واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


اگرچہ بُت ھیں جماعت کی آستینوں میں ، مُجھے ھے حُکم ِاذاں لاَ اِلٰہَ اِلااللہ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-11, 03:03 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اگرچہ بُت ھیں جماعت کی آستینوں میں ، مُجھے ھے حُکم ِاذاں لاَ اِلٰہَ اِلااللہ۔

اگرچہ بُت ھیں جماعت کی آستینوں میں ، مُجھے ھے حُکم ِاذاں لاَ اِلٰہَ اِلااللہ۔

ھم پر نبوّت کے خاتمے پر فرض عاید کیا گیا یعنی دِین کا دائرہ پوری دنیا تک پھیلانا، کہ کوئی بھی انسان اس عظیم اور اھم پیغام سے نابلد نہ رھے۔اپنی آخرت کے ساتھ سبھی انسانوں کی آخرت کی فکر کرنا،اس میں رنگ دیکھنا نہ مذھب، نہ قوم دیکھنی ھے نہ مُلک،دشمن دیکھنا ھے نہ دوست،ھنود ویہود کی پہچان تو بہت پیچھے چھوڑ جانی ھے ۔
اِک تڑپ اپنے اندر پیدا کرنی ھے کہ کوئی بھی انسان توحید کے پیغام سے ھماری کوتاھی وغفلت اور ناسمجھی کے سبب جہنّم کا ایندھن نہ جائے بلکہ اُس'' پُوچھ ''سے خود کو بچانا ھے جو ھمیں'' اُس'' دن ھو گی ،پس جس کا حساب ھؤا وہ ھلاک ھو گیا۔
لہٰذا اپنی ھر سعی،پوری توجہ اور طاقت اس پیغام کو پہنچانے میں لگانی ھے بلکہ مال ودولت کی پرواہ کیے بغیر اس پوچھ گچھ کا خوف اپنے اندر لانا ھے، وہ خوف جو میرے آقا صلعم کو رات بھر رُلاتا تھا یعنی اپنی امّت کی کوتاھیوں پر پکڑ کا ڈر۔
تمام انبیاء کی امّتوں سے بڑی اور خوش قسمت امّت امّت ِمحمّدی صلعم ھے ،اسی خوش نصیبی ھی کی قدر جاننی چاھئیے بلکہ اپنے نبی صلعم کی محبت جو وہ ھم سے کرتے تھے اسی کو دل میں بٹھا کر کوشش کرنی ھے کہ ان کی اُمّت بڑھے ۔
آخر ھم کیوں اس'' فرض '' سے گریز برت رھے ھیں اس کوتاہ نظری پر ھمارا حشر خدانخواستہ فرعون، نمرود اور ھامان کے ساتھ نہ ھو جائے ۔ اسی لیے کسی کی بھی پرواہ نہیں کرنی چاھئیے،کوئی کچھ کہے ،کچھ سمجھے ،کچھ کردے،ذرّہ برابر بُرا نہیں ماننا ۔
اور اپنے'' مقصد ِحیات'' کو سامنے رکھتے ھوئے بس چلتے رھنا ھے صرف یہی سوچ کر کہ'' اُس'' ذات کی واحدانیت کا پیغام پھیلانے کی اگر اھمیت نہ ھوتی تو ھمارے پیارے نبی کیوں لوگوں کی طرف دی اذیتوں سے زخمی نہ ھوتے اور بدّ دُعا دینے کی بجائے ،مستقل مزاجی سے اپنا سفر کیوں جاری فرماتےاور دعائیں بھی کرتے۔
وھی بات کہ جب اللہ کے احکام پر چلنے کا عہد کرلیا تو ربّ توا پنی رحمت سے ھر دعا پوری کرنے کو تیارنظر آ ئے گا،وگرنہ منزل بھی کھوٹی ھوگی اور پاؤں بھی زخمی ھو جائیں گے،مقدّروں میں سدا کے اندھیرے لکھ دئیے جائیں گے،تھکان الگ اور حاصل کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ نہ کرے وہ دن مقدّر میں ھو۔۔۔۔۔۔۔ از عروج۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-06-11), فخر بٹ (21-06-11), ملک اظہر (09-11-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), احمد نذیر (07-09-11), حیدر (21-06-11), حیدر Rehan (21-06-11), رضی (07-09-11)
پرانا 21-06-11, 03:21 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی وجہ ہے کہ جس دن سے ہم نے اپنا فریضہ بھلایا ہے ہم ذلت کی پستیوں میں گرتے چلے جا رہے ہیں ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (21-06-11), رضی (10-09-11), عروج (22-06-11)
پرانا 21-06-11, 04:14 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,308
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,920 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اِک تڑپ اپنے اندر پیدا کرنی ھے کہ کوئی بھی انسان توحید کے پیغام سے ھماری کوتاھی وغفلت اور ناسمجھی کے سبب جہنّم کا ایندھن نہ جائے بلکہ اُس'' پُوچھ ''سے خود کو بچانا ھے جو ھمیں'' اُس'' دن ھو گی ،پس جس کا حساب ھؤا وہ ھلاک ھو گیا۔از عروج۔

بے شک ۔۔۔۔۔
اچھی سوچ ہے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-09-11), عروج (22-06-11)
پرانا 07-09-11, 04:36 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
بے شک ۔۔۔۔۔
اچھی سوچ ہے
جی ھاں۔ اللہ ھمیں دین کو پھیلانے میں قبول فرمالے۔آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-09-11), رضی (10-09-11)
جواب

Tags
فرض, کوشش, کرنی, پہچان, پیارے, مقصد, محبت, اللہ, انسان, توجہ, توحید, جائیں, جائے, خود, خوش, دُعا, دل, دنیا, دعائیں, رات, سفر, سوچ, عہد, عظیم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آدھی آستین کے کپڑوں سے سیپ شعبہ طب 1 15-02-11 05:48 AM
کراچی میں جبری بھتہ وصولی بڑھ گئی، تاجروں اور صنعت کاروں میں خوف و ہراس گلاب خان خبریں 0 30-10-10 06:03 AM
مبارک دنوں میں اپنے ملک کو ضرور یاد رکھیں گلاب خان عمومی بحث 4 19-11-09 09:21 AM
آستین کے سانپ ابن آدم عمومی بحث 8 01-10-09 10:21 PM
قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ؟ کالم زبیر احمد ظہیر ZUBAIR سیاست 6 08-10-08 05:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger