![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کِیا جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی معافی چاہتا ہوں بھائی کوشش کیا کرئے جو شعر یا غزل لکھے تو اس کو پورا لکھے اور اگر کسی وجہ سے پوری نہیں لکھ سکتے تو کم از کم اس کو ٹھیک لکھا کرے مجھے امید ہے آپ نے بورا نہیںمانا ہو گا شکریہ آپ کا بھائی
گستاخ خرم شہزاد خرم غزل کچھ اس طرح ہے پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں ہجر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا پاگل کو سمجھانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے ساری بات بتانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں خوابوں میں بھی پیا ملن کے سپنے دیکھتے رہتے ہیں نیندوںمیں مسکانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں پیار جنھیں ہو جائے انکو چین بھلا کب ملتا ہے شب بھر اشک بہانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اپنی ذات کے اجڑے گلشن سے وہ پیار کہاں کرتے ہیں اوروںکو مہکانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اسکے عشق میںبھیگ کر واثق مجھ کو یہ احساس ہوا دل کی بات میں آنے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
کوئی بات نہیں میرے خیال سے انہوں نے صرف سلیکڈڈ اشعار لکھے ہیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خرم بھائی مجھے یہ ایس ایم ایس ملا تھا سو ڈیزائن کردیا
سوری جناب |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی ایسی بات نہیں ہے میں نے تو بس ویسے ہی آپ کو بتا دیا ہے کیوں کے جس شاعر کی یہ غزل ہو گی اس کو دکھ ہو گا بس میں نے تو اس لےکہا ہے سوری تو مجھے کرنی چاہے سوری جناب
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
چلو جناب ٹھیک ہے آپ کی سوری قبول نہیں کی جارہی اس لئے آئندہ سوری کرنے سے پہلے سوچئے گا ضرور
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جیسے آپ کا حکم آئندہ ضرور سوچوں گا
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت
حوب ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ سب دوستوںکا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, data, gallery, فوٹو, ٹیک, پیارے, پاگل, چین, ایس ایم ایس, اشعار, بھائی, جواب, حکم, خرم, سوری, شہزاد, شعر, عدنان, عشق, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اس نے سکوتِ شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا | عدنان دانی | احمد فراز | 1 | 13-02-11 04:10 PM |
| کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 11-09-10 12:36 PM |
| فرنٹ پیج اور آفس پبلشر2003 ایک ہی مقصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں؟؟ | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 01-07-10 02:55 PM |
| پرائمری سکول میں ہر بچے کے پاس لیپ ٹاپ | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 59 | 12-11-09 10:01 PM |
| اس نے سکوتِ شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 03:31 PM |