واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




کچھ تو دُشمن تھے۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-10, 07:47 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کچھ تو دُشمن تھے۔۔

کچھ تو دُشمن تھے۔۔

السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Name:  kuch to dushman thy.jpg
Views: 29
Size:  30.7 KB
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (28-12-10), عبداللہ آدم (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 08:26 PM   #2
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کہیں دیکھا دیکھا لگ رہا ہے
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-10, 02:16 AM   #3
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی ایک نظم لکھی تھی ۔۔۔ سوچا دوبارہ شیئر کروں ۔۔۔ کیونکہ اتنا برا میں بھی نہیں لکھتی۔
دوستوں اپنی ایک نظم آپ سب کی نظر
تم سے کیا مانگا تھا
چند لمحوں کا ساتھ
کچھ خوبصورت ساعیتں
وہ جو میری عمر بھر کی جدائی کا اثاثہ تھی
وہ جو میرے انتظار کا بہانہ تھی
وہ جو میری زیست کا میرے ارمانوں کا خزانہ تھی
میں نے کیا چاہا تھا
تمیں اپنے سجدوں اور دعاوں میں
اپنی اداوں میں اور وفاوں میں
اپنی یادوں کے خوبصورت جھروکوں میں
کچھ بیت ھوئے لمحوں کا احساس
بنا تمھارے جو عذاب بن کرڈستے رہئے
مانا کہ محبت یک طرفہ تھی۔
یک طرفہ محبت کا بیپار تو بن جاتے
میری بےقراروں کا قرار تو بن جاتے
میری ادھار محبت کا خریدار تو بن جاتے
جانتی ھوں کوئی نہیں مرتا جدائی میں
لیکن میری آخری سانسوں کے حقدار تو بن جاتے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (28-12-10)
پرانا 28-12-10, 02:45 AM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ بہت خوب
برا نہ لکھنے کا شکریہ ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-10, 11:21 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : saraah مراسلہ دیکھیں
یہ کہیں دیکھا دیکھا لگ رہا ہے
مجھے ای میل آئی تھی تو شیئر کر دی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کروں, ھوں, یادوں, لگ, لمحوں, نظم, محبت, مرتا, اپنی, اپنے, السلام, انتظار, اتنا, ادھار, بیت, حقدار, خوبصورت, دُشمن, دیکھا, دوبارہ, دعاوں, زیست, سوچا, عذاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آٰے تری محفل میں تو بے تاب بہت تھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:18 PM
ھم نہ کہتے تھے اسے کھویا تو مر جاؤ گے وسیم شعر و شاعری 0 12-01-09 09:59 PM
آپ اپنا غبار تھے ہم تو جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 03:23 PM
سربلندی پہ تو مغرور تھے محمدعدنان شاعری اور مصوری 2 08-10-07 12:20 PM
دل ہی ہم تھے دکھے ہوۓ تم نے دکھا لیا تو کیا زبیر شعر و شاعری 2 21-06-07 01:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger