واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-11, 05:52 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!

بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!

یہ شعر ذھن میں آتے ھی یہ سوچنے پر مجبور ھو گئی کہ آج کے حالات کے عین مطابق کہا گیا ھے پھر ڈر گئی کہ کہیں علامہ اقبا ل دیکھ تو نہیں رھے جبھی میری طرح پریشان ھو کر قلم کا سہارا لیا ھو گا۔ آج کا بُت امریکہ ھے اس سے امید کیا امیدیں ھی امیدیں لگا رکھی ھیں ھم نے،وہ چاھے گا تو حکومت نہ رھے گی ، حکومت نہ ھوئی تو ھم ملک کیسے لوٹیں گے ؟ محل اورکارخانے بنا کیسے پائیں گے؟ کارخانے نہ ھوئے تو گندم کے ذخیروں میں دھاندلی کیسے کرینگے؟ دھاندلی نہ کی تو مصنوعی قلّت کیسے کرپائیں گے ، پھر آٹا مہنگا کیسے ھو گا، آٹا سستا ھؤا تو آبادی پر کنٹرول کیسے ھو گا ؟ آٹا مہنگا کرو ،عوام مُکاؤ۔ نہ عوام ھو گی نہ چینی کے بحران کو عدالتوں تک لائے ،نہ ھمیں قلت کو پورا کرنے کے لیے گودام خالی کرنے پڑیںجوکہ ھم نے باھراسمگل کر کے کرنے تھے۔ سارا رپھّڑا عوام کے زندہ ھونے کا ھے ۔ورنہ امریکہ کی محنت سے بنائی گئی پالیسیوں سے روز بروزبڑی آہستگی سے ،ملک میں کمپیوٹر، نیٹ اور کیبل کا سہارا لے کربے حیائی پھیلا کر،عوام کے ضمیر تو مُردہ کیے جاچکےتھے جبھی انکو قانون ھاتھ میں لینے کا اندازہ نہ رھا۔ انسانوں پر بھوک ،افلاس اسی پالیسی کے تحت نافذ کرکے ڈرون حملوں کے ذریعے آبادی کنٹرول کرنے لگے مگر عوام پیٹ پوجا کرتی یا احتجاج؟ بھئی محل ھونگے تو عیاشی کرنے باھر جائینگےکیونکہ انکی ڈیمانڈ کے مطابق اپنی اوقات بھی تو دکھانی ھوتی ھے ملک بیچنا پڑے تو کیا۔۔۔۔ ھمارا اسقدر بے حس ھونا ھمارے زندہ ھونے پر شبہ نہیں؟ یہی چال تھی اس جاندار بُت کی کہ ھمیں اپنے خوف کے چنگل میں پھانس لے۔ جب اس ذاتِ کریمی کا خوف نکل جاتا ھے تو ایسے ظالم کا خوف بیٹھتا ھے دلوں میں۔ یہی سزا ھوتی ھے کہ ڈرڈرکر مَرمَر کرجیو ۔ نہ دوسرے بہن بھائیوں پر انسانوں ھی کی طرف سے ڈھائی جانے والی تکلیفوں اور عذابوں پر احتجاج نہ دکھ؟ بلکہ آخری درجہ ایمان کا دل میں بُرا جاننا۔ ھم تو اس سے بھی گئے۔ ایمان نہیں تو کچھ بھی نہیں، ھم بخشے کیسے جائیں گےسوچنا تو یہ ھے ؟ یہ بُت جہاں چاھے جو نام بھی لے کر جنگ کرا دے ،لیکن جگہ مسلمانوں ھی کی ھونی چاھئیے۔ آخر برائی اس کانے بُت کو مسلم علاقوں میں ھی نظرآتی ھے۔ تعصُّب ھندؤوں کی نظروں ،اذھان اور ھاتھوں میں نظر نہیں آتا ۔ یہودیوں کےآگے یہ زندہ بُت واقعی بُت ھے۔ ادھر سے جو ڈور ھلی ، خود ھی ھل گیا،مگرغصّہ مسلمانوں پر نکالا ۔ خود بھی تو شدّت پسند ھےجبھی مسلمان اسے ایک آنکھ نہیں بھاتے۔ آخر ھم مسلمان کب مجتمع ھونگے؟ یوں تاریخ بھی گواہ ھے کہ جن اقوام نے اپنی اصلیت کھوئی ھے ،وقت انہیں کھو دیتا ھے۔ پھر داستان نہیں رھتی داستانوں میں۔ اس وقت کے آنے سے پہلے حیا،محنت،نظم اورخودی کو جگا لیں ورنہ'' دھبہ ''اسلام ھی کے نام پرلگے گا ۔اللہ نہ کرے۔

Last edited by فیصل ناصر; 15-05-11 at 03:23 AM. وجہ: عنوان کی تبدیلی
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-01-11), لیاقت علی قصوری (14-05-11), محمدخلیل (11-01-11), مرزا عامر (14-05-11), آبی ٹوکول (11-01-11), ایکسٹو (20-02-11), رضی (14-03-11)
کمائي نے عروج کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-03-11 رضی good 0
11-01-11 زارا تا تو سہی اور کافری کیا ھے 10
پرانا 11-01-11, 05:57 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ایک فکرانگیزتحریرہے۔

شیئرنگ کا شکریہ عروج سسٹر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (28-01-11)
پرانا 20-02-11, 02:06 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا باقی ممبران ناراض ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-11, 09:36 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

11جنوری کا میرا کالم ضرور پڑھیں۔ آجکل کے حالات کا جواب۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-11, 11:29 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
لیاقت علی قصوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: kasur
مراسلات: 16
کمائي: 367
شکریہ: 11
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج اپ نے اچھا لکھاہے۔ تھنکس
لیاقت علی قصوری آف لائن ہے   Reply With Quote
لیاقت علی قصوری کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-05-11)
پرانا 14-05-11, 10:29 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسلم نے بھی تعمیرکیااپناحرم اور
ان تازہ خداؤں میں بڑاسب سے وطن ہے
جوپیرہن اس کا ہے وہ مذہب کاکفن ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-05-11)
پرانا 14-05-11, 11:17 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نو میدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-05-11), عروج (15-05-11)
پرانا 14-05-11, 11:51 PM   #8
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا اور سچ لکھا ہے اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-05-11)
جواب

Tags
کنٹرول, کرے۔, گئی, پہلے, پسند, نام, ملک, مسلمانوں, مطابق, آبادی, آج, ایمان, امریکہ, اسلام, جانے, جائیں, حیائی, خود, خدا, دیکھ, دے, شعر, ظالم, علامہ, عدالتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا: مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی، کویت: فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں 30 زخمی گلاب خان خبریں 0 20-02-11 05:34 AM
نظام زکوٰة کی تشکیل نو کی جائے تو عالمی امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، ماہرین جاویداسد خبریں 0 15-09-10 07:18 PM
ایبٹ آباد میں 4 آدمی مرگئے تو کیا قیامت آگئی، بلور شریف خبریں 37 21-04-10 10:20 AM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 11:16 AM
محبتوں میں‌عجب تو نہیں محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 04-10-07 01:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger