واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




کوئی افسانہ کوئی بات پرانی لکھتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-10, 01:53 AM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوئی افسانہ کوئی بات پرانی لکھتے

کوئی افسانہ کوئی بات پرانی لکھتے

انٹر نیٹ پر اردو شاعری اور مصوری کے خوبصورت نمونے دیکھ دیکھ کر اتنا متاثر ہوا کہ مجھے بھی یہ شوق جنونیت کی ایک ایسی وادی میں لے گیا جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ تھا ہی نہیں۔ یہ سب کچھ کیسے ہو اور کس طرح ڈیزائن کروں! ان سوالات کے جوابات میرے پاس نہ تھے۔ لیکن جنون تھا کہ دھیان کسی اور طرف جاتا ہی نہ تھا۔ فوٹو شاپ کی الف ب سے بھی واقف نہ تھا۔ اور سچ تو یہ ہے کہ میں نے زمانہ طالب علمی کے دوران کبھی پنسل سے بھی کوئی ڈرائینگ نہیں بنائی۔ وجہ یہ تھی کہ میری ڈرائینگ میں کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ اردو شاعری کی ڈیزائننگ اور خوبصورت فریمنگ نے مجھے فوٹو شاپ کی دنیا میں دھکیل دیا۔ انٹر نیٹ سے ٹیوٹوریلز ڈائون لوڈ کئے اور جنونیت کے عالم میں اپنی منزل کی طرف میرا سفر شروع ہوا۔ فوٹو شاپ سیکھنے کے دوران مجھے اس بات کا شدت سے احساس ہوا کہ اُستاد کے بغیر کوئی کام سیکھنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔
میں نے ایک ڈیزائن بنایا ہے جس سے میں خود مطمئین نہیں ہوں لیکن پاک نیٹ کے گرافکس کے ماہرین سے گزارش ہے کہ میری خامیوں کو نوٹ کر کے میری رہنمائی کریں۔ اگر زندگی نے وفا کی تو پاک نیٹ پر انشاءاللہ اردو شاعری کی ڈیزائیننگ سکھانے کےلئے انتظام کیا جائے گا۔ آپکی آرا کا منتظر۔۔۔۔۔۔!


__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 08-05-10 at 05:43 PM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (10-05-10), جلالپوری (09-05-10), راجہ اکرام (15-05-10)
پرانا 09-05-10, 06:02 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زولو بھائی
آپ نے اچھا دیزائن بنایا ہے،،،،،
بس کچھ مزید تبدیلیوں کی ضرورت ہے،،،،،
آپ نے جو تصویر بیک گراوئنڈ میں لگائی ہے اس کی اوپیسیٹی کو مزید کم کرتے تو اچھا لگتا،،،
آپ نے ٹیکسٹ کا کلر بھی اچھا سیلیکٹ کیا ہے،،بس اس کو ڈارک کلر کا سٹروک 1 یا 2 تک دے دیتے تو ٹیکسٹ مزید بہتر ہو جاتا۔۔۔
اور تیکسٹ کا سائز کچھ کم کر کے یوآر ایل کو بھی مزید اچھے طریقہ سے لگایا جا سکتا تھا۔۔

لیکن مجموعی طور پر آپ کی کوشش بہت اچھی ہے،،،،،،

میں نے بھی ایڈوب کو یہاں نیٹ سے ہی ٹیوٹوریل کی مدد سے سیکھا ھے۔۔۔۔اس میں ہم ایک دوسرے کی مدد کر کے کافی کچھ سیکھ سکتے ہیں،،
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-10, 11:00 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلال پوری بھائی بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری خامیوں کی نشاندہی کی۔ دراصل یہی وہ تعمیری تنقید ہوتی ہے جو کسی کام میں مزید نکھار پیدا کرنے کےلئے ضروری ہوتی ہے۔ اور یہی وہ تنقیدی پہلو ہوتے ہیں جو ذہن نشین ہوجاتے ہیں اور مستقبل میں بھی رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ امیج بناتے وقت مذکورہ بالا تمام چیزیں بھول گیا حالانکہ میں نے سٹڈی بھی کی تھیں ۔

ایکبار پھر شکریہ۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
جلالپوری (12-05-10)
پرانا 10-05-10, 11:18 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذوالفقار بھائی ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کاوش ہے آپکی ۔

فریم تو بہت ہی خوبصورت بنایا ہے آپ نے ۔
بیک گرائونڈ امیج کے حساب سے ٹیکسٹ کا کلر زرا میچ نہیں کررہا باقی سب ٹھیک ہے اور جو ٹپس جلالپوری بھائی نے بتائی ہیں ان پہ ضرور عمل کریں
کوشش جاری رکھیں انشاء اللہ آپ کے کام میں مزید نکھار آجائے گا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
جلالپوری (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 09:24 AM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی شکریہ۔ آپکی ماہرانہ نظر اور خامیوں کی نشاندہی میرے لئے مشعل راہ ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-05-10, 08:10 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیارے بھائی آجکل میرے پاس بھی وقت بہت کم ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔

لیکن ایک بات ضرور کہوں گا کہ آدمی پریکٹس سے ہی سیکھتا ہے۔۔۔۔۔

آپ جتنا زیادہ ڈیزائین بنایئں گے آپ کی ڈیزائننگ میں اتنا ہی زیادہ نکھار آتا جائے گا۔۔۔۔
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
جلالپوری کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 12:39 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جب بصد شوق اس میدان میں کود ہی پڑا ہو ں تو بہت زیادہ محنت کرنا پڑے گی۔ بس آپ میری رہنمائی کرتے رہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-10, 04:39 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ضرور ۔۔۔۔۔جو بھی کر سکا۔۔۔۔
آپ ایک کام کریں کہ آپ اپنا ڈیزئن بنا کار شئیر کریں۔۔۔۔۔اس میں جہاں جہاں بہتری کی گنجائش ہو گی اس بارے میں بتا دیا کاروں گا۔۔۔۔

اس سے ڈیزائننگ بہتر ہوتی جائے گی،،،ویسے آپ اچھی ڈیزائننگ کر رہے ہیں۔۔
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
جلالپوری کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (21-05-10)
جواب

Tags
com, فوٹو, ہوتا, ہے۔, کریں۔, کس, پاک, پرانی, وفا, ڈیزائن, متاثر, اردو, جائے, خود, دیکھ, دنیا, راستہ, زندگی, زمانہ, سفر, شاعری, شاعری اور مصوری, شروع, علمی, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
پاکپتن: زمیندارکو کوگولی مارکرقتل کردیاگیا عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:25 AM
کنگ خان کا پتلا محمدعدنان فلمی دنیا 0 21-12-07 04:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger