| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
![]() |
|
|
|
|
#32 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
![]() |
|
|
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس بس بس بس بس عدنان بھائی بس اگر سب کچھ آپ نے پوسٹ کر دیا تو پھر باقی دوست تو مقابلہ ہی نہیں کر سکے گے ہا ہا ہا اور بہت اچھا انتخاب ہیں بہت خوب اب تو یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (01-11-07) |
|
|
#34 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
واہ خرم بھائی کیوں بس کروں اور جناب فیصلہ کرنے میں آپ کو کوئی مشکل نہیں ہوگی
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"" نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی""
نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی مگر وعدہ کرتے ہوئے آر کیا تھی..!! تمہارے پیامی نے سب راز کھولا....!!!!! خطا اس میں بندے کی سرکار کیا تھی بھری بزم میں اپنے عاشق کو تاڑا....!!! تیری آنکھ ' مستی میں ہشیار کیا تھی تامُل تو تھا اُن کو آنے میں قاصد ! مگر یہ بتا ! طرز انکار کیا تھی؟ کہیں ذکر رہتا ہے' اقبال تیرا.......!!!!!! فسوں تھا کوئی' تیری گفتار کیا تھی |
|
|
| مژگان کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (02-11-07) |
|
|
#36 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"" ٹوٹے ہوے دل کے'۔ ۔ ۔ ۔ـ ـ ـ ""
انوکھی وضع ہے' سارے ذمانے سے نرالے ہیں'...!!!! یہ عاشق کون سی بستی کے' یا رب رہنے والے ہیں علاج درد میں bھی درد کی لذت پہ مرتا ہوں........!!!!!!!!!! جو تھے چھالوں میں کانٹے' نوک سوزن سے نکالے ہیں پھلا پھولا رہے یارب! چمن میری اُمیدوں کا...!!!!!!! جگر کا خون دے دے کر' یہ بوٹے میں نے پالے ہیں رُلاتی ہے مجھے راتوں کو خامشی ستاروں کی نرالا عشق ہے میرا' نرالے میرے نالے ہیں....!!!!! نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی..! نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں َ نہیں بیگانگی اچھی رفیق راہِ منزل سے..!!!!!! ٹھر جا اے شرر ' ہم بھی تو آخر مِٹنے والے ہیں اُمیدِ حور نے سب کچھ سِکھا رکھا ہے' واعظ کو.....!!!!!!!!! یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادھے' بھولے بھالے ہیں مرے اشعار اے اقبال! کیوں پیارے نہ ہوں مجھ کو مرے ٹوٹے ہوئے دل کے یہ درد انگیز نالے ہیں...!! Last edited by مژگان; 02-11-07 at 03:27 PM. |
|
|
| مژگان کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (02-11-07) |
|
|
#37 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی عدنان بھائی اب آپ کے مقابلے میں مژگان جی آ گی ہیں اب پتہ چلے گا نہ
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑے اسرار پوشدہ ہیں' اس انتہا پسندی میں
یہ سچ ہے کہ دیوانے جہاندیدہ نہیں ہوتے!!!!! تعجب کیا اگر اِقبال دنیا مجھ سے ناخوش ہے' بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے!! Last edited by مژگان; 03-11-07 at 10:48 AM. |
|
|
|
|
#39 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور جیت ہماری ہی ہوگی نا
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#40 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب
ِِِِِِِِِِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تازہ بھر دانشِ حاضر نے کیا سحرِ قدیم
گذر اس عہد ممکن نہیں بے چوبِ کلیم عقل عیار ہے سو بھیس بنا لیتی ہے عشق بے چارہ نہ مُلا ہے، نہ زاہد، نہ حکیم عیش منزل ہے غریبانِ محبت پہ حرام سب مسافر ہیں بظاہر، نظر آتے ہیں مقیم ہے گراں سیرغم راحلہ و زاد سے تو کو و دریا سے گزر سکتے ہیں مانندِ نسیم مردِ درویش کا سرمایہ ہے آزادی و مرگ ہے کسی اور کی خاطر یہ نصابِ زر و سیم |
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خود کی شوخی و تندی میں کبروناز نہیں خود کی شوخی و تندی میں کبروناز نہیں جو ناز ہو بھی، تو بے لذتِ نیاز نہیں نگاہِ عشق دلِ زندہ کی تلاش میں ہے شکار مروجہ سزا وار شاہباز نہیں مری نوا میں نہیں ہے ادائے محبوبی کہ بانگِ صور سرافیل دل نواز نہیں! سوال مے نہ کروں ساقی فرنگ سے میں کہ یہ طریقہء رندان پاکباز نہیں ہوئی نہ عامِ جہاں میں کبھی حکومتِ عشق سبب یہ ہے کہ محبت زمانہ ساز نہیں اک اضطراب مسلسل غیاب ہو، کہ حضور! میں خود کہوں تو مری داستاں دراز نہیں اگر ہو ذوق تو خلوت میں پڑھ زبورِِ عجم فغانِ نیم شبی بے نواے راز نہیں ء |
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھو نہ کا اس سحروشام میں اے صاحبِ ہوش
اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش کس کو معلوم ہے ہنگامہء فردا کا مقام مسجد و مکتب و مئے خانہ ہیں مدت سے خموش میں نے پایا ہے اسے اشکِ سحر گاہی میں جس دُرِ ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش نئی تہذیب تکلف کے سوا کچھ بھی نہیں چہرہ روشن ہو تو کیا حاجتِ گلگونہ فروش صاحبِ ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے گاہے گاہے غلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (07-11-07), طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#44 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمانہ
ٹوٹا ہے ایشیا میں سحر فرنگیانہ تعمیرِ آشیاں سے میں نے یہ راز پایا اہلِ نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ یہ بندگی خدائی ، وہ بندگی گدائی یہ بندۂ خدا بن ، یا بندۂ زمانہ غافل نہ ہو خودی سے کر اپنی پاسبانی شاید کسی حرم کا تو بھی ہے آستانہ اے لآ اِلہٰ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میں گفتارِ دلبرانہ ، کردارِ قاہرانہ تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے کھویا گیا ہے تیرا جذب قلندرانہ رازِ حرم سے شاید اقبال با خبر ہے ہیں اس کی گفتگو کے اندر محرمانہ |
|
|
|
|
#45 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افکار جوانوں کے خفی ہوں کہ جلی ہوں
پوشیدہ نہیں مردِ قلندر کی نظر سے معلوم ہیں مجھ کو ترے احوال کہ میں بھی مدت ہوئی گزرا تھا اس راہ گزر سے الفاظ کے پیچوں میں اُلجھتے نہیں دانا غواص کو مطلب ہے صدف سے کہ گہر سے! پیدا ہے فقط حلقۂ اربابِ جنوں میں وہ عقل کہ پاجاتی ہے شعلے کو شرر سے جس معنی پیچیدہ کی تصدیق کرے دل جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی بہت دیکھے ہیں میں نے مشرق و مغرب کے میخانے یہاں ساقی نہیں پیدا ، وہاں بے ذوق ہے صہبا نہ ایراں میں رہے باقی ، نہ توراں میں رہے باقی وہ بندے فقر تھا جن کا ہلاکِ قیصرو کسریٰ یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہے گلیم بوذر و دِ لق اویس و چادرِ زہرا حضورِ حق میں اسرافیل نے میری شکایت کی یہ بندہ وقت سے پہلے قیامت کر نہ دے برپا ندا آئی کہ آشوبِ قیامت سے یہ کیا حکم ہے گرفتہ چینیاں احرام و مکی خفتہ در بطحائے! لبلب شیشۂ تہذیبِ حاضر ہے مے لاَ سے مگر ساقی کے ہاتھوں میں نہیں پیمانہ اِلَا دبا رکھا ہے اس کو زخمہ ور کی تیز دستی نے بہت نیچے سروں میں ہے بھی یورپ کا واویلا اسی دریا سے اٹھتی ہے وہ موجِ تند جولاں بھی نہنگوں کے نشیمان جس سے ہوتے ہیں تہ و بالا! کھلتے ہیں غلاموں پر اسرارِ شہنشاہی عطار ہو، رومی ہو، رازی ہو، غزالی ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہ نو مید نہ ہو ان سے اے رہبرِ فرزانہ کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی اے طائرِ لا ہوتی اسرزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی دار و سکندر سے وہ مردِ فقیرِ اولیٰ ہو جس کی فقیری میں بوئے اسدؓ اللہی آئینِ جوانمرداں حق گوئی و بیباکی! اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی قیمت میں بہت بڑھ کے ہے تابندہ گہر سے یا مردہ ہے یا نزع کی حالت میں گرفتار جو فلسفہ لکھا نہ گیا خونِ جگر سے |
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
![]() |
| Tags |
| ہنگامہ, قران, مقابلہ, محبت, معلوم, آج, اللہ, بھائی, تلاش, ترک, حسن, خبر, خرم, دل, زندگی, سفر, شاعری, عشق, صفات, صبح, صبر, صحرا, صدف, صداقت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|