| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علامہ اقبال کی تقریبا ساٹھ فی صد شاعری فارسی میں ہوئی ہے اور ان کے فارسی کلام میں اسرارِ خودی، رموزِ بے خودی، پیامِ مشرق، زبورِ عجم، جاوید نامہ، پس چہ باید کرد، اور ارمغانِ حجاز شامل ہیں۔ ارمغانِ حجاز میں کچھ حصہ اردو کا بھی شامل ہے۔ یہاں پر میں ایک جسارت کر رہا ہوں کہ علامہ کے کلام میں سے انتخاب مع اردو ترجمہ پیش کر رہا ہوں۔ ترجمه کے ساته ساته مشکل الفاظ کی وضاحت بهی هوجائے گی تا کہ فارسی سکهنے کے لیے بهی مفید هو۔
دیگراحباب سے بھی استدعا ہے کہ علامہ کے فارسی کلام میں سے اپنی پسند کے کلام یہاں پوسٹ کریں تا کہ اس کا ترجمہ بھی ہوجائے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
هزاران سال با فطرت نشستم میں هزاروں سال فطرت کے ساته رها هوں. اس میں پیوست اور خود سے جدا هوا لیکن میرا ماجرا ان دو حرفوں میں آجاتا هے.میں نے بت تراشا، میں نے پوجا میں نے توڑا.(عقل پرستی سے اطمینان قلب حاصل نهیں هوسکتا).انسان نے هر دور میں کچه نظریات وضع کئے ان کو صحیح سمجه کر ان کی پیروی کی،آخر کار ان کی غلطی آشکار هوگئی تو انهیں مردود قرار دے دیا.(یعنی اپنی بنائی هوئی بتوں کو خود هی پاش پاش کردیا.به او پیوستم وازخود گسستم ولیکن سرگذشتم این دو حرف است تراشیدم، پرستیدم، شکستم با فطرت :کائنات کے ساته نشستم :میں رها.میں بیٹها به او : اس کے ساته پیوستم:میں مل گیا.میں جوڑ گیا از خود:اپن آپ سے گسستم:میں جدا هوگیا.دور هوگیا سرگذشتم : میرا ماجرا این دو حرف است:یه دو حرف هیں .بس اتناسا هے شکستم:میں نے توڑا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوز وگداز زندگی لذت جستجوی تو راه چو مار میگزد گر نروم بسوی تو سینه گشاده جبرئیل از بر عاشقان گذشت تا شرری به او فتد آتش آرزوی تو سوز وگداز:حرارت اور گرمی مار:سانپ میگزد: ڈستا هے گذشت: گزر گیا شرری: ایک چنکاری آتش:آگ اس زندگی میں حرارت اور گداز تیری (خدا کی)تلاش کی لذت کے باعث هے .اگر میں تیری طرف سفر اختیار نه کروں تو راسته مجهے سانپ کی طرح ڈستا هے . جبرائیل امین اپنا سینه کهولے هوئے عاشقوں کے پاس سے گزر گیا تا که اُن میں تیری آرزو کی ایک چنکاری آگرے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 1
کمائي: 131
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چوں زمیں بر ہستی خود محکم است ماہ پابند طواف پیہم است - ہستی مہر اززمین محکم است پس زمیں مسحور چشم خاور است- جنبش از مژگاں برد شان چنار مایہ دار از سطوت او کوہسار - تار وپود کسوت او آتش است اصل او یک دانہ گردن کش است- چوں خودی آرد بہم نیروی زیست می کشاید قلزمی از جوی زیست |
|
|
|
|
| محمد اقبال عبد العزیز کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (16-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 259
کمائي: 5,658
شکریہ: 447
126 مراسلہ میں 516 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساحل افتاده گفت گرچه بسی زیستم
هیچ نه معلوم شد، آه که من چیستم موج زخود رفتهای تیز خرامید و گفت هستم اگر میروم گر نروم نیستم ویران ساحل نے کہ کہا اگرچہ میں نے طویل زندگی بسر کی ہے لیکن یہ نہ معلوم ہوا کہ میں کون ہوں؟ اس دوران پانی کی ایک تیز لہر آئی اور کہا اگر تلاطم رہے تو میں ہوں اگر نہ ہو تو میں بھی نہیں ہوں Last edited by ملک اظہر; 25-09-11 at 12:27 AM. |
|
|
|
| ملک اظہر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (16-09-11) |
![]() |
| Tags |
| color, size, ہوں۔, ہے۔, کلام, کلامِ, گی, پیش, پوسٹ, پسند, وضاحت, اپنی, اقبال, الفاظ, انتخاب, اردو, بے, تا, ترجمہ, جاوید, حصہ, ساٹھ, شامل, شاعری, علامہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |