واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




ڈاکڑ عافیہ صدیقئ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-10, 01:02 AM   #1
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈاکڑ عافیہ صدیقئ

ڈاکڑ عافیہ صدیقئ

صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), کنعان (02-10-10), ھارون اعظم (03-10-10), نویدظفرکیانی (11-10-10), مرزا عامر (01-10-10), حیدر (01-10-10), راجہ اکرام (01-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 01:27 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ پر شکریہ قبول کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), نویدظفرکیانی (11-10-10), مرزا عامر (01-10-10), حیدر (01-10-10), راجہ اکرام (01-10-10), عبداللہ آدم (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 06:17 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن یہ پاکستانی سے زیادہ امریکن ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 08:44 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے سمجھ نہیں‌آئی کہ پاکستانی ہونے کی کیا شرائط ہوتی ہیں ۔
کیا پاکستان میں پیدا ہونے کے اور اپنی زندگی کا ذیادہ عرصہ پاکستان میں گزارنے کے باوجود صرف دوسرے ملک کی نیشنیلٹی اس بیس کر کہ پاکستانی نیشنیلٹی واپس نا کی گئی ہو ۔
پاکستانی کے بجائے امریکن کہنا کیسا ہے ۔

اس سے متعلقہ سوال
میرا بیٹا پاکستان میں پیدا نہیں ہوا ، لیکن وہ پاکستانی ہے ، کیونکہ اس کے والدین پاکستانی ہیں ۔
جب میرے بیٹے کو پاکستانی ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا تو ڈاکٹر عافیہ کو یہ
طعنہ کیوں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), کنعان (02-10-10), نویدظفرکیانی (11-10-10), مرزا عامر (01-10-10), حیدر (01-10-10), راجہ اکرام (01-10-10), عبداللہ آدم (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 09:53 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ عافیہ پر اپنا رحم کرے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔

اگر وہ 100 فیصد نہیں‌تو کم از کم 50 فیصد تو اس صورت حال کی ذمہ دار ہیں!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 09:55 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب اچھی شیئرنگ ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), نویدظفرکیانی (11-10-10), مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 09:59 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ عبد القدوس واہ
ٹیکنالوجی واقعی انسان کے جذبات کو ختم کر دیتی ہے ۔۔ انسان ہر چیز کو پھر ٹیکنیکلی سوچتا ہے۔ کاغذ کا ایک ٹکڑا برسوں کے پیار، جذبات اور احساسات پر بھاری نظر آتا ہے ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), عبداللہ آدم (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 10:02 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ پاکستانی شہریت کی صرف ایک شرط بیان کی گئی تھی آغاز کار میں وہ تھا مسلمان ہونا۔ "پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ" چناچہ پاکستانی ہونے کی شرط بنی "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ"۔ تو جو بھی اس شرط پر پورا اترتا ہے وہ پاکستانی ہے۔ اب قائد کے بعد کے حکمرانوں نے اپنی شاہی بچانے کے لیے جو قوانین بنا دئیے تو اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ ہم اپنی اصل کو بھول جائیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), ھارون اعظم (03-10-10), نویدظفرکیانی (11-10-10), مرزا عامر (01-10-10), راجہ اکرام (02-10-10)
پرانا 01-10-10, 10:05 AM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں اب ہمیں اس اذیت دہ زخم کو مزید نہیں کریدنا چاہیے.................

بس دعا ضرور کیاکریں..............کہ اب ہم مسلمان صرف اسی کےہو کر رہ گئے ہیں.............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), نویدظفرکیانی (11-10-10), مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 02:47 PM   #10
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو یہ جانتی ہوں کہ وہ مسلمان ہیں نہ کہ پاکستانی اور پاکستان کی حثیت کیا ہے بس ایک ملک سے زیادہ کچھ نہیں جسمیں لوگ رہتے ہیں جیسے اور ملکوں میں رہتے ہیں ۔۔اور مشرف نے تو یہ نعرہ لگوایا تھا کہ سب سے پہلے پاکستان نہیں سب سے پہلے صرف اسلام ہے پاکستان کی اوقات ہی کیا ہے
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), نویدظفرکیانی (11-10-10), مرزا عامر (01-10-10), راجہ اکرام (02-10-10), عبداللہ آدم (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 03:12 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اللہ عافیہ پر اپنا رحم کرے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔

اگر وہ 100 فیصد نہیں‌تو کم از کم 50 فیصد تو اس صورت حال کی ذمہ دار ہیں!
اس کے متعلق کوئی تفصیل۔ ابھی تک ہم نے تصویر کا صرف ایک ہی رخ دیکھا ہے ۔ ایسا کیا ہے کہ پورے پاکستان سے امریکیوں کو ایک ہی ڈاکٹر ملی؟؟؟؟؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), کنعان (02-10-10)
پرانا 02-10-10, 08:54 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال ہے یار کافی جذباتی لوگ ہیں یہاں پر تو مجھے تو اندازہ ہی نہیں تھا۔۔۔
باوا میں سوچ رہا تھاکہ عافیہ کو پاکستان کے حوالے کرو کا مطالبہ کچھ مزیدار نہیں کیونکہ جب وہ امریکن رکنیت رکھتی ہیں تو پھر سزا ان جیلوں میں بھی دی جاسکتی ہے ہم نے یہاں لاکر کونسا تخت پر بیٹھا دینا ہے؟ البتہ عافیہ کو سزا دینے کے نام پر ملنے والی امداد پر اگر نظر ہے تو پھر ٹھیک ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-10-10)
پرانا 02-10-10, 09:14 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
ہے دل کیلئے موت مشینوں کی حکومت
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-10-10, 10:52 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی جذباتی شعر ہے ۔ لیکن بات بھائی قدوس کی بھی غلط نہیں ہے کہ اگر وہ امریکی شہریت بھی رکھتی ہے تو پاکستانی جیل میں اسے کیا مل جائے گا مچھروں کے علاوہ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (03-10-10)
پرانا 03-10-10, 02:40 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
کافی جذباتی شعر ہے ۔ لیکن بات بھائی قدوس کی بھی غلط نہیں ہے کہ اگر وہ امریکی شہریت بھی رکھتی ہے تو پاکستانی جیل میں اسے کیا مل جائے گا مچھروں کے علاوہ۔
مشٹنڈے پولیس والوں کو کیوں بھول گئے ہیں آپ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, jpg, کیسا, کوئی, گئی, پیدا, پاکستانی, ڈاکڑ, قبول, لیکن, ملک, متعلقہ, اپنی, اللہ, اچھی, امریکن, حال, زیادہ, زندگی, سوال, شکریہ, شیرنگ, عافیہ, عرصہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger