیں کیا جائے گا۔
5۔ ڈیزائننگ پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 ستمبر ہوگی۔ اور فاتح کا اعلان پولنگ کے زریعہ سے ہوگا۔
6۔ جیتنے والے خوش نصیب کو انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک عدد ایوارڈ دیا جائے گا۔
Attached Files
File Type: zip inpage-poetry.zip (2.6 KB, 21 views)
محمدعدنان آف لائن ہے  
9 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Dani (06-09-09), Real_Light (17-09-09), shafresha (06-09-09), محمدخلیل (16-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ام غزل (16-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09), عنبرین (09-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:43 AM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم نے تو ہاتھہ اٹھا دئیے بھائی کہ ڈیزائننگ ہمارے بس کی بات نہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ام غزل (16-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:54 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہم نے تو ہاتھہ اٹھا دئیے بھائی کہ ڈیزائننگ ہمارے بس کی بات نہیں
یہ کیا آپ ابھی سے ہمت ہار گئے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09), عنبرین (09-09-09)
پرانا 06-09-09, 01:32 AM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یہ کیا آپ ابھی سے ہمت ہار گئے جناب
نہیں عدنان بھائی اصل میں ہمیں ڈیزائننگ آتی ہی نہیں
لیکن دیکھیں کوئی اچھی سی تصویر مل گئی تو اس پر کچھہ لکھنے کی کوشش کریں‌گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), محمدعدنان (06-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 06-09-09, 01:33 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
نہیں عدنان بھائی اصل میں ہمیں ڈیزائننگ آتی ہی نہیں
لیکن دیکھیں کوئی اچھی سی تصویر مل گئی تو اس پر کچھہ لکھنے کی کوشش کریں‌گے
ضرور جناب
ہمیں انتظاررہے گا آپ کی ڈیزائننگ کا
محمدعدنان آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09), عنبرین (09-09-09)
پرانا 06-09-09, 08:30 AM   #6
Member
اجنبی
 
Dani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,062
شکریہ: 105
42 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشااللہ کوشش لازمی کی جائے گی
Dani آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے Dani کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (07-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 09-09-09, 11:34 AM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,276
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

i will designed
..........................................
سیپ آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-09-09), ابرارحسین (10-09-09), جلالپوری (11-09-09), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 10-09-09, 01:24 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
i will designed
..........................................
ہمیں انتظار رہے گا آپ کے ڈیزائن کا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
پرانا 11-09-09, 01:55 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم بھی کوشش کریں گے

لیکن کیا شاعری صرف آپکی جانب سےجو اوپر لکھی گئی ہے اسی کو ہی ڈیزائن کرنا ہے کیا؟
جلالپوری آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے جلالپوری کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (11-09-09)
پرانا 13-09-09, 10:50 AM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جلالپوری مراسلہ دیکھیں
ہم بھی کوشش کریں گے

لیکن کیا شاعری صرف آپکی جانب سےجو اوپر لکھی گئی ہے اسی کو ہی ڈیزائن کرنا ہے کیا؟
جی بھائی یہی شاعری ڈیزائن کرنی ہے صرف
محمدعدنان آف لائن ہے  
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-09-09)
پرانا 16-09-09, 05:35 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مقابلہ شاعری ڈیزائننگ

ایک چھوٹی سی کوشش
1248252157hearts-7-1.jpg
عامرشہزاد آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (16-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (17-09-09)
پرانا 16-09-09, 08:33 PM   #12
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی کوشش ہے عامر بھائی کی اور عدنان بھئی ایک اور اچھا سلسلہ ! میں بھی اس میں حصہ لوں گی ۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (17-09-09), عامرشہزاد (25-09-09)
پرانا 17-09-09, 12:20 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھائیو
یہ ڈیزائننگ والا کام شروع کر کہ آپ ہماری احساس کمتری میں مزید اضافہ کر دیتے ہو
شاہ جی اب ہمارا کیا بنے گا
چلیں ہم اپنا نام دیکھ کر خوش ہونے والوں میں لکھوا لیتے ہیں
لیکن اس بات کا بھی اعلان کیا جائے کہ جو زیادہ خوش وہ گا اسے بھی انعام دیا جائے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 12:50 AM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہم نے تو ہاتھہ اٹھا دئیے بھائی کہ ڈیزائننگ ہمارے بس کی بات نہیں
میں آپ کے ساتھ ہوں میں نے بھی ہاٹھ اٹھا دیے ہیں کیا کریں ہمیں بھی ڈیزائننگ نہیں آتی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (17-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 01:03 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اک نظر اس جانب بھی

مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بغیر ڈیزائیننگ کے مقابلہ شعر و شاعری بھی ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (17-09-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, magenta, poetry, کوشش, پوسٹ, پاک, پاکستان, پسند, ویب, ڈیزائن, ڈاٹ, مقابلہ, انتظامیہ, انعام, بھائی, تصویر, خوش, رمضان, شاعری, شعر و شاعری, عید, عامر, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ دسمبر 2009 محمدعدنان شاعری اور مصوری 18 28-12-09 09:27 AM
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 26-10-09 11:09 PM
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009 محمدعدنان شاعری اور مصوری 105 13-04-09 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger