واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


اس دشت کے صحرا کو تو سمندر کر دے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-11, 02:15 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس دشت کے صحرا کو تو سمندر کر دے

اس دشت کے صحرا کو تو سمندر کر دے

اس دشت کے صحرا کو تو سمندر کر دے
یا میری آنکھ کے ہر اشک کو پتھر کردے

یا اللہ میں تجھ سے اور کچھ نہیں مانگتا
میری چادر میرے پاؤں کے برابر کر دے

مجھے گھیر نہ لے یہ آتش دنیا کہیں
مجھ پر اپنی رحمت کا سایہ کر دے

مجھے خاک نہ کر دے میری ہستی کا غرور
مجھے میرے نفس سے معتبر کر دے

اے خدا میری دعاؤں میں وہ تاثیر کر دے
مانگوں میں تجھ سے قطرہ اور تو مجھے سمندر کر دے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (10-09-11), بنت حوا (27-10-11), حیدر (10-09-11), سحر (26-10-11), عروج (24-11-11)
پرانا 10-09-11, 02:57 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ۔
ہر شعر موتی
صرف شکریہ ادا کرنے کے لیے لاگ ان ہوا ہوں۔
بہت خوب یارا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-09-11)
پرانا 26-10-11, 12:30 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے خاک نہ کر دے میری ہستی کا غرور
مجھے میرے نفس سے معتبر کر دے

اے خدا میری دعاؤں میں وہ تاثیر کر دے
مانگوں میں تجھ سے قطرہ اور تو مجھے سمندر کر دے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 07:31 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اقبال کے اشعار نہیں ہیں یار............تحقیق کر لیا کرو پہلے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
رضی (26-10-11), سحر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 09:56 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مجھے گھیر نہ لے یہ آتش دنیا کہیں
مجھ پر اپنی رحمت کا سایہ کر دے

مجھے خاک نہ کر دے میری ہستی کا غرور
مجھے میرے نفس سے معتبر کر دے
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 10:52 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقبال کے تو بالکل نہیں لگتے،
ذرا حوالہ عرض کر دیں کہاں سے لیے ہیں تا کہ تصدیق تو کر لیں کہ یہ اقبال ہی کے ہیں یا کسی اور کے ہیں‌
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 11:31 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یہ اقبال کے اشعار نہیں ہیں یار............تحقیق کر لیا کرو پہلے
جناب وضاحت کردیں پھر کس کے ہیں میں نے جہاں سے پڑھے تھے وہاں اقبال کے نام سے ہی منسوب کیا گیا تھا انہیں۔ ڈھونڈنے پر بھی دوبارہ لنک نہیں مل پایا۔
مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ڈسنا کے کس بلاگ سے پڑھا تھا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 12:36 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ کس کے ہیں ۔۔ لیکن اقبال کی شاعری کا رنگ اور ڈھنگ اتنا منفرد اور واضح ہوتا ہے کہ پڑھنے سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ ہمارے بڑے پیر صاحب کے اشعار ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (27-10-11), عروج (24-11-11)
جواب

Tags
ہستی, گھیر, پاؤں, پتھر, قطرہ, لے, نفس, معتبر, آنکھ, آتش, اپنی, اللہ, اشک, برابر, تاثیر, خاک, خدا, دے, دنیا, دشت, دعاؤں, رحمت, سمندر, سایہ, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger