واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




موم کی طرح پگھلتے ہوئے دیکھا اُسکو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-08, 02:17 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موم کی طرح پگھلتے ہوئے دیکھا اُسکو

موم کی طرح پگھلتے ہوئے دیکھا اُسکو

موم کی طرح پگھلتے ہوئے دیکھا اُسکو
رُت جو بدلی تو بدلتے ہوئے دیکھا اُسکو
وہ جو کاندھوں کو بھی نرمی سے چھوا کرتا تھا
ہم نے پھولوں کو مسلتے ہوئے دیکھا اُسکو
جانے کس غم کو چھپانے کی تمنّا ہے اُسے
آج ہر بات پہ ہنستے ہوئے دیکھا اُسکو
جانے وہ مانگنے جاتا ہے دعاؤں میں کسے
ہاتھ اُٹھتے ہی سِسکتے ہوئے دیکھا اُسکو

شاعر: نامعلوم (کسی بھائی کو معلوم ہو تو آگاہ فرمائیں)
Attached Thumbnails
ghazal.jpg  
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (25-12-10), عروج (25-12-10)
پرانا 10-01-08, 07:18 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 20
کمائي: 9
شکریہ: 48
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موم کی طرح پگھلتے ہوئے دیکھا اُسکو

واہ بہت اچھے بھائی
بہت عمدہ کام ہے آپ کا
محسن غنی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 09:24 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موم کی طرح پگھلتے ہوئے دیکھا اُسکو

نوازش کرم شکریہ آپ کا۔۔۔۔۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 12:59 PM   #4
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موم کی طرح پگھلتے ہوئے دیکھا اُسکو

بہت خوب۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی شاعری ہے۔ ۔ ۔ ڈیزائن بھی خوب کیا ہے۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 01:06 PM   #5
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موم کی طرح پگھلتے ہوئے دیکھا اُسکو

تم بھی لگ گئے کام پہ

بہت اچھی کوشش کی ہے۔۔۔
جاری رکھو
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 02:27 PM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موم کی طرح پگھلتے ہوئے دیکھا اُسکو

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-10, 03:58 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا کام ھے۔ جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ھے۔, موم, اچھا کام, بھائی, جواب, جاری, شاعری, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger