واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




کیاوطن آزاد ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-11, 05:39 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیاوطن آزاد ہے

کیاوطن آزاد ہے

260573_231339643544873_225477847464386_981753_1040750_n.jpg
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-11), نبیل خان (09-12-11), محمد یاسرعلی (07-12-11), بٹ جی (08-12-11), حیدر (08-12-11), رضی (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 05:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), محمد یاسرعلی (07-12-11), حیدر (08-12-11), حسن قادری (08-12-11)
پرانا 07-12-11, 08:40 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-11), نبیل خان (09-12-11), مرزا عامر (09-12-11), بٹ جی (08-12-11), حیدر (08-12-11), حسن قادری (08-12-11), راجہ اکرام (08-12-11), رضی (07-12-11)
پرانا 08-12-11, 07:23 AM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی یہاں اب دکھوں کے سواکیا رہ گیا ہےہم مسکراتے بھی ہیں مگر ایک آسیب کے ساے کے نیچے جیسے کوئی بندوق تان کے کہ رہا ہو ہنسو وگرنہ گولی ماردوں گا اب ہماری ہنسی بس ایسی ہی رہ گئی ہے نہ جانے کس کی نظر میرے وطن کا لگ گئی ہے اللہ اسکی ضفاظت فر ماے

Last edited by حسن قادری; 08-12-11 at 07:26 AM.
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), محمد یاسرعلی (08-12-11), بٹ جی (08-12-11), حیدر (08-12-11), راجہ اکرام (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 08:42 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 09:37 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلامی کی سب سے بد ترین شکل ذہنی غلامی ہے۔ اور ہم اس کے شکنجے میں‌ بہت بری طرح جکڑے ہوئے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), بٹ جی (08-12-11), حیدر (08-12-11), رضی (10-12-11)
پرانا 08-12-11, 09:44 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بعد آزادی کے بھی جاری غلامانہ نظام
ہاتھ میں امریکیوں کے آ گئی ملکی زمام
آج بھی مسند نشیں انگریز کی اولاد ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 09:44 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
۔
بہت خوبصورت ترانہ ہے، شکریہ یاسر بھائی شیئر کرنے کا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 10:09 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلامی سے بدتر ہے بے یقینی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
بٹ جی (08-12-11), راجہ اکرام (08-12-11), رضی (10-12-11)
پرانا 08-12-11, 10:34 AM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 37
کمائي: 1,069
شکریہ: 140
34 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش ہم آزادی کی فضا میں سانس لئے سکیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،
بٹ جی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بٹ جی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 10:36 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور بے یقینی کی اہم ترین وجہ امید کا ختم ہو جانا ہے۔ جب امید ختم ہو جائے، مایوسی کے مہیب سائے چاروں اطراف سے گھیرے ہوئے ہوں تو ایسے میں یقین کا فقدان ایک فطری امر ہے
اس لیے
امید بنو تعمیر کرو سب مل کر پاکستان کی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), محمد یاسرعلی (08-12-11), حیدر (08-12-11), رضی (10-12-11)
پرانا 08-12-11, 12:30 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر جی جماعت اسلامی کے اس ترانے میں‌ صرف
کون کہتا ہے میرا پیارا وطن آزاد ہے
سے مجھے اتفاق نہیں
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم آزاد ہیں ہمارے حکمران ضرور غیروں‌کے غلام ہو سکتے ہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 01:32 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
پیر جی جماعت اسلامی کے اس ترانے میں‌ صرف
کون کہتا ہے میرا پیارا وطن آزاد ہے
سے مجھے اتفاق نہیں
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم آزاد ہیں ہمارے حکمران ضرور غیروں‌کے غلام ہو سکتے ہیں۔
برادرم اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم اس وطن عزیز میں ہر طرح کی آزادی سے بہرہ ور ہیں۔
آپ شاید اس لائن کا لفظی معنی مراد لے لیے ہیں اس لیے آپ اتفاق نہیں کر پا رہے
پیارا وطن سے مراد آپ اس کی حکومت، اس کے مقتدر لوگ، اس کے بارے میں فیصلہ کرنے والے افراد اور ارباب اختیار لیں۔۔ کیوں کہ وطن اس وقت جس ناگفتہ بہ حالت میں ہے ان کی وجہ سے ہے۔

بے شک ہم سب آزاد ہیں اور ہر طرح کی آزادی سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ لیکن ہماری آزادی اور اختیار صرف ہم تک محدود ہے، ہماری آزادی ہمیں ابھی تک اس بات کا حق نہیں دے رہی کہ ہم ملک کے اندرونی اور بیرونی مسائل پر اثر انداز ہو سکیں۔
بلکہ جو کچھ کرنا ہے وہ انہی لوگوں نے کرنا ہے جو کہ بالکل بھی آزاد نہیں ۔ جن کی ناک تلے ایبٹ آباد کا سانحہ ہو گیا، جن کی اپنی فوج پر نیٹو حملے کر گئی، جن کے اپنے ملک سے ڈرون اڑ کر اپنوں کو ہی مار رہے ہیں۔ اس وقت وطن سے مراد یہی طبقہ ہے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), محمد یاسرعلی (08-12-11), حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 02:11 PM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر جی اس بارے کسی اور دھاگے میں بحث ہو چکی میں میں تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 02:34 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ادھر پھر کر لیں یار۔ وہ پرانی ہو چکی۔
آج کی بات آج کی بحث
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہے۔, گئی, یاسر, نشیں, میں‌, ملکی, مسند, آمین, آزاد, آزادی, اولاد, انگریز, اچھی, امریکیوں, بھائی, بد, بری, جاری, دکھوں, ذہنی, شکل, شکنجے, شاعری, طرح, غلامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger