| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افرنگ زدہ
(1) ترا وجود سراپا تجلي افرنگ کہ تو وہاں کے عمارت گروں کي ہے تعمير مگر يہ پيکر خاکي خودي سے ہے خالي فقط نيام ہے تو، زرنگار و بے شمشير (2) تري نگاہ ميں ثابت نہيں خدا کا وجود مري نگاہ ميں ثابت نہيں وجود ترا وجود کيا ہے، فقط جوہر خودي کي نمود کر اپني فکر کہ جوہر ہے بے نمود ترا |
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تجھ کو بتاتا ہوں ، تقدیر امم کیا ہے
شمشیر و سناں اول ، طاؤس و رباب آخر |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصوف
يہ حکمت ملکوتي، يہ علم لاہوتي حرم کے درد کا درماں نہيں تو کچھ بھي نہيں يہ ذکر نيم شبي ، يہ مراقبے ، يہ سرور تري خودي کے نگہباں نہيں تو کچھ بھي نہيں يہ عقل، جو مہ و پرويں کا کھيلتي ہے شکار شريک شورش پنہاں نہيں تو کچھ بھي نہيں خرد نے کہہ بھي ديا 'لاالہ' تو کيا حاصل دل و نگاہ مسلماں نہيں تو کچھ بھي نہيں عجب نہيں کہ پريشاں ہے گفتگو ميري فروغ صبح پريشاں نہيں تو کچھ بھي نہيں |
|
|
|
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہندي اسلام
ہے زندہ فقط وحدت افکار سے ملت وحدت ہو فنا جس سے وہ الہام بھي الحاد وحدت کي حفاظت نہيں بے قوت بازو آتي نہيں کچھ کام يہاں عقل خدا داد اے مرد خدا! تجھ کو وہ قوت نہيں حاصل جا بيٹھ کسي غار ميں اللہ کو کر ياد مسکيني و محکومي و نوميدي جاويد جس کا يہ تصوف ہو وہ اسلام کر ايجاد ملا کو جو ہے ہند ميں سجدے کي اجازت ناداں يہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد |
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غزل
دل مردہ دل نہيں ہے،اسے زندہ کر دوبارہ کہ يہي ہے امتوں کے مرض کہن کا چارہ ترا بحر پر سکوں ہے، يہ سکوں ہے يا فسوں ہے؟ نہ نہنگ ہے، نہ طوفاں، نہ خرابي کنارہ! تو ضمير آسماں سے ابھي آشنا نہيں ہے نہيں بے قرار کرتا تجھے غمزہ ستارہ ترے نيستاں ميں ڈالا مرے نغمہ سحر نے مري خاک پے سپر ميں جو نہاں تھا اک شرارہ نظر آئے گا اسي کو يہ جہان دوش و فردا جسے آگئي ميسر مري شوخي نظارہ |
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنيا
مجھ کو بھي نظر آتي ہے يہ بوقلموني وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے ديتي ہے مري چشم بصيرت بھي يہ فتوي وہ کوہ ، يہ دريا ہے ، وہ گردوں ، يہ زميں ہے حق بات کو ليکن ميں چھپا کر نہيں رکھتا تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے |
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وحي
عقل بے مايہ امامت کي سزاوار نہيں راہبر ہو ظن و تخميں تو زبوں کار حيات فکر بے نور ترا، جذب عمل بے بنياد سخت مشکل ہے کہ روشن ہو شب تار حيات خوب و ناخوب عمل کي ہو گرہ وا کيونکر گر حيات آپ نہ ہو شارح اسرار حيات |
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکست
مجاہدانہ حرارت رہي نہ صوفي ميں بہانہ بے عملي کا بني شراب الست فقيہ شہر بھي رہبانيت پہ ہے مجبور کہ معرکے ہيں شريعت کے جنگ دست بدست گريز کشمکش زندگي سے، مردوں کي اگر شکست نہيں ہے تو اور کيا ہے شکس |
|
|
|
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مستي کردار
صوفي کي طريقت ميں فقط مستي احوال ملا کي شريعت ميں فقط مستي گفتار شاعر کي نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق افکار ميں سرمست، نہ خوابيدہ نہ بيدار وہ مرد مجاہد نظر آتا نہيں مجھ کو ہو جس کے رگ و پے ميں فقط مستي کردا |
|
|
|
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قلندر کي پہچان
کہتا ہے زمانے سے يہ درويش جواں مرد جاتا ہے جدھر بندئہ حق، تو بھي ادھر جا ہنگامے ہيں ميرے تري طاقت سے زيادہ بچتا ہوا بنگاہ قلندر سے گزر جا ميں کشتي و ملاح کا محتاج نہ ہوں گا چڑھتا ہوا دريا ہے اگر تو تو اتر جا توڑا نہيں جادو مري تکبير نے تيرا؟ ہے تجھ ميں مکر جانے کي جرات تو مکر جا مہر و مہ و انجم کا محاسب ہے قلندر ايام کا مرکب نہيں، راکب ہے قلندر |
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فلسفہ
افکار جوانوں کے خفي ہوں کہ جلي ہوں پوشيدہ نہيں مرد قلندر کي نظر سے معلوم ہيں مجھ کو ترے احوال کہ ميں بھي مدت ہوئي گزرا تھا اسي راہ گزر سے الفاظ کے پيچوں ميں الجھتے نہيں دانا غواص کو مطلب ہے صدف سے کہ گہر سے پيدا ہے فقط حلقہ ارباب جنوں ميں وہ عقل کہ پا جاتي ہے شعلے کو شرر سے جس معني پيچيدہ کي تصديق کرے دل قيمت ميں بہت بڑھ کے ہے تابندہ گہر سے يا مردہ ہے يا نزع کي حالت ميں گرفتار جو فلسفہ لکھا نہ گيا خون جگر سے |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (11-04-09) |
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مردان خدا
وہي ہے بندئہ حر جس کي ضرب ہے کاري نہ وہ کہ حرب ہے جس کي تمام عياري ازل سے فطرت احرار ميں ہيں دوش بدوش قلندري و قبا پوشي و کلہ داري زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے انھي کي خاک ميں پوشيدہ ہے وہ چنگاري وجود انھي کا طواف بتاں سے ہے آزاد يہ تيرے مومن و کافر ، تمام زناري |
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافر و مومن
کل ساحل دريا پہ کہا مجھ سے خضر نے تو ڈھونڈ رہا ہے سم افرنگ کا ترياق؟ اک نکتہ مرے پاس ہے شمشير کي مانند برندہ و صيقل زدہ و روشن و براق کافر کي يہ پہچان کہ آفاق ميں گم ہے مومن کي يہ پہچان کہ گم اس ميں ہيں آفا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, great, iqbal, نماز, نظر, ماں, محبت, معلوم, آج, انعام, اسلام, اشعار, بھائی, تلاش, تاج, ترک, حکم, خدا, دل, دعا, غرور, صفت, صحیح, صدف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|