واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




کتنی اذیت سے اس نے مجھے بھلایا ہو گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-11, 11:49 AM   #1
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down کتنی اذیت سے اس نے مجھے بھلایا ہو گا

کتنی اذیت سے اس نے مجھے بھلایا ہو گا

کتنی اذیت سے اس نےمجھے بھلایا ہو گا
میری یاد نے اسے خوب رلایا ہو گا

بات بے بات آنکھ اسکی جو چھلکی ہو گی
اس نے چہرے کو بازوؤں میں چھپایا ہو گا

سوچا ہو گا اس نے دن میں کئ بار مجھے
نام ہتھیلی پہ بھی لکھ لکھ کے مٹایا ہو‌گا

جہاں اس نے میرا ذکر سنا ہو گا کسی سے
اس کی آنکھوں میں کوئ آنسو تو آیا ہو گا

رات کو بھی دیر تک نیند نہ آئ ہو گی
اس نے تکیے کو بھی سینے سے لگایا ہو گا

ہو کے نڈھال میری یادوں سے تو نے جاناں
میری تصویر سے سر اپنا ٹکایا ہو گا

پوچھا ہو گا جو کسی نے تیری حالت کا سبب
تو نے باتوں میں خوب اس سے چھپایا ہو گا

جب کبھی چاند کو دیکھا ہو گا اکیلا تو نے
تجھےمیرا پیار بڑا یاد آیا ہو گا
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), بزم خیال (02-01-11)
پرانا 01-01-11, 12:13 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

پوچھا ہو گا جو کسی نے تیری حالت کا سبب
تو نے باتوں میں خوب اس سے چھپایا ہو گا

بہت خوب
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), نیلم خان (01-01-11)
پرانا 01-01-11, 01:24 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھینکس زارا سسٹر ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (06-01-11)
پرانا 01-01-11, 01:45 PM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو لگتا ہے
اپنی شاعری شیئر کی ہے
کیوں میں صحیح کہ رہا ہوں نا؟
بہت اچھے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), نیلم خان (01-01-11)
پرانا 01-01-11, 01:57 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائ کا شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-11, 12:24 AM   #6
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوچا ہو گا اس نے دن میں کئ بار مجھے
نام ہتھیلی پہ بھی لکھ لکھ کے مٹایا ہو‌گا
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 05:41 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
سوچا ہو گا اس نے دن میں کئ بار مجھے
نام ہتھیلی پہ بھی لکھ لکھ کے مٹایا ہو‌گا
حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (19-01-11)
جواب

Tags
color, کوئ, کتنی, پہ, پیار, یادوں, چہرے, نیند, چاند, آیا, آنکھ, آنکھوں, آنسو, اسے, بڑا, بے, باتوں, بار, تصویر, حالت, خوب, دیکھا, دیر, ذکر, سنا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger