واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




کون کب تک جئے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-11, 11:55 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کون کب تک جئے گا

کون کب تک جئے گا

جسے زندگی ہو پیاری وہ گھر کو لوٹ جائے
وہ جہاد کیا کرے گا جو قضا سےخوف کھائے

جو گزر رہے ہیں لمہے وہ بڑےکٹھن ہیں لیکن
وہ فغاں فغاں نہیں ہے جو اثر نہیں دکھائے

جسے عشق ہو خدا سے جسے پیار ہو نبی سے
وہی اپنے گھر سے نکلے وہی اپنی جاں لٹائے

وہ خدا کے نیک بندے جو بچھڑ گئے ہیں ہم سے
کوئی ان کو جا کے ڈھونڈئے کوئی ان کو جاکے لائے

سرِ محفلِ شہیداںیہ بتا دو قاتلوں کو
وہ لہو لہو نہیں ہے جو کبھی نہ رنگ لائے

کوئی کب تلک جئے گا کوئی کب تلک رہے گا
یہ حیات عارضی ہے یہ جہاں اک سرائے

ابھی دور ہے خزاں کا موسم ابھی باغباں ہے برہم
کوئی پھول اس فضا میں نہ کھلے نہ مسکرائے

میری آرزو ہے یا رب مجھے پھول وہ عطا ہو
جو تیری رضا کو سمجھے جو تیری رضا کو پائے

جو نبی کے دشمنوں پر تیرا قہر بن کے ٹوٹے
کبھی بازؤں کو توڑے کبھی گردنیں اڑائے

جو صلیبیوں کی سازش جو یہودیوں کے فتنے
کبھی سے شرق مٹائے کبھی غرب سے مٹائے

جو جہاد کے افق پر اک ستارا بن کے چمکے
جو اجل کو مات دے دے سرِ دار مسکرائے

جو جئے تو تیری خاطر جو مرے تو تیری خاطر
جو قدم قدم پہ پائے تیری رحمتوں کے سائے

میں شہید کی بہن ہوں کہ ہے نام جس کا بابر
میرا لال بھی ہو ایسا جو خوشی سے سر کٹائے

: شاعرہ ہمشیرہ بابر آفریدی شہید :

Last edited by نبیل خان; 20-11-11 at 12:06 PM.
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 12:00 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (20-11-11)
جواب

Tags
color, کرے, گھر, پہ, پھول, ڈھونڈئے, قدم, لوٹ, لال, نام, موسم, اپنی, اپنے, ایسا, اثر, تیرا, جہاں, حیات, خدا, دور, رنگ, رضا, زندگی, عارضی, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger