| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اثر کرے نہ کرے سُن تو لے مری فریاد
نہیں ہے داد کا طالب یہ بندہء آزاد! یہ مشتِ خاک، یہ صر صر، یہ وسعتِ افلاک کرم ہے یا کہ ستم، تیری لذتِ ایجاد! ٹھہر سکا نہ ہو اے چمن میں خیمہء گل! یہی ہے فصلِ بہاری؟ یہی ہے بادِ مراد؟ قصور وار، غریب الدیار ہوں، لیکن! تراخرابہ فرشتے نہ کر سکے آباد! مری جفا جلی کو دعائیں دیتا ہے وہ دشتِ سادہ، وہ تیرا جہاں بے بنیاد خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیں وہ گلستاں کہ جہاں گھات میں نہ ہو صیاد مقامِ شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیں انہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد |
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#47 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر کرتے ہیں خطاب آخر ، اٹھتے ہیں حجاب آخر احوال محبت میں کچھ فرق نہیں ایسا! سوزو تب و تاب اول ، سوزو تب و تاب آخر! میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر اُمم کیا ہے شمشیر و سناں اول ، طاؤ و رباب آخر میخانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیں لاتے ہیں سرور اول، دیتے ہیں شراب آخر کیا دبدبۂ نادر، کیا شوکتِ تیموری! ہوجاتے ہیں سب دفتر غرقِ مئے ناب آخر خلوت کی گھڑی گزری ، جلوت کی گھڑی آئی چھٹنے کو ہے بجلی سے آغوشِ سحاب آخر! تھا ضبط بہت مشکل اس سیلِ معانی کا کہہ ڈالے قلندر نے اسرارِ کتاب آخر
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی جولاں گاہ زیرِ آسماں سمجھا تھا میں
آب و گل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں بے حجابی سے تری ٹوٹا نگاہوں کا طلسم! اک روائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں کارواں تھک کر فضا کے پیچ و خم میں رہ گیا مہر و ماہ مشتری کو ہم عناں سمجھا تھا میں عشق کی اک جست نے طے کر دیا قصہ تمام اس زمین و آسماں کو بیکراں سمجھا تھا میں کہہ گئیں رازِ محبت پردہ دار یہائے شوق تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں تھی کسی درماندہ رہرو کی صدائے درد ناک جس کو آواز رحیل کارواں سمجھا تھا میں |
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے؟
خانقاہوں میں کہیں لذتِ اَسرار بھی ہے؟ منزل رہرواں دور بھی ہے، دشوار بھی ہے! کوئی اس قافلہ میں قافلہ سالار بھی ہے بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکہء دین وطن اس زمانے میں کوئی حیدر کرار بھی ہے علم کی حد سے پرے بندہء مومن کے ہے لذتِ شوق بھی ہے، نعمتِ دیدار بھی ہے! پیرِ میخانہ یہ کہتا ہے کہ ایوانِ فرنگ سُست بنیاد بھی ہے آئینہ دیوار بھی ہے |
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی
تو صاحبِ منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی کافر ہے مسلماں،تو نہ شاہی، نہ فقیری مومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی کافر ہے تو ہے تابعِ تقدیر مسلماں! مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الہیٰ ! میں نے تو کیا پردہء اسرار کو بھی چاک دیرینہ ہے تیرا مرضِ کور نگاہی |
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#52 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سختیاں کرتا ہوں خود پہ ' غیر سے غافل ہوں میں
ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں' جاہل ہوں میں! ہے مِری ذلت ہی کچھ مِری شرافت کی دلیل۔ ۔ !!! جس کی غفلت کو مُلک روتے ہیں وہ غافِل ہوں میں بزمِ ہستی! اپنی آرائش پہ تو نازاں نہ ہو۔ ۔ ۔ ۔ !!!!!! تُو تو اک تصویر ہے محفل کی اور محفل ہوں میں۔!! ڈھونڈتا پھرتا ہوں اے اِقبال اپنے آپ کو۔ ۔ ۔ !!!!!!!!!! آپ ہی گویا مُسافر' آپ ہی منزل ہوں میں۔ ۔ ۔ !!!!!! |
|
|
| مژگان کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#53 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ترے عشق کي انتہا چاہتا ہوں
مري سادگي ديکھ کيا چاہتا ہوں تجھے ياد کيا نہيں ہے مرے دل کا وہ زمانہ وہ ادب گہ محبت ، وہ نگہ کا تازيانہ يہ بتان عصر حاضر کہ بنے ہيں مدرسے ميں نہ ادائے کافرانہ نہ تراش آرزانہ نہيں اس کھلي فضا ميں کوئي گوشہ فراغت يہ جہاں عجب جہاں ہے نہ قفس نہ آشيانہ رگ تاک منتظر ہے تري بارش کرم کي کہ عجم کے مے کدوں ميں نے نہ وہي مے مغانہ مرے ہم صفير اسے بھي اثر ہار سمجھے انہيں کيا خبر کہ کيا ہے يہ نوائے عاشقانہ مرے خاک وخوں سے تو نے يہ جہاں کيا ہے پيدا صلہ شہيد کيا ہے تب و تاب جاودانہ تري بندہ پروري سے مرے دن گزر رہے ہيں نہ گلہ ہے دوستوں کا نہ شکايت زمانہ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (07-11-07), طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#54 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سے گزاریش ہے آپ دوسرے مقابلوں میں بھی حصہ لے شکریہ
|
|
|
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تنہائی
تنہائی شب میں ہے حزیں کیا؟ انجم نہیں تیرے ہمنشیں کیا؟ یہ رفعتِ آسمانِ خاموش خوابیدہ زمیں، جہانِ خاموش یہ چاند' یہ دشت و در' یہ کہسار فطرت ہے تمام نسترن زار موتی خوش رنگ پیارے پیارے یعنی' ترے آنسو ؤں کے تارے کس شے کی تجھے ہوس ہے اے دل! قدرت تری ہم نفس ہے اے دل! Last edited by عائشہ; 08-11-07 at 09:42 AM. |
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں
دم ہوا کی موج ہے، رم کے سوا کچھ بھی نہیں گل،تبسم کہہ رہا تھا زندگانی کو، مگر شمع بولی، گریہء غم کے کچھ بھی نہیں رازِ ، ہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہو کھل گیا جس دم، تو محرم کے سوا کچھ بھی نہیں زائرانِ کعبہ سے اقبال یہ پوچھے کوئی کیا حرم کا تحفہ زمزم کے سوا کچھ بھی نہیں |
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسان
قدرت کا عجیب یہ ستم ہے انسان کو راز جو بنایا! راز اس کی نگاہ سے چھپایا بیتاب ہے ذوق آگہی کا کھلتا نہیں بھید زندگی کا حیرت آغاز و انتہا ہے آئینے کے گھر میں اور کیا ہے؟ ہے گرمِ خرام موجِ دریا دریا سوئے بحر جادہ پیما بادل کو ہوا اڑا رہی ہے شانوں پہ اٹھائے لارہی ہے تارے مستِ شرابِ تقدیر زندانِ فلک میں پا بہ زنجیر خورشید، وہ عابدِ سِحر خیز لانے والا پیامِ " بر خیز" مغرب کی پہاڑیوں میں چھپ کر پیتا ہے مئے شفق کا ساغر لذت گیرِ و جود ہر شے سر مستِ مئے نمود ہر شے کوئی نہیں غمگسارِ انساں! کیا تلخ ہے روزِ انساں! |
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حقیقتِ حُسن خدا سے حُسن نے اک روز یہ سوال کیا جہاں میں کیوں نہ مجھے تو نے لازوال کیا ملا جواب کہ تصویر خانہ ہے دنیا شبِ دراز عدم کا فسانہ ہے دنیا ہوئی ہے رنگِ تغیرّ سے جب نمود اسکی کہیں قریب تھا، یہ گفتگو قمر نے سُنی فلک پہ عام ہوئی، اختر سحر نے سُنی سحر نے تارے سے سُن کر سُنائی شبنم کو فلک کی بات بتادی زمیں کے محرم کو بھر آئے پھول کے آنسو پیامِ شبنم سے کلی کا ننھاّ سا دل خون ہو گیا غم سے چمن سے روتا ہوا موسمِ بہار گیا شباب سیر کو آیا تھا، سوگوار گیا |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (12-11-07), طارق راحیل (09-11-09) |
|
|
#59 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مقابلہ کی تاریخ ختم ہو گی ہیں جلد ہی فیصلہ بھی سنا دیا جائے گا شکریہ
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہنگامہ, قران, مقابلہ, محبت, معلوم, آج, اللہ, بھائی, تلاش, ترک, حسن, خبر, خرم, دل, زندگی, سفر, شاعری, عشق, صفات, صبح, صبر, صحرا, صدف, صداقت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|