واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




نصیب اپنا تیرے نصیب سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-07-09, 10:40 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نصیب اپنا تیرے نصیب سے

نصیب اپنا تیرے نصیب سے

تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق بھی ہیں عجیب سے
مجھے مانگنا ہے تجھی کو بس
اپنے رب اور اسکے حبیب سے
میری انکھ میں بھی ہے عاجزی
میرے خواب بھی ہیں غریب سے
میرے سب دکھوں کی دوا ہو تم
ملے کیا سکون پھر طبیب سے
میں بہت خوش ہوں جوڑ کر
نصیب اپنا تیرے نصیب سے

Last edited by شیراز احمد; 22-07-09 at 02:57 PM.
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (24-07-09), رضی (22-07-09)
پرانا 22-07-09, 02:51 PM   #2
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیراز بہت اچھا لکھا ہے اگر آپ کی ہے تو تب بھی اگر کسی اور کی ہے تو بھی یہاں خوش ٹھیک کر لیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-07-09, 10:01 AM   #3
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا شیراز بھائی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, بھائی, خوش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر عبدالقدوس خبریں 1 19-05-11 09:12 AM
وہی میری کم نصیبی ، وہی تیری بے نیازی-------علامہ اقبال رضی شاعر مشرق علامہ اقبال 6 15-12-10 06:23 PM
اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار جاویداسد خبریں 0 14-10-10 03:08 PM
شوبز شخصیات کے ڈی این اے سے تیار کردہ پرفیوم کی فروخت گوہر خبریں 1 30-12-09 07:36 AM
ہارنے والی بڑی شخصیات گومگو کا شکار‘ کوئی پارٹی قبول کرنے کو تیار نہیں عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger