واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

میں ایسی محبت کرتی ہوں#2

اس موضوع کے 43 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 549 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 28-04-08, 07:50 AM   #1
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,337
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile میں ایسی محبت کرتی ہوں#2

میں ایسی محبت کرتی ہوں#2

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1209350943
Attached Thumbnails
2-jpg  
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 11 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
TapalDanaDar (28-04-08), فاروق سرورخان (08-10-09), محمد عمران نیازی (26-10-09), مرزا محمد فاروق (27-06-09), ایس اے نقوی (17-10-09), ام طلحہ (29-06-09), رانا امر (12-10-09), رضی (26-06-09), طارق راحیل (29-06-09), عامرشہزاد (10-10-09), عدنان (30-04-08)
کمائي نے سیپ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-10-09 The Great bohat aala 55
پرانا 28-04-08, 07:56 AM   #2
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 529
کمائي: 12,399
ميرا موڈ:
شکریہ: 59
121 مراسلہ میں 156 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں ایسی محبت کرتی ہوں#2

nice sharing
کامی007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-04-08, 09:31 AM   #3
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,457
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں ایسی محبت کرتی ہوں#2

وبہت خوب اور زبردست شاعری ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-04-08, 03:39 PM   #4
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,259
ميرا موڈ:
شکریہ: 194
205 مراسلہ میں 346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں ایسی محبت کرتی ہوں#2

تم جہاں بھی بیٹھ کہ جاتی ہو
جس چیز کو ہاتھ لگاتی ہو
میں وہاں پہ بیٹھا رہتا ہوں
اس چیز کو چھوتا رہتا ہوں
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم کیسی محبت کرتی ہو
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے TapalDanaDar کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 30-04-08, 01:56 PM   #5
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,046
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,781
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں ایسی محبت کرتی ہوں#2

واہ بہت اعلی
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
TapalDanaDar (30-04-08)
پرانا 01-05-08, 12:06 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 17
مراسلات: 5,696
کمائي: 77,522
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,827 مراسلہ میں 2,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں ایسی محبت کرتی ہوں#2

واہ واہ
کیا کمال کی ھے۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 12:40 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
453 مراسلہ میں 784 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں ایسی محبت کرتی ہوں#2

کیا کسی کے پاس یہ سارئ ہے لڑکے اور لڑکی دونوں کی؟
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 02:31 PM   #8
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,337
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں ایسی محبت کرتی ہوں#2

آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-09, 09:09 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 156
کمائي: 3,307
ميرا موڈ:
شکریہ: 1
61 مراسلہ میں 128 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

very nice design.................
M.UMER آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-09, 02:47 AM   #10
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم جس دن ہم سے بات کرو
دیوانوں کی مانند پہروں پھر
ہم خود سے باتیں کرتے ہیں

تم جس رستے سے گزر چلو
ہم دیر تلک اس رستے پر
خاموش سے بیٹھے رہتے ہیں‌

تم جس دن ہم سے روٹھہ چلو
اس دن چاہے کوئی بات نہ ہو
ہم رات گئے تک گلیوں میں
گم سم سے پھرتے رہتے ہیں

پھر چپکے سے رو دیتے ہیں
تم دیکھہ لو میری آنکھوں میں
کیا پیار نظر نہیں آتا ہے

پاگل جو رہے تیری خاطر
دیوانہ علی کہلاتا ہ
ے
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم کیسی محبت کرتی ہو

Last edited by شاہ جی 90; 02-10-09 at 12:38 AM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یاسر عمران مرزا (10-10-09), منتظمین (26-06-09), محمد عمران نیازی (26-10-09), Zullu230 (26-06-09), رانا امر (12-10-09), رضی (26-06-09), عدنان (26-06-09)
پرانا 26-06-09, 09:57 AM   #11
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,457
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی 90 ۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔۔۔ سچی بات یہ ہے کہ جب میں نے ثوبیہ شاہ کی یہ نظمیں پڑھی تھیں تو ان کی بحر اور زمین مجھے بہت پسند آئی اور دل چاہ رہا تھا کہ ان تمام نظموں کا جواب لکھوں گا لیکن آپ نے یہ پہل کر کے وہی کام کر دیا جو میں نہ کر سکا۔ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-09, 10:17 AM   #12
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
شاہ جی 90 ۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔۔۔ سچی بات یہ ہے کہ جب میں نے ثوبیہ شاہ کی یہ نظمیں پڑھی تھیں تو ان کی بحر اور زمین مجھے بہت پسند آئی اور دل چاہ رہا تھا کہ ان تمام نظموں کا جواب لکھوں گا لیکن آپ نے یہ پہل کر کے وہی کام کر دیا جو میں نہ کر سکا۔ شکریہ
بہت بہت شکریہ Zullu بھائی یہ تو زرہ نوازی ہے آپ کی ۔ در اصل یہ شاعری ہی اتنی پیاری تھی کہ بندہ اس پر کچھہ نہ کچھہ لکھنے پر مجبور ہو جائے ۔ آپ کا میں الفاظ میں شکریہ ادا نہیں کر سکتا ، اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 12:21 AM   #13
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,687
کمائي: 35,676
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,950
2,647 مراسلہ میں 6,558 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
میں ایسی محبت کرتا ہوں
کیا کہنے ہین جناب کے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 01:57 AM   #14
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
کیا کہنے ہین جناب کے ۔
بہت شکریہ رازی ، اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں‌خوشیاں‌عطا فرمائیں‌ آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 02:06 PM   #15
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,102
شکریہ: 14,207
5,247 مراسلہ میں 11,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
کیا کسی کے پاس یہ سارئ ہے لڑکے اور لڑکی دونوں کی؟
زبیر بھائی لڑکے کی طرف سے تو یہاں ملاحظہ ہو

میں ایسی محبت کرتا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
جواب

Bookmarks

Tags
color, great, php, کوشش, کمال, کالج, پاگل, پسند, قیس, لوگ, لڑکی, نظر, محبت, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, خدا, دوست, دل, رات, شاعری, علی, عمدہ, عالم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قصرِ سحر میں ہوں کہ کسی شب کدے میں ہوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 27-01-10 05:46 PM
میں ایسی محبت کرتی ہوں#1 سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 11 09-10-09 11:50 AM
ایسی زندگی چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 08-10-09 07:22 PM
عالم ِ محبت میں پاکستانی نوشی گیلانی 3 05-01-09 05:06 PM
ایسی بستی میں نصیرحیدر شعر و شاعری 3 20-07-07 05:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger