واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




منقبت خلیفہ دوم خسر نبی دامادِ علی امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-11-11, 07:40 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default منقبت خلیفہ دوم خسر نبی دامادِ علی امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

منقبت خلیفہ دوم خسر نبی دامادِ علی امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

جو در کعبے کا کھلوائے اسے فاروق کہتے ہیں
جو رب کا دین منوائے اسے فاروق کہتے ہیں

نگاہ انتخاب ہے وہ نبوت کی نگاہوں کا
اثر ہے جو محمد پاک کی پیاری دعاؤں کا

فخر ہے جو محمد پاک کی شریعت کے گواہوں کا
جو محسن ہے حکومت کے ایوانوں بادشاہوں کا

جو عدوِ دین تڑپائے اسے فاروق کہتے ہیں

جسے مانگا خدا سے اس کے آفاقی پیغمبرنے
دعائے نبی کی لاج رکھی اس مرد قلنر نے

عرب کے مرد حر نے اور حقیقت کے سکندر نے
جس کے حکم کو مانا ہواؤں نے سمندر نے

جو خشک دریا چلوائے اسے فاروق کہتے ہیں

دمِ ہجرت وہ نکلا اور للکارا پجاری کو
ابوجہل ،ابو لہب ، ہر بد بخت ناری کو

حلالی ہو تو روکو آج عمر کی اس سواری کو
میں موتیں بانٹنیں نکلا ہوں بتادو ہر بھکاری کو

جو کفر کے چھکے چھڑوائے اسے فاروق کہتے ہیں

میرا ایمان ہے الطاف میرا یہ عقیدہ ہے
پڑھا آپ کی مدحت میں میں نے جب قصیدہ ہے

جو سن کے جھوم اٹھتا ہے خوشا اس کا نصیبا ہے
جو جل جائے تو سمجھ لینا شر اس نے خریدا ہے

منافق جس سے جل جائےا سے فاروق کہتے ہیں
جودر کعبے کا کھلوائے اسے فاروق کہتے ہیں

رضی اللہ تعالٰی عنہ

شاعر الطاف منہاس

Last edited by نبیل خان; 27-11-11 at 09:21 PM.
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (27-11-11), skjatala (26-11-11), فکری (27-11-11), فیصل ناصر (26-11-11), مرزا عامر (01-12-11), ابوسعد (30-11-11), احمد نذیر (29-11-11), بلال الراعی (26-11-11), بنت حوا (27-11-11), حیدر (29-11-11), حسن قادری (29-11-11), راجہ اکرام (28-11-11), سیفی خان (28-11-11), شھزادباجوہ (29-11-11), شمشاد احمد (29-11-11), عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 27-11-11, 03:38 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منافق جس سے جل جائے ار فاروق کہتے ہیں
جودر کعبے کا کھلوائے اسے فاروق کہتے ہیں
جزاک اللہ خیرا
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (27-11-11), شھزادباجوہ (29-11-11)
پرانا 27-11-11, 05:28 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منافق جس سے جل جائے اسے فاروق کہتے ہیں
جودر کعبے کا کھلوائے اسے فاروق کہتے ہیں
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (27-11-11), سیفی خان (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 06:23 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 10:38 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دمِ ہجرت وہ نکلا اور للکارا پجاری کو
ابوجہل ،ابو لہب ، ہر بد بخت ناری کو

حلالی ہو تو روکو آج عمر کی اس سواری کو
میں موتیں بانٹنیں نکلا ہوں بتادو ہر بھکاری کو

جو کفر کے چھکے چھڑوائے اسے فاروق کہتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-11-11), ابوسعد (30-11-11), حسن قادری (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 03:53 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مراسلہ کا نام ’دامادِ علی امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ رکھا گیا ہے مجھے اس پر اعتراز ہے۔


کیا یہ بات کسی بھی طور پر قابل قبول ہوسکتی ہے کہ
جو شخص اپنے دوست کی بیٹی سے شادی کرنے کا خواہاں ہو اوراس دوست کی بیٹی سے شادی نہ ہو سکئے تو پھر اس کی بیٹی کی بیٹی سے شادی کرلے اور وہ بھی اپنے دوست کی غیر موجودگی میں۔


یہ بات ہر اُس غیرت مند شخص سے کررہا ہوں جو بہن بیٹیوں والے بھی ہیں اور نوسیوں والے بھی۔


کسی بھی قسم کی روایات کے ہونے کی وجہ سے پہلے یہ پڑھیں تاکہ کوئی خوف دل میں نہ رہے ۔

ام کلثوم کی شادی کا واقعہ نہ تو صحیح بخاری میں ہے اور نہ صحیح مسلم میں حتی کسی بھی صحاح ستہ میں نہیں ہے اور اہل سنت کی کسی بھی مشہور مسانید و معاجم میں بھی اس قسم کا کوئی اثر موجود نہیں ہے ۔یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنے اہم واقعہ سے ان لوگوں نے غفلت کی ہو؟ یعنی اس طرح کے واقعہ کی کوئی بنیادی اساس نہیں ہے۔ورنہ اتنے آسانی سے اس بات کو یا شادی کے واقعہ کو ہرگز نہ چھوڑتے اور اپنی کتابوں صحاح و مسانید میں ضرور تحریر فرماتے۔

علامہ شبلی نعمانی نے اس جھوٹی اور مشہور بات کو جو لوگوں سے ہم لوگ سن رہے ہیں ۔۔ صاف طور پر انکار کیا ہے۔۔۔۔۔ پڑھیں کتاب الفاروق

حضرت عمر ر کی ایک بیوی کا نام ام کلثوم تھا جو عبد اللہ ابن عمر کی ماں تھی جو جرول خزاعیہ کی لڑکی تھی۔ چونکہ حضرت علی علیہ السلام کی دختر ع کا نام بھی ام کلثوم تھا لہٰذا لوگوں نے اس بات کوام کلثوم بنت علی علیہ السلام سے مشہور کردیا۔

ایک اور اہم بات :کہ ام کلثوم نام کی ابوبکر ر کی ایک لڑکی تھی جس کے بارے میں لوگوں کا خیال ہے کہ یہ حضرت علی علیہ السلام کی لڑکی ہے ۔ جس کے لئے عمر نے خواستگاری کا پیغام بھیجا تھا۔

اس بات کی کی دلیل کے لیے اس واقعہ کی طرف بھی نظر کرسکتے ہیں
ابو الفرج اصفہانی جوعلمائے اہل سنت میں شمار ہوتے ہیں اپنی کتاب ’غانی‘ جلد دوئم صفحہ 103 پر جو دار الفکر بیروت سے چھپی ہے نقل کرتے ہیں کہ
قریش کے ایک شخص نے عمر بن خطاب ر سے کہا کہ تم ام کلثوم دختر ابوبکر سے شادی کیوں نہیں کرلیتے تاکہ ابوبکر کے مرنے کے بعد تمھار ی دوستی ان کے خاندان سے محکم ہو جائے اور تم ان کے رشتہ داروں میں شامل ہو جاؤ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-11-11), محمدخلیل (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 11:10 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ام کلثوم کی شادی کا واقعہ نہ تو صحیح بخاری میں ہے اور نہ صحیح مسلم میں حتی کسی بھی صحاح ستہ میں نہیں ہے اور اہل سنت کی کسی بھی مشہور مسانید و معاجم میں بھی اس قسم کا کوئی اثر موجود نہیں ہے ۔یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنے اہم واقعہ سے ان لوگوں نے غفلت کی ہو؟ یعنی اس طرح کے واقعہ کی کوئی بنیادی اساس نہیں ہے۔ورنہ اتنے آسانی سے اس بات کو یا شادی کے واقعہ کو ہرگز نہ چھوڑتے اور اپنی کتابوں صحاح و مسانید میں ضرور تحریر فرماتے
محترم حیدر ریحان صاحب
جناب ام کلثوم رضی اللہ عنہا : جن کے والد محترم کا نام شیر خدا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور والدہ محترمہ کا نام خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا ہے : کارشتہ نکاح حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے ساتھ خود شیرِ خدا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کیا تھا ۔ اور یہ نکاح ذوالقعدہ 17 ہجری میں منعقد ہوا ۔ اور یہ رشتہ داری دونوں بزرگوں کے باہمی تعاون اور تعلق کی بے نظیر مثال ہے ، جس سے مؤرخین اور اہلِ انساب کو ہر گز انکار نہیں ۔ اہل سنت والجماعت اور شیعہ کے نزدیک یہ رشتہ مسلّمات میں سے ہے یہ کوئی مختلف فیہ امر نہیں ۔ یہاں صرف شیعہ کتب سے چند اہم حوالہ جات نو عدد ذکر کئے جاتے ہیں آپ رجوع فرما کے تسلی کرلیں ۔
شیعہ کے اصول اربعہ کی پختہ روایات چار عدد ” فروع کافی “ سے اور دو عدد ” الاستصار “ سے اور تین عدد ” تہزیب الاحکام “ سے نقل کی جاتی ہیں ۔ حوالہ جات درج ذیل ہیں ۔
:1 : ا۔ فروع کافی جلد ثانی کتاب النکاح باب تزویج ام کلثوم ۔
۔ ب ۔ فروع کافی جلد ثانی کتاب النکاح باب تزویج ام کلثوم روایت دیگر
۔ ج ۔ فروع کافی جلد ثانی باب المتوفی عنہا زوجھا
۔ د ۔ فروع کافی جلد ثانی باب المتوفی عنھا زوجھا المدخولبھا این تعتد
:2: ۔ا ۔ الاستبصارابواب العدہ
۔ ب ۔الاستصار جلد ثالث ابواب العدہ : روایات دیگر:
:3:۔ا۔ تہزیب الاحکام کتاب الطلاق باب عدۃالنساء
۔ ب ۔ تہزیب الاحکام کتاب الطلاق باب عدۃ النساء : روایات دیگر:
۔ج ۔ تہزیب الاحکام آخری جلد کتاب المیراث باب میاث الغرق ولمھدوم علیہم فی وقت واحد ۔
یہ شیعہ کے اصول اربعہ کی نو عدد روایات ہیںجو ان کے آئمہ معصومین سے مروی ہیں ۔ جن میں حضرت ام کلثوم بنت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا نکاح حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ کا ذکر صریح طور پر موجود ہے ۔
ممکن ہے کہ آپ کی تشفی ہو جائے گی ۔ شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (30-11-11), بلال الراعی (01-12-11), حیدر Rehan (29-11-11), حسن قادری (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 11:29 AM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں یہ بات بھی درج کرچکا ہوں کہ وہ ام کلثوم جناب ابوبکر ر کی بیٹی تھیں جنھیں مولا علی ع نے پالاتھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔وہ بیٹی مولا علی کی ہی کہلائیں گئی اگرچہ لے پالک ہی کیون نہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔

میں رسول اکرم ص کی مناسبت سے بات کررہا ہوں کہ ان تمام باتوں کے باوجود
رسول اکرم ص کی نواسی کا رشتہ حضرت عمر سے ثابت نہی ہوتا
اور وہ بھی ایسے حالات میں کہ جب حضرت عمر خود رسول اکرم ص سے ان کی بیٹی کا رشتہ مانگیں اور نہ ہونے پر چند سال گزرنے کے بعد ان کی انہی بیٹی کی بیٹی کا رشتہ ان سے قرار پاجائے ۔ ۔ ۔وہ بھی رسول اکرم ص کی غیر موجودگی میں ۔



۔

Last edited by حیدر Rehan; 29-11-11 at 11:35 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:06 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,996
کمائي: 49,101
شکریہ: 7,299
5,970 مراسلہ میں 15,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی اعتراز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 01:59 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ مندرجہ بالا شیعہ مذہب کی اہم کتب کا معالعہ کریں آپ کو آپ کے سوال کا جوب مل جائے گا ۔ کہ یہ حضرت ام کلثوم ڑلی اللہ عنہ کون تھیں ۔ جب آپ مطالعہ کریں گے تو آپ کو معلوم ہو گاکہ یہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا حضرت علی اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہم کی بیٹی ہیں ۔ نا کہ لے پالک
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (30-11-11)
پرانا 29-11-11, 03:09 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نبیل بھائی ، آپ نے یہ کتب خود بھی پڑھی ہیں کہ نہیں؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-11-11), ابوسعد (30-11-11), حسن قادری (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 03:30 PM   #12
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الحمد للہ میں نے پڑھی ہیں اور حوالے درست ہیںبلکہ ملاں باقر مجلسی کی کتاب تذکرۃ الائمۃالمعصومین مین صراحت کیساتھ حضرت فاطمہ کی اولاد میں ام کلثوم کا ذکر اور نکاح کا ذکر موجود ہے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-11-11), ابوسعد (30-11-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 04:14 PM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں

شیعہ کے اصول اربعہ کی پختہ روایات چار عدد ” فروع کافی “ سے اور دو عدد ” الاستصار “ سے اور تین عدد ” تہزیب الاحکام “ سے نقل کی جاتی ہیں ۔ حوالہ جات درج ذیل ہیں ۔
:1 : ا۔ فروع کافی جلد ثانی کتاب النکاح باب تزویج ام کلثوم ۔
۔ ب ۔ فروع کافی جلد ثانی کتاب النکاح باب تزویج ام کلثوم روایت دیگر
۔ ج ۔ فروع کافی جلد ثانی باب المتوفی عنہا زوجھا
۔ د ۔ فروع کافی جلد ثانی باب المتوفی عنھا زوجھا المدخولبھا این تعتد
:2: ۔ا ۔ الاستبصارابواب العدہ
۔ ب ۔الاستصار جلد ثالث ابواب العدہ : روایات دیگر:
:3:۔ا۔ تہزیب الاحکام کتاب الطلاق باب عدۃالنساء
۔ ب ۔ تہزیب الاحکام کتاب الطلاق باب عدۃ النساء : روایات دیگر:
۔ج ۔ تہزیب الاحکام آخری جلد کتاب المیراث باب میاث الغرق ولمھدوم علیہم فی وقت واحد ۔
یہ شیعہ کے اصول اربعہ کی نو عدد روایات ہیںجو ان کے آئمہ معصومین سے مروی ہیں ۔
نبیل بھائی ۔ ۔ ۔ ۔
کیا آپ ان کتب پر ایمان رکھتے ہیں؟
یا ایسی باتیں جو کسی کی سمجھ میں نہ آئیں نکال نکال کر لوگوں سے بیان کرتے ہیں؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-11-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 04:22 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,996
کمائي: 49,101
شکریہ: 7,299
5,970 مراسلہ میں 15,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔ فروع کافی
کے تراجم زیادہ تر وہابی اور سنی علما نے لکھے ہیں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-11-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 05:16 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
الحمد للہ میں نے پڑھی ہیں اور حوالے درست ہیںبلکہ ملاں باقر مجلسی کی کتاب تذکرۃ الائمۃالمعصومین مین صراحت کیساتھ حضرت فاطمہ کی اولاد میں ام کلثوم کا ذکر اور نکاح کا ذکر موجود ہے
جی اچھا نبیل بھائی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاک, محمد, محسن, مرد, آج, ایمان, اللہ, الطاف, انتخاب, اسے, جل, جائے, حکومت, حکم, حقیقت, حضرت, خلیفہ, خدا, دوم, در, دریا, سمندر, عقیدہ, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger